Search This Blog

Friday, June 9, 2023

Federal Salary & Pension, TA/DA & Other Allowances Increase in Budget 2023-2024

Federal Salary & Pension 

TA/DA & OTHER ALLOWANCES Increase

In Budget 2023-2024




‏وفاقی حکومت پاکستان نے

سرکاری ملازمین کی تنخواؤں میں 

گریڈ 16 تک تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کی منظوری

گریڈ 17 سے تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافے کی منظوری

پنشنرز کی پنشن میں 17.50 فیصد تک اضافے کی منظوری

اس کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہو گا۔


سرکاری ملازمین کے تنخواؤں میں 

گریڈ 16 تک تنخواہوں میں 

35% ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء

گریڈ 17 سے تنخواہوں میں 

30% ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء

کی منظوری دے دی ہے۔

اس کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہو گا۔


ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء

سرکاری ملازمین کو Running Basic Pay پر ملے گا۔

جون 2023ء میں سرکاری ملازمین کی جتنی 

Basic Pay ہے۔

اس Basic Pay پر ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء ملے گا۔


کم سے کم تنخواہ 30 ہزار مقرر


سرکاری ملازمین کی پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافہ


سرکاری ملازمین کی کم سے کم پنشن

-/10,000 سے بڑھا کر -/12,000 روپے کر دی گئی ہے۔


سرکاری ملازمین کے TA/DA بھی اضافہ کیا گیا ہے۔


سرکاری ملازمین کے دوسرے الاونسز میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔


ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2013 کلئیریفیکیشن کہ آیا کہ

رننگ رہے گا / فریز ہو گا۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔


Monday, June 5, 2023

Family Pesnion to Widow Daughter

Family Pesnion to Widow Daughter




  Family Pesnion to Widow Daughter  


(1)    Family Pesnion to Widow Daughter Rules & Regulations


(2)    Family Pesnion to Widow Daughter Fringe Benefits Increase Finance Division Notification 


(3)    Family Pesnion to Widow Daughter Finance Department Clarifications


(4)    When Widow Daughter Eligible for Family Pesnion


(5)    For Which Period Widow Daughter Eligible for Family Pesnion



سرکاری ملازم / سرکاری ملازمہ کی وفات کے بعد

Widow Daughter

بھی فیملی پنشن کی حقدار ہوسکتی ہے۔


 ملازم / سرکاری ملازمہ کی وفات کے بعد

فیملی پنشن کے لئے فیملی Tree ترتیب میں

فیملی ممبرز کی عدم موجودگی / حیات نہ ہونے کی صورت میں

بیوہ بیٹی فیملی پنشن کی حقدار ہوتی ہے۔ 


فیملی پنشن کے لئے بیوہ بیٹی حقدار ہونے کے 

رولز اینڈ ریگولیشنز


بیوہ بیٹی کے لئے فیملی پنشن فرینج بینفٹس بڑھانے کا 

فنانس ڈویژن کا نوٹیفیکیشن

 

بیوہ بیٹی کے لئے فیملی پنشن کے متعلق 

فنانس ڈیپارٹمنٹ کا وضاحتی نوٹیفیکیشن


بیوہ بیٹی فیملی پنشن کے لئے کن صورتوں میں حقدار ہوتی ہے۔


بیوہ بیٹی فیملی پنشن کے لئے کب حقدار ہوتی ہے۔


بیوہ بیٹی فیملی پنشن کے لئے کتنے عرصے کے لئے حقدار ہوتی ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Saturday, May 27, 2023

Non Salary Budget (NSB) Income Tax, Sales / GST Tax, Services Tax Payment

Non Salary Budget (NSB) 

Income Tax, Sales / GST Tax, 

Services Tax Payment




  Non Salary Budget (NSB) Income Tax, Sales / GST Tax, Services Tax Payment  


(1)    Income Tax, Sales / GST Tax, Services Tax Rates Payment on Non Salary Budget (NSB)


(2)    Income Tax, Sales / GST Tax, Services Tax Rates for Filer on Non Salary Budget (NSB)


(3)    Income Tax, Sales / GST Tax, Services Tax Rates for Non-Filer on Non Salary Budget (NSB)


(4)    Income Tax Applicable on Non Salary Budget (NSB) Working / Items


(5)    Sales Tax / General Sales Tax (GST) Applicable on Non Salary Budget (NSB) Working / Items


(6)    Services Tax Applicable on Non Salary Budget (NSB) Working / Items


(7)    Totally Non-Tax Paid / Tax Exempted Non Salary Budget (NSB) Working / Items


(8)    Amount Receiving Receipt



(1)    نان سیلری بجٹ پر

انکم ٹیکس، سیلز / جنرل سیلز ٹیکس، سروسز ٹیکس

کی ادائیگی کے Rates


(2)    فائلرز (Filers) کے لئے

نان سیلری بجٹ پر

انکم ٹیکس، سیلز / جنرل سیلز ٹیکس، سروسز ٹیکس

کی ادائیگی کے Rates


(3)    نان فائلرز (Non-Filer) کے لئے

نان سیلری بجٹ پر

انکم ٹیکس، سیلز / جنرل سیلز ٹیکس، سروسز ٹیکس

کی ادائیگی کے Rates


(4)    نان سیلری بجٹ ورکنگز / آئیٹمز 

جن پر انکم ٹیکس کا اطلاق ہوتا ہے۔


(5)    نان سیلری بجٹ ورکنگز / آئیٹمز 

جن پر سیلز ٹیکس / جنرل سیلز ٹیکس کا اطلاق ہوتا ہے۔


(6)    نان سیلری بجٹ ورکنگز / آئیٹمز 

جن پر سروسز ٹیکس کا اطلاق ہوتا ہے۔


(7)    نان سیلری بجٹ کی نان ٹیکس پیڈ ورکنگز / آئیٹمز 

جو کہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوتی ہیں۔ جن پر ٹیکس کا اطلاق نہیں ہوتا۔


(8)    لیبر / سروسز کی رقم کی ادائیگی کی رسید



مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Thursday, May 25, 2023

Summer Vacations 2023 Punjab Notification

Summer Vacations 2023 Punjab

Notification

 

   Summer Vacations 2023 Punjab   


All Public & Private Schools throughout Punjab

Shall Remain Closed w.e.f. 

Tuesday 6th June, 2023 to Sunday 20th August, 2023 

for Summer Vacation. 


All Schools in the Province shall Re-Open w.e.f. 

Monday 21st August, 2023.


Monday, May 22, 2023

Pension Tree, Family Pension Tree

 Pension Tree

Family Pension Tree



  Family Pension Tree  

(1)    Who is Eligible for Family Pension

(2)    Who will get the Fringe Benefits of Family Pension

(3)    After the Death of Widow / Widower of a Govt. Employee

Who will get the Fringe Benefits of Family Pension

(4)    If a Govt. Employee is Un-Married / Haven't Spouse 

(5)    Distribution of Fringe Benefits of Family Pension


فیملی پنشن کے حوالے سے کافی  Misconceptions پائی جاتی ہیں۔

کہ سرکاری ملازم/ سرکاری ملازمہ کی وفات کے بعد

Widow / Widower / Children's 

ہی فقط اس کے حقدار ہوتے ہیں۔

ان کی وفات کے بعد یہ سلسلہ ختم ہو جاتا ہے۔


اس ضمن میں فیملی پنشن ٹری کو لازمی ریوئیو کرنا چاہیے۔


Updated Rules & Regulations کو بھی لازمی ریوئیو کرنا چاہیے۔

 

 ملازم / سرکاری ملازمہ کی وفات کے بعد

فیملی پنشن کے حقداروں کے لئے 

فیملی پنشن کے لئے اہلیت کی ترتیب کیا ہوتی ہے۔

فیملی پنش ٹری میں وہ ترتیب بیان کی گئی ہوتی ہے۔


سرکاری ملازم / سرکاری ملازمہ کی وفات کے بعد

Widow / Widower / Children's

کے علاوہ فیملی پنشن کا کون کون حقدار ہوتا ہے۔


سرکاری ملازم / سرکاری ملازمہ اگر

Un-Married / Spouse نہ ہو تو

فیملی پنشن کا کون کون حقدار ہوتا ہے۔


فیملی پنشن کے فرینج بینفٹس 

کا کون کون کب حقدار ہوتا ہے۔


فیملی پنشن کی Distribution

کیسے ہوتی ہے۔


فیملی کا کون کون سا فرد کب 

فیملی پنشن کا حقدار ہوتا ہے۔


فیملی پنشن متوفی کے لواحقین کو

کب تک ملتی رہتی ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Tuesday, May 16, 2023

Adverse Remarks on ACR / PER, Rights, Communication, Expunction of Adverse Remarks, Application

 Adverse Remarks on ACR / PER

Rights in Adverse Remarks

Communication of Adverse Remarks

Expunction of Adverse Remarks

Apply for Expunction of Adverse Remarks 




(1)    Report Should Be Without Bias

(2)    Revision of Confidential Reports

(3)    Adverse Remarks on ACR / PER 

(4)    Responsibilities of Reporting Officers

(5)    Communication of  Adverse Remarks

(6)    Rights of A Govt. Employee Adversely Reported Upon

Expunction of Adverse Remarks

(7)    Apply for the Expunction of Adverse Remarks

(8)    Action in the Case of Regarding Adverse Remarks by Same Reporting Officer for Two Successive Years

(9)    Disciplinary Action Taken Regarding any Part of Failure



(1)    اگر ACR / PER پر ایڈورس ریمارکس ہوں۔

توسرکاری ملازم کے کیا Rights ہو سکتے ہیں۔


(2)    رپورٹ بغیر تعصب کے ہونی چاہیے۔


(3)    Confidential Reports کی Revision کب ہوتی ہے۔


(4)    رپورٹنگ آفیسرز کی زمہ داری کیا ہوتی ہے۔


(5)    ایڈورس ریمارکس کی Communication لازمی ہونی چاہیے۔

جس سرکاری ملازم کی PER / ACR پر ایڈورس ریمارکس لکھے جا رہے ہیں۔

اس کو انفارم کرنا لازمی ہوتا ہے۔


(6)    ایڈورس ریمارکس کی صورت میں 

گورنمنٹ ایمپلائی کا Right کیا ہو سکتے ہیں۔


(7)    ایڈورس ریمارکس کا خاتمہ کیسے ہو سکتا ہے۔

اس کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے۔


(8)    ایڈورس ریمارکس کے خاتمے کے لئے درخواست کیسے دی جا سکتی ہے۔


(9)    ایک ہی رپورٹنگ آفیسر کی جانب سے مسلسل 2 سال ایڈورس ریمارکس کی صورت میں کیا کاروائی ہو سکتی ہے۔

 

(10)    مقررہ مدت کے اندر کسی بھی پہلو میں ناکامی پر زمہ دار افراد کے خلاف انضباطی کارروائی ہو سکتی ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Friday, May 5, 2023

Family Pension to Divorsed Daughter

Family Pension to Divorsed Daughter




  Family Pesnion to Divorsed Daughter  


(1)    Family Pesnion to Divorsed Daughter Rules & Regulations


(2)    Family Pesnion to Divorsed Daughter Fringe Benefits Increase Finance Division Notification 


(3)    Family Pesnion to Divorsed Daughter Finance Department Clarifications


(4)    When Divorsed Daughter Eligible for Family Pesnion


(5)    For Which Period Divorsed Daughter Eligible for Family Pesnion



سرکاری ملازم / سرکاری ملازمہ کی وفات کے بعد

Divorsed Daughter

بھی فیملی پنشن کی حقدار ہوسکتی ہے۔


 ملازم / سرکاری ملازمہ کی وفات کے بعد

فیملی پنشن کے لئے فیملی Tree ترتیب میں

فیملی ممبرز کی عدم موجودگی / حیات نہ ہونے کی صورت میں

مطلقہ بیٹی فیملی پنشن کی حقدار ہوتی ہے۔ 


فیملی پنشن کے لئے مطلقہ بیٹی حقدار ہونے کے 

رولز اینڈ ریگولیشنز


مطلقہ بیٹی کے لئے فیملی پنشن فرینج بینفٹس بڑھانے کا 

فنانس ڈویژن کا نوٹیفیکیشن

 

مطلقہ بیٹی کے لئے فیملی پنشن کے متعلق 

فنانس ڈیپارٹمنٹ کا وضاحتی نوٹیفیکیشن


مطلقہ بیٹی فیملی پنشن کے لئے کن صورتوں میں حقدار ہوتی ہے۔


مطلقہ بیٹی فیملی پنشن کے لئے کب حقدار ہوتی ہے۔


مطلقہ بیٹی فیملی پنشن کے لئے کتنے عرصے کے لئے حقدار ہوتی ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Sunday, April 16, 2023

Leave Encashment Payment Complete Case

Leave Encashment 

Leave Encashment Payment Complete Case



  Leave Encashment    Complete Case

(1)    Leave Encashment Application

(2)   Leave Encashment Case Affidavit

(3)   Leave Encashment Formula for Leave Encashment Calculation

(4)   Leave Encashment Bill Preparation

(5)   Non-Gazetted Leave Encashment Bill Preparation

(6)   Gazetted Leave Encashment Bill Preparation

(7)   Application For Leave Forms for Leave Encashment Case

(8)   Leave Account Form for Leave Encashment Case 

(9)   Last Pay Certificate (LPC) for Leave Encashment Case

(10)   Forms Required for Leave Encashment Case

(11)   How To Fill Forms of Leave Encashment Case

(12)   Documents Required for Leave Encashment Case


   لیو انکیشمنٹ   مکمل کیس

جب سرکاری ملازم کی ریٹائرمنٹ ہونے والی ہوتی ہے۔

ریٹائرمنٹ کے آخری برس اگر سرکاری ملازم کے 

Leave Account میں Leaves on Credit 365 یا 

اس سے زائد ہوں۔

تو وہ Maximum 365 دن کی Leave Encashment لے سکتا ہے۔


اگر Leave Account میں 

Leaves on Credit Less Than 365 ہوں۔

تو جتنی Leaves on Credit ہوں۔ اتنے دنوں کی وہ Leave Encashment لے سکتا ہے۔ 


Leave Encashment سرکاری ملازم کو اس کی

Last Basic Pay کے مطابق ملتی ہے۔


(1)   لیو انکیشمنٹ درخواست

(2)   لیو انکیشمنٹ کیلکولیشن فارمولا کیا ہوتا ہے۔

(3)   لیو انکیشمنٹ Affidavit

(4)   لیو انکیشمنٹ بل کیسے تیار کیا جائے۔

(5)   لیو انکیشمنٹ نان گزٹئیڈ بل کیسے تیار کیا جائے۔ 

(6)   لیو انکیشمنٹ گزٹئیڈ بل کیسے تیار کیا جائے۔

(7)   لیو انکیشمنٹ لیو فارمز کیسے تیار کیے جائیں۔

(8)   لیو انکیشمنٹ لیو اکاؤنٹ کیسے بنایا جائے۔

(9)   لیو انکیشمنٹ LPC کیسے تیار کیا جائے۔

(10)   لیو انکیشمنٹ کے لئے کون کون سے فارمز اٹیچ ہوتے ہیں۔ 

(11)   لیو انکیشمنٹ فارمز کو کیسے مکمل کیا جائے۔

(12)   لیو انکیشمنٹ کیس کے لئے کون کون سے ڈاکومنٹس ساتھ اٹیچ ہوتے ہیں۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Friday, April 14, 2023

GPF Advances Kinds, GPF Advances Refundable, GPF Advances Non-Refundable

General Provident Fund (GPF) Advances Kinds

GPF Advances Refundable

GPF Advances Non-Refundable



(1)    General Provident Fund (GPF) Advances Kinds

(2)    General Provident Fund (GPF) Advances Rules & Regulations 

(3)    General Provident Fund (GPF) Advances Conditions

(4)    GPF Advances Refundable Rules & Regulations 

(5)    GPF Advances Non-Refundable Rules & Regulations


سرکاری ملازم کی Gross Salary سے ہر ماہ 

جی پی فنڈ کی Deduction ہوتی ہے۔

ہر ماہ جی پی فنڈ Deduct ہونے والی یہ رقم 

سرکاری ملازم کے جی پی فنڈ بیلنس میں جمع ہوتی جاتی ہے۔


اس جی پی فنڈ بیلنس پر

ہر مالی سال کے آخر میں

حکومت کی جانب سے عائد کردہ

Mark-Up Rate % کے مطابق

Mark-Up Profit / Interest لگتا ہے۔

 

سرکاری ملازم اپنے جی پی فنڈ بیلنس میں سے 

ایڈوانس لے سکتا ہے۔


جی پی فنڈ ایڈوانسز کی 2 اقسام ہوتی ہیں۔

GPF Advances Refundable

قابل واپسی جی پی فنڈ ایڈوانس

اس جی پی فنڈ ایڈوانس کی رقم آپ کو

1-3 سال کی اقساط میں Return کرنا ہوتی ہے۔

ہر ماہ آپ جتنی مرضی GP Fund Refund کی قسط رکھ سکتے ہیں۔

سسٹم میں انٹری کے بعد سسٹم سے آٹو جو آپ نے جی پی فنڈ ریٹرن کی قسط کی رقم مختص کروائی ہو گی۔

آپ کی Gross Salary سے ہر ماہ Deduct ہوتی رہے گی۔

جب تک آپ کے جی پی فنڈ ایڈوانس کا بیلنس Zero نہیں ہو جاتا۔


GPF Advances Non-Refundable

نا قابل واپسی جی پی فنڈ ایڈوانس

اس جی پی فنڈ ایڈوانس کی رقم آپ کو

Return نہیں کرنا ہوتی۔


قابل واپسی جی پی فنڈ ایڈوانس 

کن کن صورتوں میں ملتا ہے۔


ناقابل واپسی جی پی فنڈ ایڈوانس 

کن کن صورتوں میں ملتا ہے۔


جی پی فنڈ ایڈوانسز کے 

رولز & ریگولیشنز کیا ہیں۔


جی پی فنڈ ایڈوانسز کی 

کنڈیشنز کیا کیا ہوتی ہیں۔


جی پی فنڈ ایڈوانسز کی مختلف صورتوں میں 

جی پی فنڈ کے بیلنس کا کتنا % ملتا ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Tuesday, April 11, 2023

Super Checker Marking Duty in Matric & Intermediate BISE Exams

Super Checker Marking Duty

In Matric & Intermediate BISE Exams



(1)     Super Checker Marking Duty  in Matric & Intermediate BISE Exams 

(2)    How Super Checker Can Apply Online Marking Duty 

(3)    Procedure of Super Checker Marking Duty 

(4)    Remuneration of Super Checker


میٹرک & انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات مارکنگ 

کے لئے

 Super Checker Marking Duty 


 

Super Checker مارکنگ ڈیوٹی Criteria کیا ہوتا ہے۔


Super Checker مارکنگ ڈیوٹی کے لئے

Online Apply کیسے کیا جائے۔


Super Checker مارکنگ ڈیوٹی کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے۔


Super Checker مارکنگ ڈیوٹی کا معاوضہ کیا ہوتا ہے۔


Super Checker میڑک امتحانات مارکنگ ڈیوٹی کے بعد

انٹرمیڈیٹ امتحانات مارکنگ ڈیوٹی کیسے کر سکتا ہے۔ 


وہ Male & Female جن کی 

Minimum Qualification

Bachelor ہے۔

وہ Super Checker ڈیوٹی کے لئے اہل ہوتے ہیں۔

Master Degree Holders کو ترجیح دی جاتی ہے۔


بورڈ Website پر وہ Duty کے لیے

Online Apply کریں گے۔


جیسے ہی مارکنگ Centers پر Marking شروع ہوئی ہے۔


وہ بورڈ Website سے Log In ہو کر

اپنا Duty Order پرنٹ آؤٹ کریں گے۔


Duty Order لے کر وہ Marking Center جائیں گے۔

وہاں وہ آرڈر Supervisor کو دے کر System میں انٹری کروائیں گے۔


اگر System Que میں Super Marking کے لئے کوئی Bundle ہوا۔

تو Supervisor ان کو Bundle Allot کرے گا۔

Bundle میں موجود Copies کی تعداد بتائے گا۔

جس Subject کا Bundle اسے Allot ہوا ہے۔

اس Subject کی Objective Keys بھی سپروائزر سے لے گا۔


سب سے پہلے سپر چیکر

Bundles میں موجود Copies کی تعداد

کو Count کرے گا۔

اگر کوئی کمی بیشی ہوئی تو فورا سے

Supervisor کو Inform کرے گا۔


Answer Book کے آخر میں Objective کو

Answer Keys کی مدد سے چیک کرے گا۔


Answer Book کے تمام سوالات کو دیکھے گا

کہ تمام سوالات کی مارکنگ ہوئی ہے۔


ان سوالات کی Main Page پر

Posting درست ہوئی ہے۔


سوالات کا Total درست ہے۔


اگر کوئی غلطی وغیرہ ہوتی ہے تو اس کو 

Sheet Number کے مطابق 

اپنی Note Book پر نوٹ کرتا جائے گا۔


Bundle مکمل چیک کرنے کے بعد جب وہ 

Bundle اپنا Supervisor کو Return کرے گا۔

وہ تمام غلطیاں سپروائزر کو Note کروائے گا۔


فی غلطی Trace کا اسے 

10 Rs معاوضہ دیا جائے گا۔

جو اس کی Daily Rumenration میں Add ہوتا ہے۔


BISE Revised Rates

چیک کرنے کے لئے لنک پر کلک کریں۔

BISE Revised Rates


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Federal Pension Amendments 2025

Federal Pension Amendments 2025 Federal Pension Calculation Formula 2025 Federal Multiple Pensions Federal Pension Increase Method