GPF Annual Mark-Up Profit Calculator
GPF Annual Interest Calculator
General Provident Fund (GPF)
GPF Annual Mark-Up Profit Calculator
GPF Annual Interest Calculator
GPF Annual Mark-Up Profit / Interest Calculator Link
GPF Annual Mark-Up Profit / Interest Calculator
GPF Annual Mark-Up Profit / Interest with Bonus Calculator Link
GPF Annual Mark-Up Profit / Interest with Bonus Calculator
جی پی فنڈ پر ملنے والا
Annual Mark-Up Profit / Interest
ہم کیسے معلوم کر سکتے ہیں۔
جی پی فنڈ پر ملنے والا
Annual Mark-Up Profit / Interest
کو Simple Calculator میں فقط چند Entries کر کے بالکل درست کیسے معلوم کر سکتے ہیں۔
جی پی فنڈ Monthly Subscription کے ساتھ GPF Balance پر ملنے والے
Annual Mark-Up Profit / Interest کا فارمولہ
کیا ہوتا ہے۔
اس فارمولے کا اطلاق کیسے ہوتا ہے۔
جی پی فنڈ پر ملنے والا سالانہ Mark-Up Profit / Interest حکومت کی جانب سے مالی سال کے مطابق مختص کردہ
Mark Up Profit Rate % / Interest Rate
کے مطابق ہمارے جی پی فنڈ بیلنس پر اس Rate % کے مطابق Mark Up Profit / Interest نہیں لگتا۔
بلکہ جی پی فنڈ مارک اپ پرافٹ / انٹرسٹ کا فارمولا ہوتا ہے۔
جی پی فنڈ کی Monthly Subscription کے ساتھ ساتھ
GPF Progressive Balance لیا جاتا ہے۔
اس میں گزشتہ برس کا GPF Balance بھی Add ہوتا ہے۔
اس Amount پر فارمولے کا اطلاق ہوتا ہے۔
اس Amount کو حکومت کی جانب سے مختص کردہ
GPF Profit Rate % / Interest
کے ساتھ Multiply کیا جاتا ہے۔
جی پی فنڈ پر ملنے والا سالانہ مارک اپ پرافٹ / انٹرسٹ کیا درست ہے۔
کیسے اس سمپل کیکولیٹر کی مدد سے چیک کر سکتے ہیں۔
جی پی فنڈ بیلنس اس سمپل کیکولیٹر کی مدد سے کیسے ہم چیک کر سکتے ہیں کہ بالکل درست ہے۔
جی پی فنڈ سالانہ مارک اپ پرافٹ / انٹرسٹ کو ساتھ ساتھ لازمی ریوئیو کرتے رہنا چاہیے۔
تاکہ ریٹائرمنٹ کے وقت ایشو نہ بنے۔
کیونکہ کافی کیسز ایسے ریوئیو کیے ہیں کہ
جن میں 3-4 لاکھ کا فرق تھا۔
اصل جی پی فنڈ بیلنس سے کم بیلنس ان کا آ رہا تھا۔
کچھ کیسز ایسے بھی ریوئیو کیے ہیں کہ
جن میں جی پی فنڈ بیلنس بیلنس
اصل سے زیادہ ایڈجسٹ ہو رہا تھا۔
کیونکہ پہلے Manual کھاتے ہوتے تھے۔
اس میں Amount Differentiate ہو جاتا تھا۔
لہٰذا ہمیں جی پی فنڈ سالانہ مارک اپ پرافٹ / انٹرسٹ اور جی پی فنڈ بیلنس کو بھی لازمی ریوئیو کرتے رہتے رہنا چاہیے۔
No comments:
Post a Comment