SPECIAL Allowance 2021- 25%
Clarification Notification
Finance Department Punjab
Finance Department Punjab کی جانب سے اسیشل الاؤنس کا
Clarification Notification Issue کر دیا گیا۔
اس Notification میں وضاحت کی گئی ہے۔
کہ اسپیشل الاؤنس کن Departments / Cadres کو ملے گا۔
پنجاب کے کون سے سرکاری ملازمین اس الاؤنس کے Entitled ہوں گے۔
پنجاب کے کون سے سرکاری ملازمین اس الاؤنس کے Admissible نہیں ہوں گے۔
Special Allowance 2021-@25% پنجاب کے ان تمام سرکاری ملازمین کو ملے گا جو
Cadre / Service Allowance نہیں لے رہے۔
Accountant General Punjab نے اس سے پہلے والے Latter میں وضاحت کر دی تھی کہ مندرجہ ذیل
Qualification Allowance, Personal Allowance, Integrated Allowance, Washing Allowance, Entertainment Allowance, Sr. Post Allowance, Special Conveyance Allowance, Mobility Allowance, Charge Allowance, Overtime Allowance, Computer Allowance
یہ تمام الاؤنسز Cadre Specific Allowance کیٹاگری میں نہیں آتے ہیں۔ اس لئے وہ تمام سرکاری ملازمین جو ایسے Allowances لے رہے ہیں۔ وہ بھی
Special Allowance 2021-25%
کے Entitled (حقدار) ہیں۔
No comments:
Post a Comment