Class Room Observation (COT)
Performance Check
چیک کرنے کیلئے
1️⃣ اس لنک پر کلک کریں۔
https://acro.punjab.gov.pk/login
2️⃣ اسکول Head کی Log In ID & Password یوز کر کے Log In ہوں۔
اس میں 3 Tabs ہوں گی۔
1️⃣ Overall Performance
2️⃣ Month-Wise Summary
3️⃣ Practice-Wise Comparison
♻️ Overall Performance
💠 میں تمام اسکول کی 11 انڈیکیٹرز کی پرفارمنس شو ہو گی۔
💠 اگر آپ Teacher-Wise Data دیکھنا چاہتے ہیں تو Drop Down List میں سے Teacher کو منتخب کر کے Filter کے Tab پر کلک کریں۔
♻️ Month-Wise Summary
Drop Down List سے ماہ Select کر کے Filter کے Tab پر کلک کریں۔ پورے ماہ کی سمری شو ہو گی۔
♻️ Practice-Wise Comparison
💠 اس میں جن 2 ماہ کا موازنہ کرنا چاہتے ہیں۔
Drop Down list میں سے ان کو منتخب کر کے Filter کے Tab پر کلک کریں۔
💠 اگر آپ Teacher-Wise Data دیکھنا چاہتے ہیں تو جن 2 ماہ کا موازنہ کرنے چاہتے ہیں۔ تو Drop Down list میں سے ان کو منتخب کر کے Teacher کو منتخب کر کے Filter کے Tab پر کلک کریں۔ 11 انڈیکیٹرز کی پرفارمنس شو ہو گی۔
✳️ اس کے علاوہ آپ اس کو Full Screen پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
✳️ اس Chart کو Print بھی کر سکتے ہیں۔
✳️ Chart کو Download بھی کر سکتے ہیں۔
✳️ Chart کو مختلف Formats میں بھی Download کر سکتے ہیں۔
✳️ مختلف Office Formats میں بھی Download کر سکتے ہیں۔
✳️ اس Chart کو Data Table میں بھی View کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment