Search This Blog

Friday, January 31, 2025

STI Merit List Updated on STI Portal

 STI Merit List Updated on STI Portal

STI Application Status Check


جن لوگوں نے STI سکول ٹیچر انٹرنز کے لئے Apply کیا ہے۔

وہ لوگ STI Portal کے نیچے دئیے LINK  

 👈   STI Portal
پہ Click کر کے

اپنی ID سے Log In ہو کر 

اپنا Application Status چیک کر لیں۔


جس اسکول میں آپ کے Application Status میں Short Listed Show ہو رہا ہے۔

ان اسکولز کے لئے آپ Interview کے لئے Select ہوئے ہیں۔


انٹرویو کے بعد Final Lists Update کی جائیں گی۔


STI Portal کے زریعے آپ اپنا Final Selection Status چیک کریں گے۔


جس کے 3 دن کے اندر آپ کو Appointment Letter Issue ہوں گے۔

Tuesday, January 21, 2025

Online Portal for Apply STI Jobs

Online Portal for Apply STI Jobs
Online Portal for School Teacher Internship (STI) Program



اس Portal کے زریعے Registration کریں گے۔

Registration کرنے کے بعد Log In ہو کر STI کے لئے Apply کریں گے۔

اپنی Application کا Status بھی چیک کر سکیں گے۔

نیچے دئیے گئے LINK پہ Click کر کے آپ Portal پر Registration کر سکتے ہیں

👈   STI Portal

STI Advertisement 2025

 STI Advertisement 2025

STI Jobs Punjab Advertisement 2025



Sunday, January 12, 2025

Babusar Top, Naran, Kaghan, Lulusar Lake,

Babusar Top / Babusar Pass

Lulusar Lake

Naran Kaghan



بابوسر درہ یا بابو سر پاس یا بابوسر ٹاپ 

سطح سمندر سے13,691 فٹ (4,173 میٹر) کی بلندی پر واقع ہے۔


بابوسر درہ خیبر پختونخواہ کو گلگت بلتستان سے ملاتا ہے۔

بابوسر ٹاپ وادی کاغان کا سب سے اونچا مقام ہے۔

بابوسر پاس ناران سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

بابوسر پاس پاکستان کا ایک پہاڑی درہ ہے جو 150 کلومیٹر (93 میل) طویل وادی کاغان کے شمال میں ہے، جو اسے ٹھک نالہ کے ذریعے شاہراہ قراقرم (KKH) پر چلاس سے ملاتا ہے۔


بابو سر ٹاپ نہایت ہی پرفضا مقام ہے۔ 

جہاں موسم گرما میں بھی دھندلکا سا چھایا رہتا ہے۔ سرد خوشگوار ہوا کے جھونکے آپ کو مسحور کرتے ہیں۔

موسم سرما میں بابو سر ٹاپ کئی کئی فٹ سے لدا رہتا ہے۔

بابو سر ٹاپ جون سے اکتوبر تک سیاحوں کے لئے اوپن ہوتا ہے۔




لولوسر جھیل / لولوسر لئیک

لولوسر جھیل سطح سمندر سے 11,200 فٹ (3,410 میٹر) کی بلندی پر N35.0804 E73.9266 پر واقع ہے۔


لفظ "سر" کا مطلب پشتو میں "ٹاپ یا چوٹی" ہے۔ 

دراصل لولوسر ان پہاڑوں کا نام ہے جو جھیل پر مشتمل ہے۔ اسی مناسبت سے اسے لولوسر جھیل کہا جاتا ہے۔ 


لولوسر پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں وادی ناران کے قریب جھیل ہے۔ 

یہ جھیل ناران سے 48 کلومیٹر دور ناران بابوسر روڈ پر واقع ہے۔


یہ جھیل دریائے کنہار کا بنیادی ذریعہ ہے، جو پوری وادی کاغان میں جالکھنڈ، وادی ناران، کاغان، جرید، پارس اور بالاکوٹ سے گزرتی ہے۔ 

یہاں تک کہ یہ دریائے جہلم میں شامل ہو جاتی ہے۔


Thursday, January 9, 2025

Murree visit in Snowfall

Murree in Snowfall

Murree visit in Snowfall

Murree Travel in Snowfall



مری پاکستان کا جدید و معروف سیاحتی ہل اسٹیشن ہے۔

جو سطح سمندر سے 6000-7000 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔


اسلام آباد سے تقریبا 1 گھنٹے کی مسافت پر واقع ہے۔



موسم گرما و موسم سرما میں سیاحوں کی آمدورفت سے بھرا رہتا ہے۔


سنوفال میں سیاحوں کا تانتا بندھ جاتا ہے، میلوں تک گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ جاتی ہیں۔


🌄  مال روڈ

🌄  کشمیر پوائنٹ

🌄  پنڈی پوائنٹ

🌄  نتھیاگلی

🌄  گھوڑا گلی

🌄  ایوبیہ

🌄  پتریاٹہ (نیومری)

🌄  بھوربن

🌄  شنگریلا پارک

🌄  چھتر پارک 

معروف سیاحتی مقام ہیں۔



🌄  پتریاٹہ چئیرلفٹ (نیومری

🌄  پنڈی پوائنٹ چئیرلفٹ (مری)

🌄  ایوبیہ چئیرلفٹ (ایوبیہ

نہایت ہی قابل دید و پرکیف سیاحتی مقام ہیں۔


Wednesday, January 8, 2025

Qiwai Waterfall to Siri Paye Meadows

Qiwai Waterfall to Siri Paye Meadows



شوگراں سری پائے میڈوز شمالی پاکستان میں وادی کاغان میں واقع انتہائی دلکش و دلفریب میڈو ہے۔ 
پائے میڈوز شوگراں کی سطح سے 2800 میٹر کی بلندی پر نہاہت دلکش و دلفریب میڈو ہے۔ 



وادی شوگراں شمالی پاکستان میں ایک دلکشں و دلفریب وادی ہے۔ 
جو شمالی پاکستان میں خیبرپختونخوا میں بالائی کاغان ویلی پر ایک سرسبز و شاداب مرتفع پر واقع ہے۔ 
شوگران سطح سمندر سے 2,362 میٹر (7,749 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے۔



کاغان ویلی سے گزرتے ہوئے جیسے ہی آپ کیوائی کے مقام پر پہنچتے ہیں۔
وہاں کیوائی واٹر فال نہایت دلکش و دلفریب واٹرفال ہے۔



چونکہ سرئی پائے میڈوز آف روڈ ہے۔ لہذا آپ کو واٹرفال سے ہی پہاڑوں کی فئیریز(جیپ) 5500-6000 روپے میں مل جائے گی۔



مئی تا اکتوبر نہایت ہی سر سبز و شادابی کے لحاظ سے دلفریب و مسحورکن موسم ہوتا ہے۔
کیونکہ باقی مہینوں میں یہ تمام علاقے سفید مخملی چادر اوڑھے ہوتے ہیں۔



نہایت ہی دلفریب و بلند و بالا درختوں کی اوٹ سے پگڈنڈی نما جیپ ٹریک سفر کی رومانیت کو چارچاند لگا دیتا ہے۔

پہاڑوں کی فئیری کے ہچکولوں کے ساتھ ساتھ آپ اردگرد کے دلفریب مناظر سے محظوظ ہوتے رہتے ہیں۔ 
بادلوں کا آپ کے اردگرد مںڈلانا، کبھی بادل آپ کو چھو کر گزریں گے اور کبھی آپ بادلوں سے بھی اوپر محو سفر۔۔۔۔۔



جیسے ہی آپ پائے میڈوز پہنچتے ہیں۔
سرد ہوا کے دلفریب و خوش کن جھونکے و امبر بانہیں پھیلائے آپ کا خوش دلی سے استقبال کرتے ہیں۔

پائے میڈوز کے سحر میں مسحور ہو کر آپ کٹی پتنگ کی مانند اڑتے ہی جاتے ہیں۔



پائے میڈوز کے پاس کی نہایت ہی دلفریب مکڑا پیک سر اٹھائے ہوئے آپ کو سلام کہتی ہے۔ 
مکڑا چوٹی کی اونچائی 3885 میٹر (12,746 فٹ) ہے۔

پائے میڈوز سے 4-5 گھنٹے کا مکڑا پئیک تک کا رومانوی ٹریک ہے۔



پائے میڈوز کو الوداع کہتے ہوئے آپ واپسی پر 
شوگراں ویلی میں رک کر اسے وزٹ کر لیں۔



شوگراں ویلی سے کیوائی واٹر فال واپسی پر
یخ بستہ و مسحورکن کیوائی واٹر فال میں پاؤں رکھ کرلنچ انجوائے کریں۔
میڈوز کی تمام تھکن اسی دوران رفو ہو جائے گی۔

Saturday, December 28, 2024

Registration Certificate for QAED Trainers Developers Reviewers

Registration Certificate for 

QAED Trainers Developers Reviewers


اگر آپ نے QAED Portal پر

QAED Trainers Developers Reviewers

کے لئے 2024-12-26 کو یا اس سے پہلے رجسٹریشن کی ہے.


اب آپ اپنا Registration Certificate 

Portal سے ڈائریکٹ Download کر سکتے ہیں۔


✅ سرٹیفکیٹس اب ای میل کے ذریعے نہیں بھیجے جائیں گے۔


✅ اپنا Certificate Download کرنے کے لیے

نیچے دئیے گئے Link پر Clink کریں:


QAED Registration Certificate Download Link


🔶 اپنا CNIC No انٹر کریں۔


🔶 دئیے گئے Figures کو جمع کر کے انٹرکریں۔


🔶 Search Tab کو پریس کریں۔


🔶 Download Certificate Here

پر Click کرکے رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ ڈاون لوڈ کر لیں۔


Pitman English Shorthand Course

Pitman English Shorthand New Course

Pitman English Shorthand Course

English Shorthand New Course


Pitman English Shorthand

انٹرنیشل لینگویج کورس ہے۔


وہ طلباء / لوگ جو سٹڈی سے فری ہیں۔

بنا کسی اکیڈمی جائے Online انگلش شارٹ ہینڈ کورس سیکھیں۔


انگلش شارٹ ہینڈ کورس سیکھ کر 

پاکستان کے تمام گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹس میں آنے والی 

Stenographer گریڈ 16/15/14

Stenotypist گریڈ 14/12 

کی پوسٹ حاصل کریں۔


ذیل میں ترتیب وار 

Pitman English Shorthand Lectures

دئیے گئے ہیں۔






























 













School Based Assessment 2025 Final Term Schedule & Date Sheet

 School Based Assessment 2025  Final Term  Schedule Date Sheet