E-Transfer Open Marit Transfer
Office Voice Message about
Status Approved Update
Official Voice Message
Respected CEOs
وہ قابل عزت ٹیچرز PST To EST جن کی پروموشن ہوئی تھی۔
لیکن سسٹم اپ ڈیٹ کی وجہ سے Backend Error کی وجہ سے Rejected ہو گئے تھے۔
کل تک وہ دوبارہ Selected ہو جائیں گے۔
آپ لوگ کل انھیں Approve کر دیجئیے گا۔
جو Mutual Transfers چاہے انھیں جتنا بھی عرصہ ہوا ہے۔
انھیں بھی آپ Approve کر دیں۔
کچھ پرائمری اسکول ٹیچرز جو Conditionally Select ہوئے ہیں۔
Provisionally ان کے Status میں آ رہا ہے۔
کہ آپ Substitute Teacher دیں۔
Teacher Order will be Subject to the Availability of A Suitable Replacement
جس اسکول میں 2/3/4 ٹیچرز ہیں۔
اگر ان میں سے ایک ٹیچر ٹرانسفر ہوتا ہے۔
تو آپ اسے Approve کر دیں۔
Click here to Listen Official Voice Message
No comments:
Post a Comment