Created for Updated School Education Department Info. & Financial Matters
Notifications, Proformas, Letters & Applications
To Help HONORABLE EDUCATORS
Guidelines & How to Maintain Service Book up to a Specific Service Tenure, Entries of Pay Fixation, Joining, Reliving, Transfer, Promotion, Up Gradation, Pay Scale Revised, Annual Increments
Pay Charts, Pay Change Forms, Start of Pay, Fixation, Regularization, Promotion, Up-Gradation, Scale Revised & Arrears Bills
Regularization from Date of Appointment under Rule 17-A Appointment
(1)Regularization from Date of Appointmentunder Rule 17-A Appointment
(2) LHC Decision for Regularization from Date of Appointmentunder Rule 17-A Appointment
(3) Approval By CM Punjab for Regularization from Date of Appointmentunder Rule 17-A Appointment
(4) Approval By Cabinet forRegularization from Date of Appointmentunder Rule 17-A Appointment
(5) Implementation of Decisions for Future Appointments under Rule 17-A
(6) Recovery of Allowances from Employees Regularize from Date of Appointment under Rule 17-A Appointment
پنجاب سول سرونٹس (اپائنٹمنٹ اینڈ کنڈیشنز آف سروس) رولز 1974 کے رول 17-Aکے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی سروس کو ان کی ابتدائی تقرری/ سرکاری ملازمت میں شمولیت کی تاریخ سے ریگولرکرنے کا LHC کا فیصلہ
(1)رول 17-A کے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی تقرری کی تاریخ سے ریگولرائزیشن
(2)رول 17-A کے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی تقرری کی تاریخ سے ریگولرائزیشن کرنے کاLHC کا فیصلہ
ان کی کانٹریکٹ پر سروس کو ٖغیر قانونی قرار دیا گیا۔
رول 17-A کے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کو فوری طورپر ان کی تقرری کی تاریخ سے ریگولرائزیشن کرنے کا حکم جاری کیا گیا۔
(3)رول 17-A کے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی تقرری کی تاریخ سے ریگولرائزیشن کرنے کیCM Punjab نے منظوری دی۔
(4)رول 17-A کے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی تقرری کی تاریخ سے ریگولرائزیشن کرنے کے فیصلے کوپنجاب کیبنٹ کو بھیجا گیا۔
پنجاب کیبنٹ نے اس فیصلہ کو ریوئیو کیا اورمنظوریدی۔
(5)رول 17-A کے تحت مستقل میں بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین پر بھی فیصلے کا اطلاق ہو گا۔
(6)تقرری کی تاریخ سے ریگولر ہونے والے سرکاری ملازمین سے
جتنا عرصہ ان کی کانٹریکٹ سروس رہی۔
اس تمام کانٹریکٹ سروس کے عرصہ کی
Social Security Benefit (SSB) 30% کی مد میں ریکوری کے احکامات جاری ہوئے تھے۔