Teachers Recruitment 33000 Seats
Non-Teaching 25000 Seats
School Education Department Punjab
وزیراعلیٰ پنجاب
سردار عثمان بزدار صاحب کا
پنجاب میں خالی آسامیوں پر فوری بھرتی کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ
محکمہ تعلیم
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
33000 سے زائد آسامیوں پر بھرتی کی منظوری
ایجوکیٹرز گریڈ 14-15-16
پر مرحلہ وار بھرتیاں ہوں گی
پہلے مرحلے پر 16000 سے زائد اسامیوں پر فوری بھرتی شروع کی جا رہی ہے۔
محکمہ تعلیم
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
گریڈ 1-4
25000 سے زائد آسامیوں کی منظوری
پہلے مرحلے پر 11000 اسامیوں پر فوری بھرتی شروع کی جا رہی ہے۔
جن کے اشتہارات جلد جاری کیے جائیں گے۔ فورا اس کو مکمل کیا جائے گا۔
No comments:
Post a Comment