Search This Blog

Sunday, June 25, 2023

Guidelines for Processing & Approving Death Claims of Civil Servant's Death During Service

Guidelines for

Processing & Approving Death Claims

In Case of Civil Servant's Death During Service



Guidelines for Processing & Approving Death Claims

In Case of Civil Servant's Death During Service


(1)    Actions Required Immediatly After the Death of a Civil Servant


(2)    Documents Obtained for Legal Heirs of Civil Servant


(3)    Applications from Widow of Deceased Employee Separately for Each Claim


(4)    Criteria of Salary Payment to Family of Deceased Employee


(5)    Who Will Receive the Death Claims / Benefits


(6)    Necessary Documents Required for Death Claims / Benefits


(7)    Necessary Documents Provided by Family of Deceased Employee

(8)    Necessary Documents Provided by Serving Authority Service Station

(9)    Necessary Documents Provided by Department


کسی سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات کی صورت میں ڈیتھ کلئیم پروسیسنگ اور منظوری کے لیے راہنما ئی


سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات کی صورت میں متوفی کی فیملی

پنشن / گریجویٹی

ماہانہ تنخواہ

مالی امداد

دوسرے فرینج بینفٹس

کی حقدار ہوتی ہے۔


یہ دیکھا گیا ہے کہ

ڈیتھ کلئیم پر کارروائی اور منظوری کے دوران

متعلقہ قواعد و ضوابط / پالیسیوں کا صحیح طور پر اطلاق نہیں کیا جاتا۔

جس کے نتیجے میں

مطلوبہ کارروائی کی پروسیسنگ/منظوری میں تاخیر ہوتی ہے۔

اس لیے درج ذیل ہدایات جاری کی جا رہی ہیں۔

ان پرعمل پیرا ہونا ضروری ہے۔


ہمیں کوشش کرنے چاہیے کہ

اپنے کسی عزیز / دوست / کولیگ جس کی دوران سروس ڈیتھ ہوجاتی ہے۔

ان تمام ہدایات کی روشنی میں اس کی فیملی کی زیادہ سے زیادہ مدد کرنا ہمارا فرض ہوتا ہے۔

تاکہ متوفی کی فیملی کو تمام کلئیمز بغیر کسی تاخیر کے بروقت مہیا ہو سکیں۔


(1)    کسی سرکاری ملازم کی وفات کے فوراً بعد مطلوبہ اقدامات


(2)    متوفی سرکاری ملازم کے قانونی ورثاء سے

کون سے ضروری دستاویزات حاصل کیے جائیں گے۔


(3)    متوفی سرکاری ملازم کی بیوہ سے

ہر کلئیم کے لیے علیحدہ علیحدہ درخواستیں لی جائیں گی۔


(4)    متوفی سرکاری ملازم کی فیملی کو

تنخواہ کی ادائیگی کا کرائیٹیریا کیا ہو گا۔


(5)    ڈیتھ کلئیمز / فرینج بینفٹس

متوفی کا کون سا فیملی ممبر حاصل کرے گا۔


(6)   ڈیتھ کلئیمز / فرینج بینفٹس کے لئے

کون سے اہم ڈاکومنٹس چاہیے ہوتے ہیں۔


(7)    ڈیتھ کلئیمز / فرینج بینفٹس کے لئے
متوفی کی فیملی کون سے اہم ڈاکومنٹس مہیا کرے گی۔

(8)   ڈیتھ کلئیمز / فرینج بینفٹس کے لئے
Serving اتھارٹی / Serving اسٹیشن سے اہم ڈاکومنٹس مہیا کرے گی۔

(9)    ڈیتھ کلئیمز / فرینج بینفٹس کے لئے

متوفی کا متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کون سے اہم ڈاکومنٹس مہیا کرے گا۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Saturday, June 24, 2023

Pension Direct Credit. PPO, Indemnity Bond, Life Certificate, Non-Marriage Certificate

Direct Credit of Pension through Bank Account

PPO (Pension Pay Order) Number

Indemnity Bond

Life Certificate

Non-Marriage Certificate




  Direct Credit of Pension through Bank Account & Indemnity Bond & PPO & Life Certificate & Non-Marriage Certificate  


(1)    Direct Credit of Pension through Bank Account Procedure


(2)    What is PPO (Pension Pay Order) Number & We Can Get PPO Number From Account office Through Pension Slip of Pension Roll


(3)   PPO in case of Family Pension will Remain the Same. No Changed.


(4)   Indemnity Bond & Required with Direct Pension Credit to Bank Account Form by the Bank


(5)    Witnessed are Required for Indemnity Bond


(6)    Pensioner will Submit Life Certificate after Every 6 Month in the Bank


(7)    Widow / Widower will Submit Life Certificate & Non-Marriage Certificate after Every 6 Month in the Bank


(8)    In March & October the Pensioner's Biometric Verification Required Otherwise the Bank Account will be Dormant


(9)    Class-I Gazetted Officer Authorized to the Attestation of Life Certificate & Non-Marriage Certificate

)، لائف سرٹیفیکیٹ، نان میرج سرٹی

  رول بینک اکاؤنٹ کے زریعے پنشن ڈائریکٹ کریڈٹ, پنشن پے آرڈر نمبر (PPO No)، لائف سرٹیفیکیٹ، نان میرج سرٹیفیکیٹ  


(1)    بینک اکاؤنٹ کے زریعے پنشن ڈائریکٹ کریڈٹ کا طریقہ کار۔

بینک میں مجوزہ فارم مکمل کر کے Submit کروائیں گے۔


(2)   پنشن پے آرڈر نمبر کیا ہوتا ہے۔ 

پنشن پے آرڈر نمبر اکاؤنٹ آفس سے پنشن رول سے پنشن سلپ 

سے حاصل کرتے ہیں۔


(3)    فیملی پنشن کی صورت میں پنشن پے آرڈر نمبروہی رہتا ہے۔ تبدیل نہیں ہوتا۔


(4)   پنشن بینک اکاونٹ میں ڈائریکٹ کریڈٹ فارم کے ساتھ Indemnity Bond کو 100 روپے کی مالیت کے اشٹام پیپر پر پرنٹ کروا کربینک میں جمع کروانا ہوتا ہے۔


(5)    Indemnity Bond میں 02 گواہان ہوتے ہیں۔

ان کی CNIC کاپی ساتھ لف ہوتی ہے۔


(6)   پنشنرز کو ہر 6 ماہ بعد Life Certificate مکمل کر کے Attested کروا کر بینک میں لازمی جمع کروانا ہوتا ہے۔


(7)   بیوہ / رنڈوا کو ہر 6 ماہ بعد Life Certificate کے ساتھ Non-Marriage Certificate کو مکمل کر کے بینک میں لازمی جمع کروانا ہوتا ہے۔


(8)   پنشنرز کوسال میں مارچ اور اکتوبر میں بائیومیڑک وریفیکیشن لازمی کروانا ہوتی ہے۔ 

نہیں تو ان کا اکاؤنٹ Dormant ہو جاتا ہے۔


(9)   Life Certificate & Non-Marriage Certificate کو Class-I گزٹئیڈ آفیسر سے تصدیق کروا کر بینک اکاؤنٹ میں لازمی جمع کروانا ہوتا ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Thursday, June 22, 2023

Clarifications Regarding Financial Assistance to Govt Employee's Family Who Dies While In Service

Clarifications Regarding 

Financial Assistance to Govt Employee's Family 

Who Dies While In Service



  Clarifications Regarding Financial Assistance to Govt Employee's Family Who Dies While In Service  


(1)    Whether, the Widow of Contract Employee Shall also be Admissible Pay up to the Age of Superannuation


(2)    Service Required for Financial Assistance Package


(3)    Procedure of Pay of Widow 


(4)    When 4 Months Pay is Admissible to Family of Deceased Govt. Servant


(5)    Whether the Deduction of GPF,  BF & WF Shall be Continued


(6)    If the Widow Dies, the Family Pension Case or Salary Procedure


(7)    When the Appointment Under 17-A Rule 


(8)    When Final Payment of GPF, BF & WF Shall be Made


(9)    Procedure of Admissibility Leave Encashment



  کلئیریفیکیشنز -  دوران سروس وفات پا جانے والے سرکاری ملازم کی فیملی کو ملنے والے امدادی پیکج کے متعلق  


(1)    کنٹریکٹ سرکاری ملازم کی بیوہ بھی کیا 

60 برس کی Superannuation کی عمر تک 

تنخواہ بمعہ سالانہ ترقیوں کے حقدار ہو گی۔


(2)    سرکاری ملازم کی فیملی کے لئے امدادی پیکج کے لئے 
سروس کی مدت پہلے 10 برس ہوتی تھی۔
اب اس کںڈیشن کو ختم کر دیا گیا ہے۔

(3)    سرکاری ملازم کی بیوہ کو تنخواہ جاری کرنے

کے لئے OSD Post Create کی جائے گی۔


(4)    متوفی سرکاری ملازم کی فیملی کو 

یکمشت 4 ماہ کی تنخواہ کی ادائیگی متوفی سرکاری ملازم کی وفات کے فورا بعد کی جائے گی۔


(5)    کیا GPF,  BF & WF کی کٹوتیاں ختم کر دی جائیں گی۔


(6)    بیوہ کی وفات کی صورت میں 

فیملی پنشن اور تنخواہ متوفی کے Dependents کو جاری ہو گی۔


(7)    سرکاری ملازم کی وفات کی صورت میں 

17-A کے تحت تقرری کی جائے گی۔


(8)    حتمی GPF, BF & WF کی ادائیگی 

 متوفی سرکاری ملازم کی وفات کے فورا بعد کی جائے گی۔


(9)    لیو انکیشمنٹ کی ادائیگی کا 

 متوفی سرکاری ملازم کی وفات کے فورا بعد کی جائے گی۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Monday, June 19, 2023

Punjab Salary & Pension Increase, In Budget 2023-2024

punjab Salary & Pension 

Increase In Budget 2023-2024


نگران وزیر اطلاعات پنجاب کا اعلان

نگران حکومت پنجاب نے

سرکاری ملازمین کی تنخواؤں میں 30 فیصد اضافے 

کی منظوری دے دی۔


پنشنرز کی پنشن میں 5 فیصد اضافے کی منظوری

80 برس سے زائد پنشنرز کی پنشن میں 20 فیصد اضافے 

کی منظوری دے دی۔


اس کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہو گا۔


سرکاری ملازمین کے تنخواؤں میں 

30% ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء

کی منظوری دے دی ہے۔

اس کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہو گا۔


ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء

سرکاری ملازمین کو Running Basic Pay پر ملے گا۔


جون 2023ء میں سرکاری ملازمین کی جتنی 

Basic Pay ہے۔

اس Basic Pay پر ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء ملے گا۔


New Simplified Procedure of Processing & Disbursement of Pension Through Pension Roll

NEW SIMPLIFIED PROCEDURE OF 

PROCESSING & DISBURSEMENT OF PENSION 

THROUGH PENSION ROLL




  NEW SIMPLIFIED PROCEDURE OF PROCESSING & DISBURSEMENT OF PENSION THROUGH PENSION ROLL  


(1)    Procedure of New Simplified Process of Pension


(2)    Disbursement of Pension through New Simplified Process of Pension


(3)    Which Necessary Documents are Attached with the Pension Case


(4)    For Retirement Notification How Many Days Before We Apply for Pension


(5)    Which Allowance also Admissible for Reckonable for Pension


(6)    Calculation of Gross Pension & Commutation


(7)    When First Monthly Pension Start & Disbursement Procedure


(8)    Pension Fringe Benefits Disbursement Procedure




  پنشن رول کے ذریعے پنشن کی پروسیسنگ اور ادائیگی کا نیا آسان طریقہ کار  

(1)    پنشن کے پروسیس کا نہایت آسان طریقہ کار


(2)    پنشن کی ادائیگی کا نہایت آسان طریقہ کار


(3)    پنشن کیس کے لئے کون کون سے اہم ڈاکومنٹس ساتھ لف کریں گے۔


(4)    ریٹائرمنٹ نوٹیفیکشن کے لئے 90 دن پہلے ریٹائرمنٹ نوٹیفیکشن کیس اپلائی کرنا ہو گا۔


(5)    پنشن کے حساب کے لئے Basic Pay کےعلاؤہ 

سالانہ ترقی، اسپیشل Pay، پرسنل Pay،کوالیفیکیشن Pay، سئینر پوسٹ الاونس، قابل قبول ہوتے ہیں۔


(6)    گراس پنشن کا

65% ماہانہ پنشن 

35% گریجویٹی / کمیوٹیشن 

کی صورت میں ملتا ہے۔


(7)   اتھارٹی کے اپروول کے بعد پہلی پنشن شروع ہو جائے گی۔ 

ماہانہ پنشن کی ادائیگی اسی بینک اکاؤنٹ میں ہو گی۔

جس میں آپ ماہانہ سیلری حاصل کر رہے تھے۔


(8)    پنشن کے فرینج بینفٹس کی ادائیگی اسی بینک اکاؤنٹ میں ہو گی۔

جس میں آپ ماہانہ سیلری حاصل کر رہے تھے۔ 


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Friday, June 16, 2023

Financial Assistance To The Family of Civil Servant Who Dies While In Service Clarification

Financial Assistance 

To The Family of Civil Servant 

Who Dies While In Service Clarification




  Clarification Financial Assistance to the Family of Civil Servant Who Dies While in Service  


(1)    Which Authority will Sanction / Authorize Family Salary Case


(2)    Minimum Length of Service Required for Benefit of Family Salary


(3)    Probationer / Contract Employees Fringe Benefits Entitled 


(4)    Which Pay & Allowances Admissible in Family Salary 


(5)    Which Pay & Allowances Deducted / Not Admissible in Family Salary 


(6)    Which Family Members Entitled for Family Salary


(7)    OSD Post Creation for Family Salary 


متوفی سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات کی صورت میں متوفی کی فیملی و پنشن و فرینج بینفٹس کی حقدار ہوتی ہے۔


اس ضمن میں کچھ Queries تھیں۔ 

ان کی فنانس ڈیپارٹمنٹ نے کلئیریفیکیشن ایشو کی ہے۔

تاکہ کوئی ابہام نہ رہے۔


(1)    فیملی تنخواہ انتظامی اتھارٹی Sanction کرتی ہے۔


(2)     فیملی تنخواہ کے لئے کم سے کم مدت ملازمت اس سے پہلے جو 10 برس ہوتی تھی۔ 

10 برس سے زیادہ سروس کی صورت میں فیملی امدادی پیکج کے تمام فرینج بینفٹس ملتے تھے۔

اب اس کو ختم کر دیا گیا ہے۔


(3)    پروبینشنر / کنٹریکٹ سرکاری ملازمین کی فیملی 

مالی امداری پیکج فرینج بینفٹس کی حقدار ہوتی۔


(4)     فیملی تنخواہ میں Basic Pay کے ساتھ تمام الاونسز بمعہ سالانہ ترقیوں کے ملیں گے۔ 

ما سوائے Conveyance Allowance کے۔


(5)      دوبارہ شادی یا شریک حیات کی موت کی صورت میں فیملی تنخواہ 

حیات بیٹوں جن کی عمر 24 سال سے زیادہ نہیں اور غیر شادی شدہ بیٹیوں میں برابر تقسیم کی جائے گی۔


(6)     فیملی تنخواہ کے لئے فیملی ٹری کے مطابو فیملی ممبرز حقدار ہوتے ہیں۔


(7)       فیملی تنخواہ کے OSD پوسٹ کی تخلیق کی جاتی ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Thursday, June 15, 2023

Family Pension, Family Pension Rules & Regulations

Family Pension

Family Pension Rules & Regulations



  Family Pension   


(1)    Family Pension Rules & Regulations


(2)    Who is Eligible for Family Pension 


(3)    Who will Get the Fringe Benefits of Family Pension 


(4)    Distribution of Fringe Benefits of Family Pension 


(5)    Family Pesnion Tree


(6)    Family Pension Calculation


(7)    Family Pension Application


(8)    Family Pension Direct Credit System


(9)    Financial Assistance Package to Family of Deceased Regular Govt. Employee 


(10)    Financial Assistance Package to Family of Deceased Govt. Employee on Contract



  فیملی پنشن  

اگر کسی سرکاری ملازم کی دوران سروس ڈیتھ ہو جاتی ہے۔ / پنشنر کی وفات ہو جاتی ہے۔

متوفی سرکاری ملازم / پنشنر کی فیملی کو فیملی پنشن ملتی ہے۔

 

فیملی پنشن رولز اینڈ ریگولیشنز کیا ہوتے ہیں۔


فیملی پنشن کے لئے متوفی سرکاری ملازم کا 

کون سا فیملی ممبر اور کب 

فیملی پنشن و فرینج بینفٹس کا حقدار ہوتا ہے۔


فیملی پنشن و فرینج بینفٹس 

کون فیملی ممبر حاصل کرے گا۔


فیملی پنشن و فرینج بینفٹس 

کی تقسیم کیسے ہوتی ہے۔


فیملی پنشن Tree میں

فیملی ممبرز کی فیملی پنشن کے لئے اہلیت کیا ہوتی ہے۔


فیملی پنشن Calculate کیسے کی جاتی ہے۔


فیملی پنشن کے لئے درخواست کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے۔


فیملی پنشن ڈائریکٹ کریڈٹ سسٹم کے زریعے 

پنشن و فرینج بینفٹس کی منتقلی کیسے ہوتی ہے۔

ہر ماہ بینک جا کر پنشن لینے کے بجائے ڈائریکٹلی ان کے بینک اکاؤنٹس میں ہی کریڈٹ کر دی جاتی ہے۔


متوفی ریگولر سرکاری ملازم کی فیملی کو

مالی امدادی پیکج میں کون کون سے فرینج بینفٹس ملتے ہیں۔

ان فرینج بینفٹس کو حاصل کرنے کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے۔


متوفی کنٹریکٹ سرکاری ملازم کی فیملی کو 

مالی امدادی پیکج میں کون کون سے فرینج بینفٹس ملتے ہیں۔

ان فرینج بینفٹس کو حاصل کرنے کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Wednesday, June 14, 2023

Revised Leave Rules 1981 Amendments 2023

Revised Leave Rules 1981 

Amendments 2023




  Revised Leave Rules, 1981 Amendments in 2023  


(1)    In Which Revised Leave Rules, 1981 Changes been Done


(2)    How Much Effect of Initial Pay of Basic Pay Scale instead of Running Basic Pay on Leave Encashment / LPR Fringe Benefits


(3)    How Much Effect of these Amendments on Final Payment of Leave Encashment


(4)    How Much Effect of these Amendments on Final Payment of LPR


(5)    Which Rules Shall be Substituted


(6)    Which Rules Shall be Omitted 


(7)    Which Leave Kinds Shall be Effected from these Amendments


(8)    When We Will Apply for Leave Encashment after these Amendments 


(9)    When We Will Apply for LPR after these Amendments 


(10)    Leave Encashment / LPR Which Option Shall be Best on Retirement of Civil Servant


  ریوائزڈ لیو رولز 1981 میں ترامیم  


(1)    کن کن رولز میں ترامیم کی گئی ہیں۔


(2)    سب سے زیادہ Loss 

اب Running Basic Pay کے بجائے 

Initial Pay of Basic Pay Scales پر 

لیو انکیشمنٹ / LPR کی فائنل پیمنٹ کے فرینج بینفٹس کی ادائیگی 

کی جائے گی۔

جو کہ لاکھوں کا نقصان ہو گا۔


ایک سرکاری ملازم جس نے اتنے برس ڈیپارٹمنٹ کو Serve کیا۔ 

اسے فرینج بینفٹس Initial Basic پر ملیں گے۔


لیو انکیشمنٹ / LPR پر فرینج بینفٹس

سرکاری ملازم کو ہر برس جو اسے سالانہ Earned Leaves (رخصت استحقاقیہ) ہوتی ہیں۔

Vocational Departments کے سرکاری ملازمین کے لئے

سالانہ 12 Earned Leaves ہوتیں۔


Non-Vocational Departments کے سرکاری ملازمین کے لئے

سالانہ 48 Earned Leaves ہوتیں۔


سروس کے آخر میں Leaves on Credit کے بیلنس کے بدلے میں فرینج بینفٹس ملتے ہیں۔

جو کہ زیادہ سے زیادہ 365 دن تک کے ملتے ہیں۔

ان کے بدلے میں سرکاری ملازم نے سروس کی ہوتی ہے۔


پہلے Running Basic Pay کے ساتھ سالانہ ترقی و تمام الاونسز جو پنشن کیلکولیشن کے لئے قابل قبول ہوتے ان کے مطابق فرینج بینفٹ ملتا تھا۔


پنجاب کے سرکاری ملازمین کو اب اس کی 

Initial Basic Pay کے مطابق فرینج بینفٹس دینا سراسر ظلم و انصافی ہے۔


وفاق و باقی تمام صوبوں میں ابھی تک

Running Basic Pay پر ہی 

لیو انکیشمنٹ/ LPR فرینج بینفٹس مل رہے ہیں۔


(3)    ریوائزڈ لیو رولز 1981 ترامیم کے بعد 

لیو انکیشمنٹ فائنل پیمنٹ پر کتنا Loss ہو گا۔


(4)    ریوائزڈ لیو رولز 1981 ترامیم کے بعد 

LPR فائنل پیمنٹ پر کتنا Loss ہو گا۔


(5)    ریوائزڈ لیو رولز 1981 ترامیم میں کون سے

لیو رولز Substituted ہوں گے۔


(6)    ریوائزڈ لیو رولز 1981 ترامیم میں کون سے

لیو رولز Omitted ہوں گے۔


(7)    ریوائزڈ لیو رولز 1981 ترامیم سے کون کون سی

Leaves بھی Effect ہوں گی۔


(8)    ریوائزڈ لیو رولز 1981 ترامیم کے بعد ہم

لیو انکیشمنٹ کے لئے کتنا عرصہ پہلے اپلائی کریں گے۔


(9)    ریوائزڈ لیو رولز 1981 ترامیم کے بعد ہم

LPR کے لئے کتنا عرصہ پہلے اپلائی کریں گے۔


(10)    ریٹائرمنٹ کے وقت سرکاری ملازم کے لئے

لیو انکیشمنٹ/ LPR میں سے 

کونسا آپشن بہتر رہتا ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024

Punjab New Pension Gratuity Calculation Calculator 2024 Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024 Punjab New Pension & Gr...