per / acr
of Gazetted & Non-Gazetted
on HRMIS/SEDHR
Update PER/ACR on HRMIS/SEDHR
In Professional Way
(1) How to Update PER / ACR of Gazetted on HRMIS/SEDHR
(2) How to Update PER / ACR of Non-Gazetted on HRMIS/SEDHR
(3) How to Update PER / ACR Upate on HRMIS/SEDHR In Professional Way
(4) Adverse Remarks on PER / ACR
2022ء کی PERs / ACRs کو HRMIS / SEDHR پر Update کرنے کا Timeline Issue ہو چکا ہے۔
31 دسمبر 2022ء تک تمام قابل عزت ٹیچرز اپنی
PERs / ACRs کا Part-I Update کریں گے۔
کافی زیادہ قابل عزت ٹیچرز
PERs / ACRs کو Foramlity Consider کر کے آدھی ادھوری Submit کر دیتے ہیں۔
اب سسٹم Online ہو چکا ہے۔
لہذا PER / ACR کو Proper & Professional Way میں Update کرنی چاہییں۔
PERs / ACRs کو Submit کرنے سے پہلے تمام Tabs کو لازمی Review کر لینا چاہیے۔
کہ ان میں متعلقہ ڈیٹا Update کیا ہے۔
Spellings دیکھ لینے چاہیں۔
آپ کی PER / ACR ہر حوالے سے
Professional & Proper ہونی چاہیے۔
تاکہ جو بھی آپ کی PER / ACR کو View کرے۔
آپ کا بہترین Professional Impact ہو۔
گزٹئیڈ قابل عزت ٹیچرز اپنی PERs / ACRs کو
Proper & Professional Way میں کیسے Update کر سکتے ہیں۔
نان-گزٹئیڈ قابل عزت ٹیچرز اپنی PERs / ACRs کو
Proper & Professional Way میں کیسے Update کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کی PERs / ACRs پر Adverse Marks لکھے جاتے ہیں۔
تو اس کا پروسیجر کیا ہوتا ہے۔
آپ ایسی صورت میں کیا کر سکتے ہیں۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment