Promotion after 2 June to 30 November
Promotion Complete Case
Pay Fixation & Re-Fixation Pay on Option
Service Book - Part 14
Promotion after 2 June to 30 November Complete Case
Pay Fixation & Re-Fixation of Pay on Option
Service Book Entries
(1) Promotion after 2 June to 30 November Pay Fixaion in a Promotion Grade
(2) Re-Fixation of Pay on Option in a Promotion Grade
So that the Employee Got the Maximum Benefits
(3) Pre-Mature Increment on Prmotion
(4) Reliving Entry on Service Book
(5) Reliving Report Preperation
(6) Pay Stop Change Form Preperation
(7) Last Pay Certificate (LPC) Preperation
(8) Leave Account Preperation on Service Book
(9) Recovery of Overpayment (ROP) Preperation
(10) ROP Payment 32-A Challan Form Preperation
(11) ROP Entry on Service Book
(12) Joining Entry on Service Book
(13) Joining Report Preperation
(14) Pay Start Change Form Preperation
(15) Arrear Bill Preperation
2 جون سے بعد سے 30 نومبر تک ہونے والی پرموشن مکمل کیس (1) 2 جون سے 30 نومبر تک پرموشن ہونے کی صورت میں
پرموشن اسکیل میں Pay Fixation کی جاتی ہے۔
(2) 2 جون سے 30 نومبر تک پرموشن ہونے کی صورت میں
پرموشن اسکیل میں Re-Fixation of Pay on Option بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
زیادہ تر سرکاری ملازم اس سے لاعلم ہوتے ہیں کہ
Re-Fixation of Pay on Option سے کیسے انھیں زیادہ سے زیادہ بینفٹ مل سکتا۔
جب پرموشن ہوتی ہے۔ اسی وقت وہ پرموشن اسکیل میں Pay Fixation کروا لیتے ہیں۔ اس صورت میں سرکاری ملازم دسمبر میں بینفٹ لے سکتا ہے۔
(3) پرموشن پر پری میچور انکریمنٹ
ملتی ہے۔ اگر گزشتہ گریڈ کی Pay Stage اور
Next Above Pay Stage میں پرموشن گریڈ کی Annual Increment سے کم فرق ہو تو سرکاری ملازم پری میچور انکریمنٹ کا حقدار ہوتا ہے۔
(4) سروس بک پر ریلوننگ کی انٹری
کرکے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائے جاتی ہے۔
(5) ریلوننگ رپورٹ تیارکرکے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائی جاتی ہے۔
(6) Pay Stop Change Form تیارکرکے
DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا کر اکاؤنٹ آفس Submit کروا کرPay Stop کروائی جاتی ہے۔
(7) آخری تنخواہ کا سرٹیفیکیٹ (LPC) تیارکرکے
DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا کر اکاؤنٹ آفس Submit کروایا جاتا ہے۔
(8) سروس بک پر لیو اکاؤنٹ بھی لازمی تیار کرنا چاہیے۔
DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا لینا چاہیے۔
تاکہ آپ کی سروس بک Up to Date رہے۔
(9) ROP کی ادائیگی جس تاریخ کو آپ کو پرموشن ہوتی ہے۔
اس تاریخ سے لے کر اس ماہ کے باقی دنوں کی کی بنتی ہے۔
کیونکہ آپ کو پرموشن تاریخ سے پرموشن گریڈ کے مطابق Pay ملتی ہے۔
(10) 32-A چالان فارم کے ذریعے ROP کی ادائیگی
NBP Main Branch میں کر کے چالان فارم کی کاپی اکاؤنٹ آفس Submit کروائی جاتی ہے۔
(11) سروس بک پر ROP کی انٹری بھی لازمی کرکے
DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا لینا چاہیے۔
تاکہ آپ کی سروس بک پر بھی ریکارڈ رہے۔
(12) سروس بک پر پرموشن گریڈ میں جوائننگ کی انٹری
کرکے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائے جاتی ہے۔
(13) جوائننگ رپورٹ تیارکرکے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائی جاتی ہے۔
(14) Pay Stop Change Form تیارکرکے
DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا کر اکاؤنٹ آفس Submit کروا کرPay Stop کروائی جاتی ہے۔
(15) بقایا جات کی وصولی کا بل بنانے کر
DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا کر اکاؤنٹ آفس Submit کروایا جاتا ہے۔
اگلے ماہ کی سیلری کے ساتھ بقایا جات کی ادائیگی ہوتی ہے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment