Conduct of DPC
Twice In a Year For Timely
In-Service Promotion of Teachers
School Education Department Punjab (Monitoring Wing)
Department کی ہدایات کے مطابق CEO (DEA) کو Teachers کی بروقت
In-Service Promotion
کے لئے
DPC Twice In a Year (سال میں دو مرتبہ DPC)
کے انعقاد کی یقینی دہانی کے لئے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
مجاز اتھارٹی نے DPCs کے انعقاد سے متعلق ہدایات پر عمل نہ کرنے پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اس ضمن میں مجاز اتھارٹی کی طرف سے CEOs (DEAs) کو یہ ہدایت دی گئی ہیں کہ DPC کے بروقت انعقاد کے لیے فوری اقدامات کریں گے اور جن اضلاع میں رواں سال کے دوران کوئی DPC نہیں ہوئی وہ اگست 2021ء میں DPC کے انعقاد کو یقینی بنائیں گے۔
یہ ایک بہترین و شاندار اقدام ہے۔
Online Seniority Lists
کے لئے SEDHR / SIS پر
SENIORITY MANAGEMENT
Tab کو Update کر دیا گیا ہے۔
CEO اینڈ پر اس کی Entries & Date کو Proper Functional کر دیا گیا ہے۔
رواں برس کے آخر تک اس کو بھی
Update & Fully Functional
کر دیا جائے گا۔
اس سے Promotions بہت جلدی ہو جایا کریں گی۔ اور Teachers بغیر کاغذوں کے پلندوں اور Offices کے چکروں سے چھٹکار حاصل کریں گے۔
ابھی بھی Promotion کے وقت کچھ ٹیچرز کا حق مارا جا رہا ہے۔ جس سے اس کا قلع قمع ہو گا۔
No comments:
Post a Comment