E-Retirement APPLY
Complete CASE
E-Retirement
E-Retirement Complete Case
E-Retirement Procedure
Premature E-Retirement
Superannuation E-Retirement
Invalid / Medical Ground E-Retirement
E-Retirement Documents Attached
Withdrawal E-Retirement Application
جس تاریخ سے آپ ریٹائرمنٹ لینا چاہتے ہیں۔
اس تاریخ سے 90 دن پہلے
آپ SEDHR / HRMIS
پر
E-Retirement Apply کریں گے۔
ڈاکٹر مراد راس صاحب کا
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ SED کو
Digital Era کے مطابق
Automation Drive پر لانے کے لئے
قابلِ عزتِ ٹیچرز کے لئے مزید
انتہائی خوش آئند، قابلِ صد تحسین و Revolutionary اقدام
E-Retirement
Online E-Retirement Notification
Online E-Retirement کے Automation Channels اب Fully Functional ہیں۔
ریٹائرمنٹ کے لئے قابلِ عزت ٹیچرز
اپنی SEDHR / HRMIS / SIS ID سے Log In ہو کر
ریٹائرمنٹ Documents Upload کریں گے۔
ان کی ریٹائرمنٹ درخواست Concern Authority تک پہنچ جائے گی۔
Concern Authority اپنی ID سے
درخواست کی ریکوائرمنٹس دیکھ کر اس کو
Approve / Reject کرے گی۔
Approving / Sanctioning Authority
اس درخواست کا جائزہ لے کر اس کو
Approve / Reject کرے گی۔
فقط With In a Week (ایک ہفتے کے اندر)
اس قابلِ عزت ٹیچر کا تمام ریکارڈ Verify کرکے
اس قابلِ عزت ٹیچر کو
Online Retirement Notification
اس کی SEDHR / HRMIS / SIS ID پر Forward کر دیا جائے گا۔
Online E-Retirement Benefits
Online E-Retirement Notification کے بعد
اب ریٹائرمنٹ سے متعلقہ تمام فرینج بینفٹس کے Notifications بھی Online
قابلِ عزت ٹیچرز کی SEDHR / HRMIS / SIS ID پر میسر ہوں گے۔
Retirement Notification
LPR Notification
Leave Encashment Notification
Penion Pay Order
Pension Pay Order جو کہ سب سے بڑا انقلابی اقدام ہو گا۔
اس سلسلے میں AG Office سے ابھی بات چیت جاری ہے کہ
قابلِ عزت ٹیچرز کی Payments بھی Direct ان کے Bank Accounts میں Transfer ہو جایا کریں گی۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔