Punjab Pension Revised 2023
Notification
Punjab Pension Revised 2023 Notification
گورنمنٹ آف دی پنجاب
فنانس ڈیپارٹمنٹ نے
پنجاب کے پنشنرز کی پنشن میں
17.5% اضافے
کا نوٹیفیکیشن ایشو کر دیا ہے۔
اس کا اطلاق یکم اگست 2023ء سے ہو گا۔
1 اگست 2023ء کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے پنشرز
کیلئے یہ اضافہ قابل قبول نہیں ہو گا۔
جس سے ان پنشرز کی ماہانہ پنشن میں کم از کم 7-8000 کا نقصان ہو گا۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment