finance management tab
advance G.P. Fund Application Tab
SEDHR / sis Update
Finance Management Tab
Advance G.P. Fund Tab
Initiate Request Tab
G.P. Fund List Tab
G.P. Fund Applications Tab
Audit ParaTab
Updated on SEDHR / SIS Punjab
How to Resolve SEDHR / SIS ID Log In Issue
اگر کسی قابلِ عزت ٹیچرز کو
SEDHR / SIS ID سے Log In Issue آتا ہے۔
تو وہ اس ویڈیو کی مدد سے اپنا Issue حل کر سکتا ہے۔
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا ایک اور نہایت ہی قابلِ صد تحسین احسن اقدام
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو Automation Drive پر لانے کی جانب ایک اور قابلِ صد تحسین احسن اقدام
قابلِ عزت ٹیچرز کو
Advance G.P. Fund کے
لمبے چوڑے Process
Documentation
Auntorities Offices
Account Offices
کے چکروں سے چھٹکارا حاصل ہو جائے گا۔
تمام سہولت ان کو فنگر ٹپس پر میسر ہوں گی۔
اب آپ اپنی SEDHR / SIS ID سے Log In ہو کر
G. P. FUND Advance
کے لئے Online Application دے سکتے ہیں۔
تمام پروسیس Online ہو گا۔
جیسے ہی آپ Online Application میں
اپنا Data Enter کر کے
Process کے Tab پر کلک کریں گے۔
آپ کی Application آپ کی Concern Authority کو Forward ہو جائے گی۔
ایسے آپ کا تمام Procss Online ہو گا۔
No comments:
Post a Comment