Search This Blog

Saturday, July 17, 2021

SNC APP for SNC LMS Training

 SNC App For SNC Training

LMS Training

SNC APP بھی Launch کر دی گئی یے۔

جو اب Proper Functional ہے۔ 

جس سے Log In ہو کے آپ اپنی LMS Training Course مکمل کر سکتے ہیں۔ 

Main Web سے LMS Training کے بجائے آپ اس App کو Use کریں۔

بہت زیادہ Simple & زبردست GUI ہے۔

User Friendly & Easy To Use ہے۔


اس کو Play Store سے Install کر لیں۔


SEDHR / SIS
ID & Password یوز کر کے Log In ہوں۔


آپ کے سامنے آپ کے منتخب کیے گئے مضامین Show ہوں گے۔ ان Subjects کے نیچے Progress % بھی Show ہو گی۔ جیسے جیسے آپ Content, Unit, Activities، Videos مکمل کرتے جائیں گے۔ آپ کی % بڑھتی جائے گی۔



جیسے ہی آپ کسی ایک Subject پر Click کریں گے۔ اس Subject مثلا Science کا Contact آپ کے سامنے Show ہو گا۔

آپ کوCourse کے تمام Units نظر آئیں گے۔

Unit 1

 پر Click کریں۔

جس کو آپ Step By Step مکمل کرتے جائیں گے۔

اسی طرح آپ تمام Units کو مکمل کریں گے۔


Learning Outcomes
پر Click کریں۔ 
Open in Browser پر کلک کریں۔ 
Learning Outcomes Pdf میں Download ہو جائیں گے۔ ان کو Read out کر لیں۔

Activity 1
پر Click کریں۔
پیراگراف کو Read out کر کے متعلقہ Radio Button پر Click کر کے Submit کر دیں۔
Bottom میں آپ کی Progress % بھی Show ہوتی رہے گی۔ 

Activity 2
پر Click کریں۔
پیراگراف کو Read out کر کے متعلقہ Radio Button پر Click کر کے Submit کر دیں۔
Bottom میں آپ کی Progress % بھی Show ہوتی رہے گی۔ 


Activity 3
پر Click کریں۔
پیراگراف کو Read out کر کے متعلقہ Radio Button پر Click کر کے Submit کر دیں۔
Bottom میں آپ کی Progress % بھی Show ہوتی رہے گی۔ 


Activity 4
پر Click کریں۔
آپ کو درسی کتب کے Pages کو Read out کر کے Analysis کرنے کا کہا جائے گا۔ 


Activity 5
پر Click کریں۔
اس میں آپ Feedback دیں گے۔ متعلقہ Radio Button پر Click کر کے Submit کر دیں۔


جیسے جیسے آپ Activities کرتے جائیں گے۔ 
Units میں دئیے گئے Sections کے سامنے Check Box میں Automatically ✔️ ہوتا جائے گا۔
Subject Page پر آپ کی Progress % بھی Grow کرتی جائے گی۔


Activities میں Videos بھی ہوں گی۔ جن کو دیکھنا ضروری ہے۔ اس کی بھی Progress % ہو گی۔ 



Content کے نیچے Bar پر Click کر کے آپ تمام Sections  کو Review کر سکتے ہیں۔ 


Completion

کے Tab پر Click کر کے آپ اپنی Progress کو Review کر سکتے ہیں۔

جیسے جیسے آپ کوئی Portion مکمل کرتے جائیں گے۔ اس کے سامنے Yes ہوتا جائے گا۔

جو جو Activity آپ مکمل کرتے جائیں گے۔

Learning Outcomes & Enrollment بھی۔

اس کے سامنے Yes ہوتا جائے گا۔ 

Training Qualify کیلئے آپ کو Required Course Grade 5.00 چاہیے۔


Subject کے نیچے Progress % بھی Show ہو گی۔

جیسے جیسے آپ Content, Unit, Activities, Videos مکمل کرتے جائیں گے۔ آپ کی % بڑھتی جائے گی۔



Content کے نیچے Bar پر Click کر کے All Sections کو Select کریں۔

آپ کے Course کے تمام Units & Detail آپ کو Show ہو گی۔ 


Last Day آپ Feedback From (LMS)  پر Click کریں گے۔
تو Feedback Form میں آپ اپنا Feedback دیں گے۔


Subject (Science) میں Content کے نیچے Bar پر Click کر کے Last پر

Course Certificate پر کلک کریں۔

Training Qualify کیلئے آپ کو Required Course Grade 5.00 چاہیے۔

جیسے ہی آپ LMS Training مکمل کر لیں گے.

Training Certificate

آپ کا Approve ہو جائے گا۔

جس کو آپ Download کر سکیں گے۔

Friday, July 16, 2021

SNC LMS Activate Now, SNC App Launched

 SNC - LMS Active Now

SNC App Launched


SNC Training LMS Active Now





https://lms.snc.punjab.gov.pk/login/index.php

اس Link سے

SIS Punjab / SEDHR 

کے ID & Password سے Log In ہوں۔

اس کے علاوہ SNC APP بھی Launch کر دی گئی یے۔۔

جس سے آپ Log In ہو کے آپ اپنا LMS Training Course مکمل کر سکتے ہیں۔ 




آپ کے سامنے آپ کے منتخب کیے گئے مضامین Show ہوں گے۔ 

ان Subjects کے نیچے Progress % بھی Show ہو گی۔ جیسے جیسے آپ Content, Unit, Activities، Videos مکمل کرتے جائیں گے۔ آپ کی % بڑھتی جائے گی۔




آپ ALL Courses پر Click کریں تو آپ کے سامنے تمار کورسز Show ہوں گے۔




جیسے ہی آپ کسی ایک Subject پر Click کریں گے۔ اس Subject مثلا Science کا Contact آپ کے سامنے Show ہو گا۔ جس کو آپ Step By Step مکمل کرتے جائیں گے۔




آپ کو Course کے تمام Units نظر آئیں گے۔

Unit 1
 پر Click کریں۔

Learning Outcomes
پر Click کریں۔ 

Learning Outcomes Pdf میں Download ہو جائیں گے۔ ان کو Read out کر لیں۔

Activity 1

Activity 2
Activity 3
پر Click کریں۔
پیراگراف کو Read out کر کے متعلقہ Radio Button پر Click کر کے Submit کر دیں۔

Bottom میں آپ کی Progress % بھی Show ہوتی رہے گی۔ 


Activity 4
پر Click کریں۔
آپ کو درسی کتب کے Pages کو Read out کر کے Analysis کرنے کا کہا جائے گا۔ 


Activity 5
پر Click کریں۔
اس میں آپ Feedback دیں گے۔ متعلقہ Radio Button پر Click کر کے Submit کر دیں۔

اسی طرح آپ تمام Units کو مکمل کریں گے۔


Last Day آپ Feedback From (LMS)  پر Click کریں گے۔
تو Feedback Form میں آپ اپنا Feedback دیں گے۔






جیسے جیسے آپ Activities کرتے جائیں گے۔ 
Units میں دئیے گئے Sections کے سامنے چیک باکس میں Automatically ✔️ ہوتا جائے گا۔

Subject Page پر آپ کی Progress % بھی Grow کرتی جائے گی۔




Summary

کے Tab پر Click کریں۔

Activities میں Videos بھی ہوں گی۔ جن کو دیکھنا ضروری ہے۔ اس کی بھی Progress % ہو گی۔ 

جیسے جیسے آپ کوئی Portion مکمل کرتے جائیں گے۔ اس کے سامنے Yes ہوتا جائے گا۔

جو جو Activity آپ مکمل کرتے جائیں گے۔

Learning Outcomes & Enrollment بھی۔

اس کے سامنے Yes ہوتا جائے گا۔ 

Training Qualify کیلئے آپ کو Required Course Grade 5.00 چاہیے۔

Subject کے نیچے Progress % بھی Show ہو گی۔ جیسے جیسے آپ Content, Unit, Activities, Videos مکمل کرتے جائیں گے۔ آپ کی % بڑھتی جائے گی۔




Subject (Science) میں Content کے نیچے Bar پر Click کر کے Last پر

Course Certificate پر کلک کریں۔

Training Qualify کیلئے آپ کو Required Course Grade 5.00 چاہیے۔

جیسے ہی آپ LMS Training مکمل کر لیں گے.

Training Certificate

آپ کا Approve ہو جائے گا۔

جس کو آپ Download کر سکیں گے۔


Tuesday, July 13, 2021

SNC Microsoft Teams Training for PSTs 2021 Schedule

SNC Microsoft Teams Training

Schedule For PSTs 2021


SNC - Microsoft Teams Training
تمام Teacher جنہوں نے SNC Web پر SNC Training کیلئے 
Registration / Enrollment کی تھی۔
ان کو
QAED-SED
کی جانب سے
SNC online sessions, Activate Login
at 
Teams.microsoft.com
کیلئے گورنمنٹ ٹیچرز کو ان کی SIS / SEDHR پر موجود Gmail ID پر Mail اور Cell No پر 8070 سے Text
پرائیویٹ ٹیچرز کو Registration / Enrollment کے وقت Gmail ID پر Mail اور Cell No پر
8070 سے Text کے زریعے 
Training Schedules 
موصول ہو رہے ہیں۔

کسی بھی PST کو اگر ٹریننگ کے لئے QAED کی جانب سے

Microsoft Teams ID & Password 

ابھی تک موصول نہیں ہوا۔

8070 سے Text نہیں ملا۔

وہ اس Link کو وزٹ کرکے CNIC اینٹر کر کے اپنا

 Microsoft Teams ID & Password 

معلوم کر سکتا ہے۔


http://qaed.edu.pk/8070.php

اس میں اپنا CNIC # Enter کر کے Search کریں۔

ID & Password آپ کو Show ہو جائے گا۔ 


List of Trainees (District Wise)

اپنے District کے SNC Training Batches کی تفصیل و Training Schedule دیکھنے کے لئے اس Link سے آپ اپنے District کی List کو Download کر سکتے ہیں۔

http://qaed.edu.pk/pages/subpages/29


SNC Training Schedule for Batches


Single National Curriculum (SNC) Training 

LMS Training

پنجاب و پاکستان 🇵🇰 کی تاریخ کا سب سے تاریخی Enlargement

Online Training Engagements پہلا پروجیکٹ ہے۔


14-15-16 July 2021

ان 3 دن میں Microsoft Teams پر Online Training ہو گی۔

  • QAED کی جانب سے آپ کے رجسٹرڈ Mail ID & Cell No پر آپ کو Mails & Text ملیں گے۔
  • Microsoft Teams App کے Activity ٹیب میں Training Schedule & Link ملے گا۔


  • SNC Web پر CNIC سے Search کر سکتے ہیں۔
  • MTs بھی آپ کو انفارم کر دیں گے۔

نوٹ = ‏اگر کسی کو شیڈول موصول نہیں بھی ہوتا۔ تو اسے پریشان ہونے کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں۔

تمام PSTs کی 100% Participation کے ضمن میں Master Plan تیار ہے۔ کل آپ کی Authorities & Interlinked Persons تمام Training کو Dashboard Monitoring سے Observe کر رہے ہوں گے۔

جو ٹریننگ Attend نہیں کر رہا ہو گا۔ اس سے فورا Contact کر لیا جائے گا۔


SNC - LMS Training


SNC Main Web پر یہ Message اس وجہ سے Display ہے۔

کیونکہ یہ LMS Training کے متعلقہ ہے۔

جو کہ 14-15-16 July 2021 کو 3 دن ہو گی۔

جس میں آپ اپنی ID سے Log In ہوں کر

Video, Quiz, Assignments 

وغیرہ جیسے آپ مکمل کرتے جائیں گے۔ آپ کی Progress % آپ کو Show ہو گی۔

100% Progress پر آپ کو

Online Training Certificate مل جائے گا۔

جس کو آپ Download کر سکیں گے۔

Friday, July 9, 2021

SCHOOL TEACHER INTERNS (STI) Jobs in School Education Department (SED) Punjab

 SCHOOL TEACHER INTERNS (STI) Jobs in

School Education Department (SED) Punjab


اسکول ٹیچرز انٹرنز (STI) کا آغاز

پہلے مرحلے میں صرف 6 اضلاع میں اس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ ڈیرہ غازی خان، میانوالی، راجن پور، رحیم یار خان، سیالکوٹ اور گرجرانوالہ۔

Notice, Eligibility & Applications

 آپ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، پنجاب کی Official Web کے مندرجہ زیل Links سے Download کر سکتے ہیں۔



Notice For Applicants of STI


Application Form for STI

Wednesday, July 7, 2021

SPECIAL ALLOWANCE 2021 PUNJAB Notification

SPECIAL ALLOWANCE 25% - 2021

PUNJAB Notification 


Special Allowance 25% 2021

with effect from June 1st 2021


Special Allowance 25% 2021 will be granted on

@ 25% of Initial of Basic Pay Scales, 2017


Basic Pay Scales, 2017

PAY CHART on 01 July 2021, PSTs & ESTs 2017 BATCH, REGULARIZE IN DECEMBER & After December 2020

PAY CHART on 01 July 2021
PSTs & ESTs 2017 BATCH
REGULARIZE IN DECEMBER & After December 2020


Special Allowance 2021 @ 25%
w.e.f June 01st, 2021
@25% Of Initial Of Basic Pay Scales, 2017 


PSTs/ESEs (BPS-14)
15,180/- @ 25% = 3,795/- 
ESTs/SESEs (BPS-15)
16,120/- @ 25% =  4,030/- 
SSTs/SSEs (BPS-14)
18,910/- @ 25% =  4,728/- 


Adhoc Relief Allowance 2021 - 10%
w.e.f July 01st, 2021
10% Of Current Basic Pay 


Sunday, July 4, 2021

Microsoft Teams Joining for SNC - Single National Curriculum

Microsoft Teams Joining 

(Single National Curriculum(SNC


تمام Cadres کے قابلِ عزت ٹیچرز کے

 SEDHR / SIS پر جو Gmail ID & Cell No ہیں۔ ان پر ہی Teachers کے

Microsoft Teams Account بنا دئیے گئے ہیں۔


تمام Teacher Cadres کو
QAED-SED
کی جانب سے
SNC online sessions, Activate Login
at 
Teams.microsofyt.com
کیلئے
کو ان کی SIS / SEDHR پر موجود Gmail ID پر Mail اور Cell No پر 8070 سے Text
Email & Password
موصول ہو رہے ہیں۔

سب سے پہلے ٹیچرز Play Store سے
 Microsoft Teams App کو Install کریں گے۔




QAED کی جانب سے Gmail پر جو Mail یا Cell No پر 8070 سے جو Text آیا یے۔
اپنی Log In ID یہاں Enter کرکے Sign In کریں گے۔


Mail / 8070 والا Password یہاں Enter کرکے Sign In کریں گے۔


Activity

13 جولائی کو ٹیچرز کو
Training Plan & Batch Details
اس Tab میں Receive ہوں گی۔
ٹیچرز کو MTs کی جانب سے بھیجے جانے والے Meeting Links بھی یہاں ہوں گے۔

14 جولائی کو تمام
Enrolled Public & Private School Teachers کی Online Training شروع ہو گی۔
Meeting Links پر Click کر کے ٹیچرز Training Join کریں گے۔


Teams
ٹیچرز جس Team میں شامل ہیں وہ یہاں پر Show ہو گی۔ اس کے علاوہ آپ Browse Teams کر کے مزید Teams کو Search کر سکتے ہیں۔


Assignments
کورس کے آخر میں یہاں
Monitoring Feedback  Performa
آئے گا۔ جس کو Teachers مکمل کر کے Submit کریں گے۔

Friday, July 2, 2021

SNC Training Cadre Clarification

Single National Curriculum (SNC)

Training Cadre Clarification


تمام Cadres کے قابلِ عزت ٹیچرز کے

 SEDHR / SIS پر جو Gmail ID & Cell No ہیں۔ ان پر ہی Teachers کے

Microsoft Teams Account بنا دئیے گئے ہیں۔


تمام ٹیچرز کیڈرز کو ان کی SIS / SEDHR پر موجود Gmail ID & Cell No پر
QAED-SED
کی جانب سے
SNC online sessions, Activate Login
at 
Teams.microsoft.com
کیلئے
Email & Password
موصول ہو رہے ہیں۔

ابھی SNS Training صرف اور صرف PSTs کی ہو گی۔

فقط پرائمری لیول SNC کیلئے شیڈول ہے۔

اس کے علاوہ کسی اور کیڈر کی ابھی Training نہیں ہو گی۔

کچھ لوگ سوشل میڈیا پر بلا تحقیق Rumours اڑا رہے ہیں کہ سب ٹیچرز کیڈرز کی SNC Training ہو گی۔

SNC Middle & High Training Content / Scheduled
اس برس کے SNC Timeline میں آیا ہی نہیں ہے۔
نہ ہی MTs کی اس ضمن میں ٹریننگ ہوئی ہے۔

Main Web پر بھی اتنا بڑا & واضح لکھا

Primary Level Public School Teacher

Primary Level Private School Teacher



5 جولائی تک تمام قابلِ عزت PSTs
https://snc.punjab.gov.pk/
پر اپنی Enrollment / Registeration کریں گے۔

13 جولائی کو ان کو
Training Plan & Batch Details
Receive ہوں گی۔
14 جولائی سے تمام
Enrolled Public School Teachers
کی Online Training شروع ہو گی۔

Training Plan For Public School Teachers


Training Plan For Private School Teachers

Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024

Punjab New Pension Gratuity Calculation Calculator 2024 Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024 Punjab New Pension & Gr...