Teachers Profile Update with SIS
SEDHR Data Update with SIS
HRMIS Data Update with SIS
A New Button
Update with SIS
updated on SEDHR / HRMIS Portal
for Teachers to update their
SEDHR / HRMIS Profile Date
with SIS SED Profile Date
SEDHR / HRMIS Portal
میں ایک اہم Update کر دی گئی ہے۔
قابل عزت ٹیچرز
SEDHR/ HRMIS Portal میں
"Update with SIS"
کا Button Update کر دیا گیا ہے۔
یہ Tab
SEDHR / HRMIS Portal کے
ICP Chart Page
پر موجود ہے۔
اس Button کو پریس کرنے سے
SIS SED Teacher Profile پر موجود
تمام Teacher Data
SEDHR / HRMIS Portal
پر Teacher Profile میں Update ہو جائے گا۔
تمام قابل عزت ٹیچرز لازمی اپنا Data Update کر لیں۔
جن قابل عزت ٹیچرز کی ٹرانسفر ہو چکی ہے۔
وہ نئے سکول میں Join ہو چکے ہیں،
ان کا سکول، ICP چارٹ اور دیگر متعلقہ معلومات Update ہو جائیں گی۔
اس سے پہلے ٹرانسفر کے بعد
پرانے سکول کا Data
SEDHR / HRMIS میں Show ہونے کی وجہ سے
لیو & باقی ایشوز کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔
پرانے Head Account میں Data Deliver ہوتا تھا۔
جس کے لیے پہلے DMO Office سے
SEDHR / HRMIS Data Update کروانا پڑتا تھا۔
اب جسٹ ایک Click سے تمام Data Update ہو جائے گا۔
تمام ایشوز حل ہو جائیں گے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment