Retirement Fringe Benefits Directly into Bank account
G.P.Fund Bill Directly into Bank account
Leave Encashment Bill Directly into Bank account
G.P.Fund Bill Directly into Bank Account
Leave Encashment Bill Directly into Bank Account
Retirement Fringe Benefits Directly into Bank Account
ڈاکٹر مراد راس صاحب کا
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ SED پنجاب کو
Digital Era کے مطابق
Automation Drive پر لانے کے لئے
قابلِ عزتِ ٹیچرز کے لئے مزید
ایک بہت بڑا انقلابی
انتہائی خوش آئند، قابلِ صد تحسین و Revolutionary اقدام
Pension Pay Order
Pension Pay Order جو کہ سب سے بڑا انقلابی اقدام ہے۔
اس سلسلے میں AG Office سے بات چیت فائنل ہو گئی ہے۔
قابلِ عزت ٹیچرز کو
اگلے ہفتےسے
تمام پنشن فرینج بینفیفٹس بھی
Direct ان کے Bank Accounts میں Transfer ہو جایا کریں گے۔
جی پی فنڈ بل کی رقم
ڈائریکٹ ان کے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہو گی۔
لیو انکیشمنٹ بل کی رقم
ڈائریکٹ ان کے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہو گی۔
جی پی فنڈ بل
لیو انکیشمنٹ بل
پنشن فرینج بینفٹس
کے لئے کیسے Online Apply کریں گے۔