G.P.Fund Final Payment Zakat Not Deduct
جی پی فنڈ فائنل پیمنٹ پر زکوۃ کی ادائیگی خود کرنا چاہتے ہیں
Affidavit
(1) G.P.Fund Final Payment Zakat Not Deduct Procedure
(2) When the Affidavit of CZ-50 Form is Submitted in Account office
اگر آپ جی پی فنڈ فائنل پیمنٹ پر 2.5 % زکوۃ کٹوتی نہیں کروانا چاہتے۔
زکوۃ کی ادائیگی خود سے کروانا چاہتے ہیں۔
اس کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے۔
اکاؤنٹ آفس کون کون سے فارمز اور ڈاکومنٹس کب جمع کروانے ہوتے ہیں۔
تاکہ آپ کی جی پی فنڈ فائنل پیمنٹ پر 2.5 % زکوۃ کٹوتی نہ ہو۔
جتنا آپ کا جتنا جی پی فنڈ بیلنس ہے۔
اس کا فائنل چیک آپ کو ملے گا۔
آپ خود اس جی پی فنڈ بیلنس فائنل چیک پر 2.5 % زکوۃ ادا کریں گے۔
اگر آپ اکاؤنٹ آفس 100 روپے کے اشٹام پیپر پر CZ-50 Form جمع کروا دیتے ہیں۔
تو پھر G.P.Fund Final Payment Bill کیسے بنے گا۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔