Election Commission of PAKISTAN
MOCK POLL EMS
الیکشن کمیشن آف پاکستان
EMS APP کو
Mock Poll SMS
کی Mock Excercise کےلئے Active کیا جائے گا۔
تمام پریزائڈنگ آفیسرز Mock Poll میں حصہ لیں گے۔
ہر RO کو 1 فرضی فارم # 45
25 جنوری 2024 کو جاری کیا جائے گا۔
تمام پریذائیڈنگ آفیسرز
EMS APP سے
NA & PP Result
(کسی بھی Page کا Snapshot لے سکتے ہیں)
26 جنوری 2024 کو شام 5 بجے تک
لازمی Upload کریں گے۔
No comments:
Post a Comment