Rationalization Starts in School Education Department Punjab
Rationalization Starts against Teacher Replacement in Transfer
جن قابل عزت ٹیچرز کے Transfer Order Issue ہو چکے۔
لیکن ان کو School Reliving میں یہ Issue آ رہا۔
Finalizing Relieving
Releiving/ Joining cannot be made until Provisional
جو قابل عزت ٹیچرز Surplus ہیں۔
جن اسکولز میں یہ Surplus Teacher ٹرانسفر ہو کر جائیں گے۔
ان کی لسٹیں CEO Offices سے شئیر کی جا چکی ہیں۔
Surplus Teacher Transfer Orders
System Auto Generated ہو رہے ہیں۔
جن قابل عزت ٹیچرز کا اوپر والا School Relieving Issue آ رہا۔
ان قابل عزت ٹیچرز کے Replacement پر وہ قابل عزت ٹیچرز جو Surplus ہیں۔
ان کے Transfer Order Issue کیے جا رہے ہیں۔
کچھ ٹیچرز کے Transfer Order Issue ہو چکے۔
باقیوں کے بھی 1-2 دن تک Transfer Order Issue ہو جائیں گے۔
جیسے ہی یہ Surplus Teacher اس اسکول کو Join کریں گے۔
جن ٹیچر کا Relieving Issue آ رہا۔
ان ٹیچرکی Relieving ہو جائے گی۔
No comments:
Post a Comment