Search This Blog

Friday, August 26, 2022

Murad Raas Press Conference Highlights

education minister punjab Murad Raas 

Press Conference highlights 


 ٹیچرز ریگولرائزیشن 

14000 ٹیچرز ریگولرائزیشن سمری Law Department کے پاس ہے۔ 

وہاں سے فائنل ہو کر CM Sb کے پاس جائے گا۔ 

جس کے بعد ان کی ریگولرائزیشن کا پروسیس فائنل ہو گا۔


 16000 ٹیچرز بھرتی 

ابھی 1St Phase میں 16000 ٹیچرز کی بھرتی ہو گی۔

اس طرح 3 فیزز میں ٹیچرز کی بھرتی ہو گی۔ 

باقی فیزز میں بھی 16000-16000  ٹیچرز کی بھرتی ہو گی۔

NTS جیسا Similiar Exam ہو گا۔ جس کے تھرو ٹیچرز کی بھرتی ہو گی۔

اس کی اپروول فنانس ڈیپارٹمنٹ میں ہے۔ 

جیسے ہی فنانس ڈیپارٹمنٹ اپروول کرتا ہے۔ اسی وقت ضلع وائز بھرتیوں کا اشتہار پبلش کر دیا جائے گا۔


 11000 نان ٹیچنگ بھرتی 

گریڈ 1-4 نان ٹیچنگ کی 11000 بھرتی ہو گی۔

اس کی اپروول فنانس ڈیپارٹمنٹ میں ہے۔ 

جیسے ہی فنانس ڈیپارٹمنٹ اپروول کرتا ہے۔ اسی وقت ضلع وائز بھرتیوں کا اشتہار پبلش کر دیا جائے گا۔


 ٹرانسفرز 

ٹرانسفرز دوبارہ اوپن ہو جائیں گے۔


 STI's Salary 

STI's کو 1 ستمبر تک Salaries مل جائیں گی۔ اگر کسی کو Salary نہیں ملتی تو ڈیپارٹمنٹ کے دئیے گئے نمبر پر اپنا ایشو بتا سکتا ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024

Punjab New Pension Gratuity Calculation Calculator 2024 Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024 Punjab New Pension & Gr...