Search This Blog

Thursday, January 9, 2025

Murree visit in Snowfall

Murree in Snowfall

Murree visit in Snowfall

Murree Travel in Snowfall



مری پاکستان کا جدید و معروف سیاحتی ہل اسٹیشن ہے۔

جو سطح سمندر سے 6000-7000 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔


اسلام آباد سے تقریبا 1 گھنٹے کی مسافت پر واقع ہے۔



موسم گرما و موسم سرما میں سیاحوں کی آمدورفت سے بھرا رہتا ہے۔


سنوفال میں سیاحوں کا تانتا بندھ جاتا ہے، میلوں تک گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ جاتی ہیں۔


🌄  مال روڈ

🌄  کشمیر پوائنٹ

🌄  پنڈی پوائنٹ

🌄  نتھیاگلی

🌄  گھوڑا گلی

🌄  ایوبیہ

🌄  پتریاٹہ (نیومری)

🌄  بھوربن

🌄  شنگریلا پارک

🌄  چھتر پارک 

معروف سیاحتی مقام ہیں۔



🌄  پتریاٹہ چئیرلفٹ (نیومری

🌄  پنڈی پوائنٹ چئیرلفٹ (مری)

🌄  ایوبیہ چئیرلفٹ (ایوبیہ

نہایت ہی قابل دید و پرکیف سیاحتی مقام ہیں۔


No comments:

Post a Comment

Murree visit in Snowfall

Murree in Snowfall Murree visit in Snowfall Murree Travel in Snowfall مری پاکستان کا جدید و معروف سیاحتی ہل اسٹیشن ہے۔ جو سطح سمندر سے 60...