School Teacher Inters (STI)
STI Jobs 2025-2026 Advertisement
SCHOOL EDUCATION DEPARTMENT PUNJAB
سکول ٹیچر انٹرنز جابز کے لئے آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ کار
(1) خواہشمند خواتین و حضرات
مورخہ 10.11.2025 تا 20.11.2025
ایس ٹی آئی پورٹل (لنک) پر مطلوبہ پوزیشن پر آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔
https://sti.pesrp.edu.pk/
(2) مورخہ 25.11.2025 کو
صبح 10:00 بجے، میرٹ لسٹ متعلقہ سکول کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کر دی جائے گی۔
(3) منتخب امیدواران کے انٹر ویو
مورخہ 26.11.2025 کو کئے جائیں گے۔
(4) کامیاب امیدواران کی لسٹ
مورخہ 27.11.2025 کو صبح 10:00 بجے متعلقہ سکول کے نوٹس بورڈ اور پورٹل پر آویزاں کر دی جائے گی۔
(5) میرٹ لسٹ کے ضمن میں شکایات متعلقہ ڈی ای او کو
مورخہ 28.11.2025 - 29.11.2025 شام 05:00 بجے تک جمع کروائی جا سکتی ہیں۔
(6) متعلقہ ڈی ای او کی طرف سے مقرر کر وہ تحصیل لیول کی کمیٹی
مورخہ 30.11.2025 تک شکایات کا ازالہ کرے گی۔
(7) منتخب کردہ / اہل سکول ٹیچر انٹرنز کی تعیناتی آرڈر
مورخہ 01.12.2025 کو پورٹل پر جاری کر دیئے جائیں گے۔
(8) امیدواران کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
نوٹ:
(i) بی ایڈ یا ایم ایڈ کی پیشہ ورانہ قابلیت کے حامل امیدواران کو ترجیع دی جائے گی۔
(ii) یہ پوزیشن محدود مدت کیلئے ہیں۔ اس محدود مدت کی تعیناتی کو کسی صورت بھی مستقل نہیں کیا جائے گا۔ تاہم سکول ٹیچنگ انٹرنز (STIS) کو دورانیہ کی کامیاب تکمیل پر ایک سند جاری کی جائے گی۔ ان کا معیار، تعلیم قابلیت اور قواعد وضوابط کی تفصیلات سکول ایجوکیشن پنجاب کی ویب سائٹ پر شائع کر دی گئی ہیں۔
https://sti.pesrp.edu.pk/






