Online Seniority
On HRMIS Portal
یہ ایک بہترین و شاندار اقدام ہے۔
Online Seniority Lists
کے لئے SEDHR / SIS پر
SENIORITY MANAGEMENT
Tab کو Update کر دیا گیا ہے۔
CEOs اینڈ پر اس کی Entries & Date کو Proper Functional کر دیا گیا ہے۔
رواں برس کے آخر تک اس کو بھی
Update & Fully Functional
کر دیا جائے گا۔
اس سے Promotions بہت جلدی ہو جایا کریں گی۔
Teachers بغیر کاغذوں کے پلندوں اور Offices کے چکروں سے چھٹکار حاصل کریں گے۔
ابھی بھی Promotion کے وقت کچھ ٹیچرز کا حق مارا جا رہا ہے۔ جس سے اس کا قلع قمع ہو گا۔
C.E.O LOG In with Valid Credential
CEOs اپنے Valid Credential سے Log In ہوں گے۔
Go To Seniority Management Tab
اس میں تمام Districts کی List Show ہو گی۔
مطلوبہ District پر Click کریں گے۔
Click on Desired Seniority List
تمام Cadres کی List Show ہو گی۔
مطلوبہ Cadre پر Click کریں گے۔
Select Gender for Listing
اس میں سے Gender کو Select کریں گے۔
اس کے ساتھ Generate Seniority کے Tab پر Click کریں گے۔
Seniority List کو Download کرنے کے لئے Search کے ساتھ والے PDF کے Tab پر Click کریں۔
List میں سے جس Teacher کا Data Update کرنا ہو۔
اس کے Particular Row کے Last میں Update کے Tab پر Click کریں گے۔
Add Seniority and Update
اس میں اس Teacher کے تمام Particulars Show ہوں گے۔
مطوبہ ریکارڈ Edit & Update کر کے Update کے Tab پر Click کر دیں۔
No comments:
Post a Comment