Recreation Leave
تفریحی رخصت
(1) Recreation Leave
(2) Recreation Leave Rules & Regulations
(3) Recreation Leave Revised Punjab Leave Rules, 1981
(4) Recreation Leave for Civil Servants of Non-Vocational Department
(5) Recreation Leave for Civil Servants of Vocational Department
(6) Recreation Leave Application
(7) Recreation Leave G. F. R 13 Form
(8) Recreation Leave Forms
(10) Recreation Leave Documents Required
(1) تفریحی رخصت
(2) تفریحی رخصت - رولز & ریگولیشنز
(3) تفریحی رخصت - ریوائزڈ پنجاب لیو رولز 1981ء
(4) تفریحی رخصت - غیر تعطیلاتی محکمہ کے سرکاری ملازمین کے لئے
(5) تفریحی رخصت - تعطیلاتی محکمہ کے سرکاری ملازمین کے لئے
(6) تفریحی رخصت - درخواست
(7) تفریحی رخصت - جی-ایف-آر 13 فارم
(8) تفریحی رخصت - لیو فارمز
(9) تفریحی رخصت - سروس بک پر انٹری کیسے کی جائے۔
(10) تفریحی رخصت - ڈاکومنٹس جو ساتھ لف کرنے ہیں۔
You can Download the G. F. R 13 Form from the following link:
https://educatorsfinpaybillsinfo.blogspot.com/p/school-education-department.html
تفریحی رخصت
ایک مالی سال میں ایک بار پندرہ دنوں کے لیے دی جا سکتی ہے۔
تاہم ، دس (10) دن کی چھٹی پوری تنخواہ پر Leave اکاؤنٹ سے ڈیبٹ ہو گی۔
بشرطیکہ ایسی چھٹی کسی تعطیلاتی محکمہ میں سرکاری ملازم کے لیے قابل قبول نہیں ہوگی۔
نوٹ: تاہم رخصت استحقاقیہ (بطور تفریحی چھٹی)
حکومتی ہدایات کے تحت دیگر شرائط کے ساتھ صرف 10 دن کے لیے دی جائے گی۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔