Search This Blog

Wednesday, September 27, 2023

School Off Notification Due to Wake of Spread of Conjunctivitis / Pink Eye Infection

Notification of School Off 

Due to Wake of Spread of Conjunctivitis / Pink Eye Infection


اسکول کے بچوں میں 

آشوب چشم / گلابی آنکھ کے انفیکشن کے پھیلاؤ کے پیش نظر،

مجاز اتھارٹی کا اعلان

صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 

جمعرات 28-09-2023 سے اتوار 01-10-2023 تک 

بند رہیں گے۔


2.      تمام اسکول پیر 02-10-2023 سے دوبارہ کھلیں گے.

اور آشوب چشم / گلابی آنکھ کے انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اس محکمہ کی طرف سے جاری کردہ SOPS (کاپی منسلک) کا مشاہدہ کریں گے۔


3.     پنجاب میں تمام چیف ایگزیکٹو آفیسرز (DEAs) کو احکامات کی تعمیل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی جاتی ہے۔


Sunday, September 24, 2023

Annual Increment Chart 2023

Annual Increment Chart 2023

سالانہ ترقی چارٹ 2023ء

Annual Increment Chart 2023 for regular & Contract Govt. Employees

Annual Increment Rules

which ad-hoc relied allowances also increase in December 2023




   Annual Increment Chart 2023   

is Admissible Granted to

Govt. Employee in their Relevant Pay Scales

on the 1st December Each Year.


Annual Increment Chart 2023 Download from the Following Link:

Annual Increment Chart 2023


(1)    Annual Increment Rules


(2)    Which Ad-hoc Relief Allowance Also Increases in December 2023


(3)    Annual Increment On New Appointment


(4)    Annual Increment On Promotion


(5)     Annual Increment On Up-Gradation


(6)    Annual Increment On Leaves


(7)    When Annual Increment is Admissible


(8)    When Annual Increment is not Admissible




 سالانہ ترقی 

 سالانہ ترقی چارٹ 2023ء 

سالانہ ترقی ہر سال 1 دسمبر کو تمام سرکاری ملازمین کو ملتی ہے۔

جن کی اس اسکیل میں 1 دسمبر تک سروس 6 ماہ / اس سے زائد ہو چکی ہو۔



(1)    سالانہ ترقی رولز۔


(2)    دسمبر 2023ء میں سالانہ ترقی کے ساتھ ان ایڈہاک ریلیف الاؤنسز میں بھی اضافہ ہو گا۔

جو فریز نہیں ہیں۔ 

جو فریز ہیں ان میں اضافہ نہیں ہو گا۔


(3)    نئی تقرری پر سالانہ ترقی-


(4)    پرموشن پر سالانہ ترقی۔


(5)   اپ گریڈیشن میں سالانہ ترقی۔ 


(6)   6 ماہ سے زیادہ عرصہ کی لیوز میں سالانہ ترقی۔


(7)     سرکاری ملازم سالانہ ترقی کا کب حقدار ہوتا ہے۔


(8)    سرکاری ملازم کو کن صورتوں میں سالانہ ترقی نہیں ملتی۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Tuesday, September 19, 2023

School Based Assessment, Terms Schedule 2023-2024

 School Based Assessment

All Terms Schedule 2023-2024




   School Based Assessment, Terms Schedule 2023-2024   


School Education Department Punjab

Issue a Notification regarding

School Based Assessment (2023-2024) Schedule of

First Term

Mid Term

Final Term


اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، پنجاب

نے

اسکول بیسڈ اسئیسمنٹ 2023-2024ء کے شیڈول کا نوٹیفیکیشن ایشو کر دیا۔


اسکول بیسڈ اسئیسمنٹ کے

پہلے ٹرم، مڈ ٹرم، آخری ٹرم

کے شیڈول کا نوٹیفیکیشن ایشو کر دیا۔


Thursday, September 14, 2023

Pension Amendments Bill 2023, Pension & Gratuity Rules & Reulations Change

Pension Amendments Bill 2023

Pension & Gratuity Rules & Reulations Change



Pension Amendments Bill 2023

Pension & Gratuity Rules & Reulations Change


(1)    Calculation of Gross Pension


(2)    Early Retirement Penalties


(3)    Future Increase in Pension


(4)    Family Pension


(5)    Commutation


(6)    Pension in Case of Re-Employment / Appointment after Retirement


(7)    Multiple Pensions


(8)    Annual Increase in Pension

Annual increase in Pension shall be Granted as per following Formula

Percentage of Annual Pension Increase= Percentage of Consumer Price Index (CPI) for that Particular Year



   پنشن ترامیم بل 2023   

   پنشن اور گریجویٹی رولز & ریگولیشنز تبدیل   


حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن میں ترامیم کا بل تیار کر لیا ہے۔

جس میں پنشن اور گریجویٹی رولز & ریگولیشنز میں ترامیم کر دی گئی ہیں۔ 

جس کے بعد سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو پنشن & گریجویٹی میں بہت بڑا نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔


(1)    گراس پنشن کا فارمولا تبدیل ہو گا۔


(2)    60 برس سے پہلے ریٹائرمنٹ پر پینلٹیز

60 سال سے پہلے کے ہر ایک سال کے مقابلے میں 3٪ گراس پنشن کی کٹوتی ہو گی۔


(3)    پنشن میں مستقبل میں اضافہ کا فارمولا تبدہل ہو گا۔


(4)    فیملی پنشن - فیملی کتنے برس تک فیملی پنشن 

10 برس تک صرف اہل ہوں گے۔


(5)    گریجویٹی/ کمیوٹیشن فارمولا تبدیل ہو گا۔


(6)    ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت / تقرری پر پنشن / تنخواہ

پنشن / تنخواہ دونوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا۔


(7)    متعدد پنشنز رول تبدیل ہوں گے۔


(8)    پنشن میں سالانہ اضافہ فارمولا تبدیل

Flat پنشن پر Compound اضافے کے بجائے علیحدہ سے اضافے شمار ہوں گے۔


(9)    پنشن ایڈہاک ریلیف کی صورت میں نقصان

پنشن پر Compound اضافے کے بجائے علیحدہ سے ایڈہاک ریلیف الاونسز کی طرح اضافے ملیں گے۔

جو کہ پنشن میں ایڈ نہیں ہوں گے۔

ایڈہاک ریلیف الاؤنسز کی طرح علیحدہ Heads بنتے جائیں گے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Wednesday, September 13, 2023

GPF Annual Mark-Up Rate % Sheet 1953 to 2023

 General Provident Fund (GPF)

Annual mark-up (interest) rate % Sheet

Since 1953 to 2023



General Provident Fund (GPF) Annual Mark-Up Rate % Sheet Since 1953 to 2023


General Provident Fund Annual Mark-Up Rate % Sheet 1953 to 2023 Link

GPF Annual Mark-Up Rate % Sheet 1953 to 2023


اس شیٹ کی مدد سے 

جولائی 1953ء سے جون 2023ء

تک کے کسی بھی مالی سال کا

جی پی فنڈ ماہانہ مارک اپ ریٹ پرافٹ (انٹرسٹ) ریٹ % 

معلوم کیا جا سکتا ہے۔

مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Tuesday, September 12, 2023

GPF Monthly Subscription Rates Sheet 1986 to 2024

General Provident Fund (GPF)

Monthly Subscription Rates Sheet

Since 1986 to 2024




General Provident Fund (GPF) Monthly Subscription Rates Sheet Since 1986 to 2024


General Provident Fund Monthly Subscription Rates Sheet 1986 to 2024 Link

GPF Monthly Subscription Rates Sheet 1986 to 2024


اس شیٹ کی مدد سے 

جولائی 1986ء سے جون 2024ء

تک کے کسی بھی سال کے کسی بھی ماہ کی

جی پی فنڈ ماہانہ کٹوتی معلوم کی جا سکتی ہے۔

جی پی فنڈ ماہانہ کٹوتی ریٹس کب کب Revised 

ہوئے تھے۔

مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Tuesday, August 22, 2023

Benevolent Fund Death/Funeral Grant, Punjab Benevolent Fund Death/Funeral Grant Case Procedure

Benevolent Fund DEATH/Funeral Grant

Punjab Benevolent Fund DEATH/Funeral Grant Casa Procedure



Benevolent Fund Death/Funeral Grant

Punjab Benevolent Fund Death/Funeral Grant Case Procedure


(1)    Punjab Benevolent Fund Death/Funeral Grant is Granted On the Death of a Family Member of a Government Servant


(2)    Gazetted Employees Benevolent Fund Death/Funeral Grant


(3)    Non-Gazetted Employees Benevolent Fund Death/Funeral Grant


(4)    Benevolent Fund Death/Funeral Grant Period


(5)    How to Complete Application Form of Benevolent Fund Death/Funeral Grant

(6)    Documents Attached with Benevolent Fund Death/Funeral Grant Case

(7)    Benevolent Fund Death/Funeral Grant Case Submission Office for Gazetted Employees

(8)    Benevolent Fund Death/Funeral Grant Case Submission Office for Non-Gazetted Employees


پنجاب بینولینٹ فنڈ - مالی معاونت برائے شادی

(1)    سرکاری ملازم کی فیملی کے کسی فرد کی وفات پر

بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ دی جاتی ہے۔


(2)    گزٹئیڈ سرکاری ملازم (گریڈ 16 تا 22) کو

فیملی کے کسی فرد کی وفات پر

35,000/- روپے بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ دی جاتی ہے۔


(3)    نان گزٹئیڈ سرکاری ملازم (گریڈ 1 تا 15) کو

فیملی کے کسی فرد کی وفات پر

35,000/- روپے ببینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ دی جاتی ہے۔


(4)    بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ شادی کے بعد 3 سال کے اندر جمع کروایا جا سکتا ہے۔


(5)    بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ درخواست فارم مکمل کرکے
محکمہ کے سربراہ سے تصدیق کروا کر
متعلقہ بینولینٹ فنڈ بورڈ کو بھیجا جاتا ہے۔

(6)    بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ کیس کے فارم میں چیک لسٹ کے مطابق مصدقہ ڈاکومنٹس لف کیے جاتے ہیں۔


(7)    گزٹئیڈ سرکاری ملازم (گریڈ 16 تا 22)
بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ کیس
صوبائی بہبود فنڈ بورڈ، الفلاح بلڈنگ، شاہراہ قائد اعظم، لاہور
کے دفتر میں جمع کروائیں گے۔

(8)    نان گزٹئیڈ سرکاری ملازم (گریڈ 1 تا 15)
بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ کیس
متعلقہ ضلع کے ڈپٹی کمشنر(DC) /
چئیرمین ضلعی بہبود فنڈ بورڈ
کے دفتر میں جمع کروائیں گے۔

درج ذیل لنک سے آپ ببینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ فارم PDF فارمیٹ میں Download کر سکتے ہیں۔



مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Wednesday, August 16, 2023

Benevolent Fund Marriage Grant, Punjab Benevolent Fund Marriage Grant Case Procedure

Benevolent Fund Marriage Grant

Punjab Benevolent Fund Marriage Grant Casa Procedure



Benevolent Fund Marriage Grant

Punjab Benevolent Fund Marriage Grant Case Procedure


(1)    Punjab Benevolent Fund Marriage Grant is Awarded for the Marriage of Each Daughter of a Government Servant


(2)    Gazetted Employees Benevolent Fund Marriage Grant


(3)    Non-Gazetted Employees Benevolent Fund Marriage Grant


(4)    Benevolent Fund Marriage Grant Period


(5)    How to Complete Application Form of Benevolent Fund Marriage Grant

(6)    Documents Attached with Benevolent Fund Marriage Grant Case

(7)    Benevolent Fund Marriage Grant Case Submission Office for Gezetted Employees

(8)    Benevolent Fund Marriage Grant Case Submission Office for Non-Gezetted Employees


پنجاب بینولینٹ فنڈ - مالی معاونت برائے شادی

(1)    سرکاری ملازم کی ہر بیٹی کی شادی کے لیے

بینولینٹ فنڈ میرج گرانٹ دی جاتی ہے۔


(2)    گزٹئیڈ سرکاری ملازم (گریڈ 16 تا 22) کو

ہر بیٹی کی شادی کے لیے

80,000/- روپے بینولینٹ فنڈ میرج گرانٹ دی جاتی ہے۔


(3)    نان گزٹئیڈ سرکاری ملازم (گریڈ 1 تا 15) کو

ہر بیٹی کی شادی کے لیے

55,000/- روپے بینولینٹ فنڈ میرج گرانٹ دی جاتی ہے۔


(4)    بینولینٹ فنڈ میرج گرانٹ شادی کے بعد 3 سال کے اندر جمع کروایا جا سکتا ہے۔


(5)    بینولینٹ فنڈ میرج گرانٹ درخواست فارم مکمل کرکے
محکمہ کے سربراہ سے تصدیق کروا کر
متعلقہ بینولینٹ فنڈ بورڈ کو بھیجا جاتا ہے۔

(6)    بینولینٹ فنڈ میرج گرانٹ کیس کے فارم میں چیک لسٹ کے مطابق مصدقہ ڈاکومنٹس لف کیے جاتے ہیں۔


(7)    گزٹئیڈ سرکاری ملازم (گریڈ 16 تا 22)
بینولینٹ فنڈ میرج گرانٹ کیس
صوبائی بہبود فنڈ بورڈ، الفلاح بلڈنگ، شاہراہ قائد اعظم، لاہور
کے دفتر میں جمع کروائیں گے۔

(8)    نان گزٹئیڈ سرکاری ملازم (گریڈ 1 تا 15)
بینولینٹ فنڈ میرج گرانٹ کیس
متعلقہ ضلع کے ڈپٹی کمشنر(DC) /
چئیرمین ضلعی بہبود فنڈ بورڈ
کے دفتر میں جمع کروائیں گے۔

درج ذیل لنک سے آپ بینولینٹ فنڈ میرج گرانٹ فارم PDF فارمیٹ میں Download کر سکتے ہیں۔



مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Tuesday, August 8, 2023

Punjab Pension Revised 2023 Notification

 Punjab Pension Revised 2023 

Notification




   Punjab Pension Revised 2023 Notification   


گورنمنٹ آف دی پنجاب

فنانس ڈیپارٹمنٹ نے

پنجاب کے پنشنرز کی پنشن میں 

17.5% اضافے

کا نوٹیفیکیشن ایشو کر دیا ہے۔


اس کا اطلاق یکم اگست 2023ء سے ہو گا۔


1 اگست 2023ء کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے پنشرز

کیلئے یہ اضافہ قابل قبول نہیں ہو گا۔

جس سے ان پنشرز کی ماہانہ پنشن میں کم از کم 7-8000 کا نقصان ہو گا۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔




Punjab Pay Revised 2023 Notification, Adhoc Relief Allowance 2023@35% on Running Basic Pay Punjab

 Punjab Pay Revised 2023 Notification

Adhoc Relief Allowance 2023@35% on running basic pay 

Punjab



   Punjab Pay Revised 2023 Notification   

   Punjab Adhoc Relief Allowance 2023@35% on Running Basic Pay  


گورنمنٹ آف دی پنجاب

فنانس ڈیپارٹمنٹ نے

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں

Running Basic Pay of 2022 پر

ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023-30%

کا نوٹیفیکیشن ایشو کر دیا ہے۔


اس کا اطلاق یکم اگست 2023ء سے ہو گا۔


ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء

سرکاری ملازمین کو Running Basic Pay پر ملے گا۔


جون 2023ء میں سرکاری ملازمین کی جتنی 

Basic Pay ہے۔

اس Basic Pay پر ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء ملے گا۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔





Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024

Punjab New Pension Gratuity Calculation Calculator 2024 Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024 Punjab New Pension & Gr...