Family Pension to Divorsed Daughter
Family Pesnion to Divorsed Daughter
(1) Family Pesnion to Divorsed Daughter Rules & Regulations
(2) Family Pesnion to Divorsed Daughter Fringe Benefits Increase Finance Division Notification
(3) Family Pesnion to Divorsed Daughter Finance Department Clarifications
(4) When Divorsed Daughter Eligible for Family Pesnion
(5) For Which Period Divorsed Daughter Eligible for Family Pesnion
سرکاری ملازم / سرکاری ملازمہ کی وفات کے بعد
Divorsed Daughter
بھی فیملی پنشن کی حقدار ہوسکتی ہے۔
ملازم / سرکاری ملازمہ کی وفات کے بعد
فیملی پنشن کے لئے فیملی Tree ترتیب میں
فیملی ممبرز کی عدم موجودگی / حیات نہ ہونے کی صورت میں
مطلقہ بیٹی فیملی پنشن کی حقدار ہوتی ہے۔
فیملی پنشن کے لئے مطلقہ بیٹی حقدار ہونے کے
رولز اینڈ ریگولیشنز
مطلقہ بیٹی کے لئے فیملی پنشن فرینج بینفٹس بڑھانے کا
فنانس ڈویژن کا نوٹیفیکیشن
مطلقہ بیٹی کے لئے فیملی پنشن کے متعلق
فنانس ڈیپارٹمنٹ کا وضاحتی نوٹیفیکیشن
مطلقہ بیٹی فیملی پنشن کے لئے کن صورتوں میں حقدار ہوتی ہے۔
مطلقہ بیٹی فیملی پنشن کے لئے کب حقدار ہوتی ہے۔
مطلقہ بیٹی فیملی پنشن کے لئے کتنے عرصے کے لئے حقدار ہوتی ہے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔