Regularization from Date of Appointment
under Rule 17-A Appointment
Rules & Regulations
Regularization from Date of Appointment under Rule 17-A Appointment
(1) Regularization from Date of Appointment under Rule 17-A Appointment
(2) LHC Decision for Regularization from Date of Appointment under Rule 17-A Appointment
(3) Approval By CM Punjab for Regularization from Date of Appointment under Rule 17-A Appointment
(4) Approval By Cabinet for Regularization from Date of Appointment under Rule 17-A Appointment
(5) Implementation of Decisions for Future Appointments under Rule 17-A
(6) Recovery of Allowances from Employees Regularize from Date of Appointment under Rule 17-A Appointment
پنجاب سول سرونٹس (اپائنٹمنٹ اینڈ کنڈیشنز آف سروس) رولز 1974 کے رول 17-Aکے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی سروس کو ان کی ابتدائی تقرری/ سرکاری ملازمت میں شمولیت کی تاریخ سے ریگولرکرنے کا LHC کا فیصلہ
(1) رول 17-A کے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی تقرری کی تاریخ سے ریگولرائزیشن
(2) رول 17-A کے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی تقرری کی تاریخ سے ریگولرائزیشن کرنے کا LHC کا فیصلہ
ان کی کانٹریکٹ پر سروس کو ٖغیر قانونی قرار دیا گیا۔
رول 17-A کے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کو فوری طورپر ان کی تقرری کی تاریخ سے ریگولرائزیشن کرنے کا حکم جاری کیا گیا۔
(3) رول 17-A کے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی تقرری کی تاریخ سے ریگولرائزیشن کرنے کی CM Punjab نے منظوری دی۔
(4) رول 17-A کے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی تقرری کی تاریخ سے ریگولرائزیشن کرنے کے فیصلے کو پنجاب کیبنٹ کو بھیجا گیا۔
پنجاب کیبنٹ نے اس فیصلہ کو ریوئیو کیا اور منظوری دی۔
(5) رول 17-A کے تحت مستقل میں بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین پر بھی فیصلے کا اطلاق ہو گا۔
(6) تقرری کی تاریخ سے ریگولر ہونے والے سرکاری ملازمین سے
جتنا عرصہ ان کی کانٹریکٹ سروس رہی۔
اس تمام کانٹریکٹ سروس کے عرصہ کی
Social Security Benefit (SSB) 30% کی مد میں ریکوری کے احکامات جاری ہوئے تھے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment