Search This Blog

Friday, December 16, 2022

Transfer Service Book Entries, Transfer Complete Case Documents

Transfer Service Book Entries

Transfer Complete Case Documentation 

Leave Account on Service Book 




(1)    Transfer Service Book Entries

(2)    Leave Account on Service Book Entries 

(3)    Pay Stop Change Form 

(4)    Pay Start Change Form 

(5)    Last Pay Certificate (LPC) 


These Steps Should be Considered When we have Transferred

So that Our Service Book & Service Record Completed & Up-to-Dated in all Aspects


جیسے ہی آپ کی ٹرانسفر ہوتی ہے تو

سروس بک پر ٹرانسفر کی انٹریز ہوتی ہیں۔


جس اسٹیشن سے آپ کا ٹرانسفر ہوا ہے 

وہاں سے سروس بک پر Reliving Entry ہوتی ہے۔


جس اسٹیشن پر آپ کا ٹرانسفر ہوا ہے 

وہاں سے سروس بک پر Joining Entry ہوتی ہے۔


پروفیشنل و بہترین انداز میں اپنی سروس بک کو ہر حوالے سے اپ ٹو ڈیٹ رکھنا چاہیے۔


ٹرانسفر کروانے کے ساتھ اہم پوائنٹس کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے۔


کچھ اہم ڈاکومنٹس کو بھی ساتھ ہی مکمل کر لینا چاہیے۔


تاکہ ہماری سروس بک اور سروس ریکارڈ ہر حوالے سے مکمل اور اپ ٹو ڈیٹ ہو۔

تاکہ ہمیں دوبارہ ان آفسز کے چکر نہ لگانے پڑیں۔


سروس بک پر Reliving Entry کر کے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروا لیں گے۔


سروس بک پر Service Verification Entry کر کے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروا لیں گے۔


سروس بک پر Leave Account مکمل کر کے  کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروا لیں گے۔

اگر آپ کی انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسفر ہو رہی ہے تب لازمی لیو اکاؤنٹ مکمل کر کے  کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروا لیں گے۔


جس اسٹیشن سے آپ کا ٹرانسفر ہو رہا ہے۔

وہاں سے 

Pay Stop Change Form

Last Pay Certificate (LPC)

مکمل کروا کر اکاؤںٹ آفس سے Pay Stop کروائیں گے۔ 


جس اسٹیشن پر آپ کا ٹرانسفر ہو رہا ہے۔

وہاں سے 

Pay Start Change Form

مکمل کروا کر اکاؤںٹ آفس سے Pay Start کروائیں گے۔ 


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024

Punjab New Pension Gratuity Calculation Calculator 2024 Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024 Punjab New Pension & Gr...