Search This Blog

Friday, April 14, 2023

GPF Advances Kinds, GPF Advances Refundable, GPF Advances Non-Refundable

General Provident Fund (GPF) Advances Kinds

GPF Advances Refundable

GPF Advances Non-Refundable



(1)    General Provident Fund (GPF) Advances Kinds

(2)    General Provident Fund (GPF) Advances Rules & Regulations 

(3)    General Provident Fund (GPF) Advances Conditions

(4)    GPF Advances Refundable Rules & Regulations 

(5)    GPF Advances Non-Refundable Rules & Regulations


سرکاری ملازم کی Gross Salary سے ہر ماہ 

جی پی فنڈ کی Deduction ہوتی ہے۔

ہر ماہ جی پی فنڈ Deduct ہونے والی یہ رقم 

سرکاری ملازم کے جی پی فنڈ بیلنس میں جمع ہوتی جاتی ہے۔


اس جی پی فنڈ بیلنس پر

ہر مالی سال کے آخر میں

حکومت کی جانب سے عائد کردہ

Mark-Up Rate % کے مطابق

Mark-Up Profit / Interest لگتا ہے۔

 

سرکاری ملازم اپنے جی پی فنڈ بیلنس میں سے 

ایڈوانس لے سکتا ہے۔


جی پی فنڈ ایڈوانسز کی 2 اقسام ہوتی ہیں۔

GPF Advances Refundable

قابل واپسی جی پی فنڈ ایڈوانس

اس جی پی فنڈ ایڈوانس کی رقم آپ کو

1-3 سال کی اقساط میں Return کرنا ہوتی ہے۔

ہر ماہ آپ جتنی مرضی GP Fund Refund کی قسط رکھ سکتے ہیں۔

سسٹم میں انٹری کے بعد سسٹم سے آٹو جو آپ نے جی پی فنڈ ریٹرن کی قسط کی رقم مختص کروائی ہو گی۔

آپ کی Gross Salary سے ہر ماہ Deduct ہوتی رہے گی۔

جب تک آپ کے جی پی فنڈ ایڈوانس کا بیلنس Zero نہیں ہو جاتا۔


GPF Advances Non-Refundable

نا قابل واپسی جی پی فنڈ ایڈوانس

اس جی پی فنڈ ایڈوانس کی رقم آپ کو

Return نہیں کرنا ہوتی۔


قابل واپسی جی پی فنڈ ایڈوانس 

کن کن صورتوں میں ملتا ہے۔


ناقابل واپسی جی پی فنڈ ایڈوانس 

کن کن صورتوں میں ملتا ہے۔


جی پی فنڈ ایڈوانسز کے 

رولز & ریگولیشنز کیا ہیں۔


جی پی فنڈ ایڈوانسز کی 

کنڈیشنز کیا کیا ہوتی ہیں۔


جی پی فنڈ ایڈوانسز کی مختلف صورتوں میں 

جی پی فنڈ کے بیلنس کا کتنا % ملتا ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Tuesday, April 11, 2023

Super Checker Marking Duty in Matric & Intermediate BISE Exams

Super Checker Marking Duty

In Matric & Intermediate BISE Exams



(1)     Super Checker Marking Duty  in Matric & Intermediate BISE Exams 

(2)    How Super Checker Can Apply Online Marking Duty 

(3)    Procedure of Super Checker Marking Duty 

(4)    Remuneration of Super Checker


میٹرک & انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات مارکنگ 

کے لئے

 Super Checker Marking Duty 


 

Super Checker مارکنگ ڈیوٹی Criteria کیا ہوتا ہے۔


Super Checker مارکنگ ڈیوٹی کے لئے

Online Apply کیسے کیا جائے۔


Super Checker مارکنگ ڈیوٹی کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے۔


Super Checker مارکنگ ڈیوٹی کا معاوضہ کیا ہوتا ہے۔


Super Checker میڑک امتحانات مارکنگ ڈیوٹی کے بعد

انٹرمیڈیٹ امتحانات مارکنگ ڈیوٹی کیسے کر سکتا ہے۔ 


وہ Male & Female جن کی 

Minimum Qualification

Bachelor ہے۔

وہ Super Checker ڈیوٹی کے لئے اہل ہوتے ہیں۔

Master Degree Holders کو ترجیح دی جاتی ہے۔


بورڈ Website پر وہ Duty کے لیے

Online Apply کریں گے۔


جیسے ہی مارکنگ Centers پر Marking شروع ہوئی ہے۔


وہ بورڈ Website سے Log In ہو کر

اپنا Duty Order پرنٹ آؤٹ کریں گے۔


Duty Order لے کر وہ Marking Center جائیں گے۔

وہاں وہ آرڈر Supervisor کو دے کر System میں انٹری کروائیں گے۔


اگر System Que میں Super Marking کے لئے کوئی Bundle ہوا۔

تو Supervisor ان کو Bundle Allot کرے گا۔

Bundle میں موجود Copies کی تعداد بتائے گا۔

جس Subject کا Bundle اسے Allot ہوا ہے۔

اس Subject کی Objective Keys بھی سپروائزر سے لے گا۔


سب سے پہلے سپر چیکر

Bundles میں موجود Copies کی تعداد

کو Count کرے گا۔

اگر کوئی کمی بیشی ہوئی تو فورا سے

Supervisor کو Inform کرے گا۔


Answer Book کے آخر میں Objective کو

Answer Keys کی مدد سے چیک کرے گا۔


Answer Book کے تمام سوالات کو دیکھے گا

کہ تمام سوالات کی مارکنگ ہوئی ہے۔


ان سوالات کی Main Page پر

Posting درست ہوئی ہے۔


سوالات کا Total درست ہے۔


اگر کوئی غلطی وغیرہ ہوتی ہے تو اس کو 

Sheet Number کے مطابق 

اپنی Note Book پر نوٹ کرتا جائے گا۔


Bundle مکمل چیک کرنے کے بعد جب وہ 

Bundle اپنا Supervisor کو Return کرے گا۔

وہ تمام غلطیاں سپروائزر کو Note کروائے گا۔


فی غلطی Trace کا اسے 

10 Rs معاوضہ دیا جائے گا۔

جو اس کی Daily Rumenration میں Add ہوتا ہے۔


BISE Revised Rates

چیک کرنے کے لئے لنک پر کلک کریں۔

BISE Revised Rates


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Sunday, April 9, 2023

ChatGPT, Revolution in Artificial Intelligence

ChatGPT

Revolution in Artificial Intelligence



With the Help of   ChatGPT   

You Can Create Your 

Creative Ideas

Create Content 

Articles Content

Scripts Content 

Blogs Content

Create Your Assignments

Poems Content

Essay Content

Books Content

Website Designing

Website Content

HTML Coding Generation

HTTP Request in Javascript

Maths Logic Reasoning

Geography Conent

History Content

Biography Content


By Type of Your Queries 

You Can Create Your Own Content with in a Seconds



آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی دنیا میں انقلاب

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی 

  ChatGPT  

کی مدد سے

آپ With In a Seconds 

اپنی Query کے مطابق 

Content Create کر سکتے ہیں۔


کرئیٹیو آئیڈیاز

کنٹئیٹ کرئیٹ

اسکرپٹ  کنٹئینٹ رائٹنگ

بلاگز کنٹئینٹ

اسائنمنٹس کنٹئینٹ

نظموں کی تخلیق

مضامین کنٹئینٹ

کتاب پبلش کنٹئینٹ

ویب سائیٹس کنٹئینٹ

ویب سائیٹ ڈیزائننگ کنٹئینٹ

HTML Coding Generation

HTTP Request in Javascript

میتھ لاجکس

ہسٹری کنٹئینٹ

جیوگرافی کنٹئینٹ

بائیو گرافی کنٹئینٹ


آپ کی تمام Queries کے متعلقہ Content 

آپ چند سیکنڈز میں حاصل کر سکتے ہیں۔


آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی دنیا میں 

  ChatGPT 4  

جو کہ کچھ دنوں تک لانچ ہونے والا ہے۔

وہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی دنیا میں مزید انقلاب برپا کر دے گا۔


جس کا Algorithm 

100 Trillions پر Train ہو رہا ہے۔


جو کہ

Videos

Audios

Images

Numbers

کو بھی Process کرے گا۔

جو آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی دنیا میں مزید انقلاب برپا کر دے گا۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Saturday, April 8, 2023

25 Year of Qualifying Service Certificate Case

 25 Year of Qualifying Service Certificate

25 Year of Qualifying Service Stamp Affix on Service Book




(1)    25 Years of Qualifying Service Certificate

(2)    25 Year of Qualifying Service Stamp Affix on Service Book


25 Years of Qualifying Service Certificate Proforma

How to Complete Proforma


25 Year of Qualifying Service Stamp Affix on Service Book

How to Write Entry on Service Book


Which Necessary Documents are Attached with

25 Years of Qualifying Service Certificate Case


25 سالہ کوالیفائی سروس سرٹیفیکیٹ 

سروس کا نہایت ہی اہم ڈاکومنٹ ہے۔


کیونکہ اس سرٹیفیکیٹ کے بعد ہی 

ریٹائرمنٹ 

پنشن 

گریجویٹی 

تمام فرینج بینفٹس معاملات طے پاتے ہیں۔


جیسے ہی سرکاری ملازم کی 25 سالہ کوالیفائی سروس مکمل ہو۔

25 سالہ کوالیفائی سروس سرٹیفیکیٹ حاصل کر لینا چاہیے۔


نان گزٹئیڈ سرکاری ملازمین کو 

25 سالہ کوالیفائی سروس  اسٹیمپ بھی 

سروس بک پر فکس کروا لینی چاہیے۔


25 سالہ کوالیفائی سروس پروفارمہ 

ہر لحاظ سے مکمل کر کے اکاؤنٹ آفس بھیجنا چاہیے۔

آڈٹ آفیسر اس پرفارمہ اور تمام سروس ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد تصدیق کر کے معتلقہ مجاز اتھارٹی کو منتقل کرتا ہے۔


معتلقہ مجاز اتھارٹی اس پروفارمہ پر 

25 سالہ کوالیفائی سروس سرٹیفیکیٹ اسٹیمپ فکس کرتی ہے۔

اکاؤنٹ آفیسر اسٹیمپ فکس ہوتی ہے اور Signatures ہوتے ہیں۔

تمام کنسرن اتھارٹیز کے بھی اس پر Initials ہوتے ہیں۔


ساتھ میں ڈائری نمبر بھی لگایا جاتا ہے۔


25 سالہ کوالیفائی سروس سرٹیفیکیٹ پروفارمہ 

کیسے مکمل کیا جائے۔


25 سالہ کوالیفائی سروس کی 

سروس بک پر انٹری کیسے کی جائے۔


25 سالہ کوالیفائی سروس کیس کے لئے

کون کون سے ڈاکومنٹس ساتھ لف ہوں گے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Friday, March 31, 2023

Advance GPF Annual Mark-Up Profit Calculator / GPF Annual Interest Calculator

 advance gpF Annual Mark-Up Profit Calculator

advance GPF Annual Interest Calculator






 Advance General Provident Fund (GPF) 

 Advance GPF Annual Mark-Up Profit Calculator 

 Advance GPF Annual Interest Calculator 


 Advance GPF Annual Mark-Up Profit / Interest Calculator Link 

Advance GPF Annual Mark-Up Profit / Interest Calculator



ایڈوانس جی پی فنڈ لینے کے بعد 

ہمارے جی پی فنڈ بیلنس پر ملنے والا 

Annual Mark-Up Profit / Interest

ہم کیسے معلوم کر سکتے ہیں۔


ایڈوانس جی پی فنڈ لینے کے بعد 

ہمارے جی پی فنڈ بیلنس پر ملنے والا 

Annual Mark-Up Profit / Interest

کو  Simple Calculator میں فقط چند Entries کر کے 

بالکل درست کیسے معلوم کر سکتے ہیں۔


جی پی فنڈ Monthly Subscription 

ایڈوانس جی پی فنڈ لینے کے بعد GPF Balance پر ملنے والے 

Annual Mark-Up Profit / Interest کا فارمولہ 

کیا ہوتا ہے۔

اس فارمولے کا اطلاق کیسے ہوتا ہے۔


جی پی فنڈ پر ملنے والا سالانہ Mark-Up Profit / Interest 

حکومت کی جانب سے مالی سال کے مطابق مختص کردہ

Mark Up Profit Rate % / Interest Rate 

کے مطابق ہمارے جی پی فنڈ بیلنس پر اس Rate % کے مطابق Mark Up Profit / Interest نہیں لگتا۔


بلکہ جی پی فنڈ مارک اپ پرافٹ / انٹرسٹ کا فارمولا ہوتا ہے۔


جی پی فنڈ کی Monthly Subscription کے ساتھ ساتھ

GPF Progressive Balance لیا جاتا ہے۔


اس میں گزشتہ برس کا GPF Balance بھی Add ہوتا ہے۔ 


اس میں سے Advance GPF Balance کی Amount کو Deduct کر دیا جاتا ہے۔ 


اس Amount پر فارمولے کا اطلاق ہوتا ہے۔


اس Amount کو حکومت کی جانب سے مختص کردہ

GPF Profit Rate % / Interest

کے ساتھ Multiply کیا جاتا ہے۔


جی پی فنڈ ایڈوانس لینے کے بعد اس پر ملنے والا 

سالانہ مارک اپ پرافٹ / انٹرسٹ کیا درست ہے۔

کیسے اس سمپل کیکولیٹر کی مدد سے چیک کر سکتے ہیں۔


جی پی فنڈ ایڈوانس لینے کے بعد 

جی پی فنڈ بیلنس اس سمپل کیکولیٹر کی مدد سے کیسے ہم چیک کر سکتے ہیں کہ بالکل درست ہے۔


جی پی فنڈ سالانہ مارک اپ پرافٹ / انٹرسٹ کو ساتھ ساتھ لازمی ریوئیو کرتے رہنا چاہیے۔ 

تاکہ ریٹائرمنٹ کے وقت ایشو نہ بنے۔


کیونکہ کافی کیسز ایسے ریوئیو کیے ہیں کہ 

جن میں 3-4 لاکھ کا فرق تھا۔ 

اصل جی پی فنڈ بیلنس سے کم بیلنس ان کا آ رہا تھا۔


کافی کیسز ایسے بھی ریوئیو کیے ہیں کہ 

جن میں جی پی فنڈ بیلنس بیلنس

اصل سے زیادہ ایڈجسٹ ہو رہا تھا۔ 


کیونکہ پہلے Manual کھاتے ہوتے تھے۔ 

اس میں Amount Differentiate ہو جاتا تھا۔


لہٰذا ہمیں جی پی فنڈ سالانہ مارک اپ پرافٹ / انٹرسٹ اور جی پی فنڈ بیلنس کو بھی لازمی ریوئیو کرتے رہتے رہنا چاہیے۔ 


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Sunday, March 26, 2023

PEC LSA (Large Scale Assessment) R-Marker Web Portal Log In

 PEC LSA (Large Scale Assessment)

 R-Marker Web Portal Log In 



(1)    How to Log in  R-Marker Web Portal  

(2)    R-Marker Web Portal Review

(3)    How to Mark Questions in R-Marker Web Portal

(4)    How to Use R-Marker Web Portal Tools

(5)    How to Find Rubrics of Questions

(6)    How To Find Your Marked Questions Quantity



پیک ای-مارکنگ کے لئے مندرجہ زیل لنک کے زریعے 

Log In ہوں گے۔


PEC R-Markers Log In


پیک ای مارکنگ کیسے کریں گے۔


پیک ای مارکنگ ٹولز کا کیسے استعمال کریں گے۔


پیک ای مارکنگ Rubrics کیسے دیکھیں گے۔


پیک ای مارکنگ Mark سوالات کی تعداد کیسے چیک کریں گے۔


پیک ای مارکنگ کا معاوضے کے لئے جو انفارمیشن شئیر کی گئی ہے۔

اس کے مطابق

0.1 روپے فی 1 نمبر سوال معاوضہ ملے گا۔

مطلب اگر 10 نمبر کا سوال آپ نے مارک کیا ہے 

تو 5 روپے معاوضے کی ادائیگی ہو گی۔


اگر 5 نمبر کا سوال آپ نے مارک کیا ہے 

تو 2.5 روپے معاوضے کی ادائیگی ہو گی۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Sunday, March 12, 2023

Group Insurance Death Claim of Deceased Govt. Employee

Group Insurance Death Claim 

of Deceased Govt. Employee



Group Insurance Death Claim of Deceased Govt. Employee Who Dies During Service


(1)    Group Insurance Lum Sum Amount to the Family of Deceased Govt. Employee 


(2)    Group Insurance Death Claim Important Instructions 


(3)    Group Insurance Death Claim Information Form


(4)    Group Insurance Death Claim Documents Required


سرکاری ملازم کی Gross Salary سے ہر ماہ

Group Insurance Dist. gov

کی ہر ماہ Deduction ہوتی ہے۔


جب بھی کسی سرکاری ملازم کی دوران سروس ڈیتھ ہوتی ہے۔

تو اس کی فیملی کو گروپ انشورنس کی Lum Sum Amount ملتی ہے۔


پنجاب گورنمنٹ ایمپلائی ویلفئیر آرڈیننس 1969ء کے مطابق Group Insurance تجویز کی گئی ہے۔


سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات پر 

گروپ انشورنس ڈیتھ کلئیم


(1)  متوفی سرکاری ملازم کی فیملی کو ملنے والے گروپ انشورنس کی Lum Sum رقم  


(2)  گروپ انشورنس ڈیتھ کلئیم اہم ہدایات


(3)  گروپ انشورنس ڈیتھ کلئیم انفارمیشن فارم

اس کو کیسے مکمل کرنا ہے۔


(4)  گروپ انشورنس ڈیتھ کلئیم ڈاکومنٹس 

جو ساتھ لف ہوں گے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Saturday, March 4, 2023

OSD Post Creation Case for Salary of Deceased Employee's Family, Guidelines & Required Documents

 OSD Post Creation Case 

For Salary of Deceased Employee's Family

Guidelines & Required Documents



(1)    OSD Post Creation Case for Salary of Deceased Employee's Family

(2)    OSD Post Creation Case for Financial Assistance of Deceased Employee's Family

(3)    Guidelines for OSD Post Creation Case

(4)    Required Documents for OSD Post Creation Case


کسی بھی سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات پر 

اس کی موجودہ Post کو OSD Post Create 

کر دی جاتی ہے۔


متوفی کی فیملی کو اس کی 

Superannuation یعنی اس کی 60 برس کی ریٹائرمنٹ عمر تک

تنخواہ بمع سالانہ ترقیوں کے ملتی رہتی ہے۔

اس میں Conveyance Allowance نہیں ملتا۔


Superannuation یعنی اس کی 60 برس کی ریٹائرمنٹ عمر کے بعد اس کا

فیملی پنشن کیس تیار ہوتا ہے۔

اور اس کی فیملی کو فیملی پنشن ملتی ہے۔


او ایس ڈی پوسٹ تخلیق کرنے کے حوالے سے 

اہم ہدایات، Rules & Regulations کیا ہوتے ہیں۔


او ایس ڈی پوسٹ تخلیق کرنے کے لئے کون کون سے 

اہم ڈاکومنٹس Required ہوتے ہیں۔


ان تمام متعلقہ ڈاکومنٹس کی فائل تیار کر کے 

متعلقہ آفس سے Forward کروا کر 

کنسرن اتھارٹی تک پہنچانے چاہییں۔


تاکہ متوفی کی فیملی کو 

Financial Assistance Package ا ور تنخواہ 

وغیرہ کے معاملات جلد سے جلد مکمل ہو سکیں۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Wednesday, February 8, 2023

GPF Annual Mark-Up Profit Calculator / GPF Annual Interest Calculator

GPF Annual Mark-Up Profit Calculator

GPF Annual Interest Calculator




 General Provident Fund (GPF) 

 GPF Annual Mark-Up Profit Calculator 

 GPF Annual Interest Calculator 


 GPF Annual Mark-Up Profit / Interest Calculator Link 

GPF Annual Mark-Up Profit / Interest Calculator


 GPF Annual Mark-Up Profit / Interest with Bonus Calculator Link 

GPF Annual Mark-Up Profit / Interest with Bonus Calculator


جی پی فنڈ پر ملنے والا 

Annual Mark-Up Profit / Interest

ہم کیسے معلوم کر سکتے ہیں۔


جی پی فنڈ پر ملنے والا 

Annual Mark-Up Profit / Interest

کو  Simple Calculator میں فقط چند Entries کر کے بالکل درست کیسے معلوم کر سکتے ہیں۔


جی پی فنڈ Monthly Subscription کے ساتھ GPF Balance پر ملنے والے 

Annual Mark-Up Profit / Interest کا فارمولہ 

کیا ہوتا ہے۔

اس فارمولے کا اطلاق کیسے ہوتا ہے۔


جی پی فنڈ پر ملنے والا سالانہ Mark-Up Profit / Interest حکومت کی جانب سے مالی سال کے مطابق مختص کردہ

 Mark Up Profit Rate % / Interest Rate 

کے مطابق ہمارے جی پی فنڈ بیلنس پر اس Rate % کے مطابق Mark Up Profit / Interest نہیں لگتا۔


بلکہ جی پی فنڈ مارک اپ پرافٹ / انٹرسٹ کا فارمولا ہوتا ہے۔


جی پی فنڈ کی Monthly Subscription کے ساتھ ساتھ

GPF Progressive Balance لیا جاتا ہے۔


اس میں گزشتہ برس کا GPF Balance بھی Add ہوتا ہے۔ 


اس Amount پر فارمولے کا اطلاق ہوتا ہے۔


اس Amount کو حکومت کی جانب سے مختص کردہ

GPF Profit Rate % / Interest

کے ساتھ Multiply کیا جاتا ہے۔


جی پی فنڈ پر ملنے والا سالانہ مارک اپ پرافٹ / انٹرسٹ کیا درست ہے۔

کیسے اس سمپل کیکولیٹر کی مدد سے چیک کر سکتے ہیں۔


جی پی فنڈ بیلنس اس سمپل کیکولیٹر کی مدد سے کیسے ہم چیک کر سکتے ہیں کہ بالکل درست ہے۔


جی پی فنڈ سالانہ مارک اپ پرافٹ / انٹرسٹ کو ساتھ ساتھ لازمی ریوئیو کرتے رہنا چاہیے۔ 

تاکہ ریٹائرمنٹ کے وقت ایشو نہ بنے۔


کیونکہ کافی کیسز ایسے ریوئیو کیے ہیں کہ 

جن میں 3-4 لاکھ کا فرق تھا۔ 

اصل جی پی فنڈ بیلنس سے کم بیلنس ان کا آ رہا تھا۔


کچھ کیسز ایسے بھی ریوئیو کیے ہیں کہ 

جن میں جی پی فنڈ بیلنس بیلنس

اصل سے زیادہ ایڈجسٹ ہو رہا تھا۔ 


کیونکہ پہلے Manual کھاتے ہوتے تھے۔ 

اس میں Amount Differentiate ہو جاتا تھا۔


لہٰذا ہمیں جی پی فنڈ سالانہ مارک اپ پرافٹ / انٹرسٹ اور جی پی فنڈ بیلنس کو بھی لازمی ریوئیو کرتے رہتے رہنا چاہیے۔ 


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

GPF Annual Mark-Up Profit / GPF Annual Interest Calculation on GPF Balance

General Provident Fund (GPF) 

GPF Annual Mark-Up Profit

GPF Annual Interest Calculation 

on GPF Balance




General Provident Fund (GPF) Annual Mark-Up Profit / Interest Calculation on GPF Balance 


GPF Annual Interest Calculation on GPF Balance


How to Calculate GPF Balance


جی پی فنڈ پر ملنے والا 

سالانہ Mark-Up Profit / Interest

ہم کیسے معلوم کر سکتے ہیں۔


جی پی فنڈ پر ملنے والا سالانہ Mark-Up Profit / Interest حکومت کی جانب سے مالی سال کے مطابق مختص کردہ

 Mark Up Profit Rate % / Interest Rate 

کے مطابق ہمارے جی پی فنڈ بیلنس پر اس Rate % کے مطابق نہیں لگتا۔

بلکہ جی پی فنڈ مارک اپ پرافٹ / انٹرسٹ کا فارمولا ہوتا ہے۔


جی پی فنڈ کی Monthly Subscription کے ساتھ ساتھ

GPF Progressive Balance لیا جاتا ہے۔


اس میں گزشتہ برس کا GPF Balance بھی Add ہوتا ہے۔ 


اس Amount پر فارمولے کا اطلاق ہوتا ہے۔


اس Amount کو حکومت کی جانب سے مختص کردہ

GPF Profit Rate % / Interest

کے ساتھ Multiply کیا جاتا ہے۔


جی پی فنڈ پر ملنے والا سالانہ مارک اپ پرافٹ / انٹرسٹ کیا درست ہے۔

کیسے ہم چیک کر سکتے ہیں۔


جی پی فنڈ بیلنس کیسے ہم چیک کر سکتے ہیں کہ بالکل درست ہے۔


جی پی فنڈ سالانہ مارک اپ پرافٹ / انٹرسٹ کو ساتھ ساتھ لازمی ریوئیو کرتے رہنا چاہیے۔

تاکہ ریٹائرمنٹ کے وقت ایشو نہ بنے۔


کیونکہ کافی زیادہ کیسز ایسے ریوئیو کیے ہیں کہ جن میں 3-4 لاکھ کا فرق تھا۔ 

اصل جی پی فنڈ بیلنس سے کم بیلنس ان کا آ رہا تھا۔


کچھ کیسز ایسے بھی تھے جن میں جی پی فنڈ بیلنس بیلنس

اصل سے زیادہ ایڈجسٹ ہو رہا تھا۔

کیونکہ پہلے Manual کھاتے ہوتے تھے۔ 

اس میں Amount Differentiate ہو جاتا تھا۔


لہٰذا ہمیں جی پی فنڈ کو بھی لازمی ریوئیو کرتے رہتے رہنا چاہیے۔ 


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024

Punjab New Pension Gratuity Calculation Calculator 2024 Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024 Punjab New Pension & Gr...