B enevolent Fund DEATH/Funeral Grant
Punjab Benevolent Fund DEATH/Funeral Grant Casa Procedure
VIDEO
Benevolent Fund Death/Funeral Grant
Punjab Benevolent Fund Death/Funeral Grant Case Procedure
(1) Punjab Benevolent Fund Death/Funeral Grant is Granted On the Death of a Family Member of a Government Servant
(2) Gazetted Employees Benevolent Fund Death/Funeral Grant
(3) Non-Gazetted Employees Benevolent Fund Death/Funeral Grant
(4) Benevolent Fund Death/Funeral Grant Period
(5) How to Complete Application Form of Benevolent Fund Death/Funeral Grant
(6) Documents Attached with Benevolent Fund Death/Funeral Grant Case
(7) Benevolent Fund Death/Funeral Grant Case Submission Office for Gazetted Employees
(8) Benevolent Fund Death/Funeral Grant Case Submission Office for Non-Gazetted Employees
پنجاب بینولینٹ فنڈ - مالی معاونت برائے شادی
(1) سرکاری ملازم کی فیملی کے کسی فرد کی وفات پر
بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ دی جاتی ہے۔
(2) گزٹئیڈ سرکاری ملازم (گریڈ 16 تا 22) کو
فیملی کے کسی فرد کی وفات پر
35,000/- روپے بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ دی جاتی ہے۔
(3) نان گزٹئیڈ سرکاری ملازم (گریڈ 1 تا 15) کو
فیملی کے کسی فرد کی وفات پر
35,000/- روپے ببینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ دی جاتی ہے۔
(4) بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ شادی کے بعد 3 سال کے اندر جمع کروایا جا سکتا ہے۔
(5) بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ درخواست فارم مکمل کرکے
محکمہ کے سربراہ سے تصدیق کروا کر
متعلقہ بینولینٹ فنڈ بورڈ کو بھیجا جاتا ہے۔
(6) بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ کیس کے فارم میں چیک لسٹ کے مطابق مصدقہ ڈاکومنٹس لف کیے جاتے ہیں۔
(7) گزٹئیڈ سرکاری ملازم (گریڈ 16 تا 22)
بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ کیس
صوبائی بہبود فنڈ بورڈ، الفلاح بلڈنگ، شاہراہ قائد اعظم، لاہور
کے دفتر میں جمع کروائیں گے۔
(8) نان گزٹئیڈ سرکاری ملازم (گریڈ 1 تا 15)
بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ کیس
متعلقہ ضلع کے ڈپٹی کمشنر(DC) /
چئیرمین ضلعی بہبود فنڈ بورڈ
کے دفتر میں جمع کروائیں گے۔
درج ذیل لنک سے آپ ب بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ فارم PDF فارمیٹ میں Download کر سکتے ہیں۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment