General Provident Fund (GPF) Interest Free
GPF Interest Free Benefits
GPF Interest Free Affidavit, Application & Change Form
(1) GPF Interest Free Benefits
(2) GPF Interest Free Affidavit
(3) GPF Interest Free Application
(4) GPF Interest Free Change Form
جیسے ہی آپ Regular ریگولر ہوتے ہیں۔
ہر ماہ آپ کی Gross Salary سے General Provident Fund (GPF) کی Deduction ہوتی ہے۔
حکومت ہر مالی سال کا Interest Rate % Fix کرتی ہے۔
ہر سال جون تک آپ کا جتنا G.P. Fund Balance ہوتا ہے۔
اس G.P.Fund Balance پر آپ کو Interest Rate % کے مطابق Interest ملتا ہے۔
اگر آپ اپنے G.P.Fund Balance پر Interest نہیں لینا چاہتے۔
اور اپنا G.P.Fund Interest Free رکھنا چاہتے ہیں۔
تو اس کے لئے آپ اکاؤنٹ آفس سے G.P.Fund Interest Free کروا سکتے ہیں۔
اکاونٹ آفس آپ کو G.P.Fund Interest Free کی درخواست دینا ہوتی ہے۔
درخواست کے ساتھ لف ہوتا ہے۔
CNIC Copy
Affidavit
Change Form
Latest Salary Slip
اگر آپ G.P.Fund Interest Free کرواتے ہیں۔
حکومت سے بلا سود ہاؤس بلڈنگ، موٹر سائیکل یا موٹر کار ایڈوانس حاصل کرسکتے ہیں۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment