Search This Blog

Friday, November 25, 2022

PER-ACR of Gazetted, Non-Gazetted on HRMIS-SEDHR, How to Update PER-ACR on HRMIS In Professional Way

per / acr

of Gazetted & Non-Gazetted

on HRMIS/SEDHR


Update PER/ACR on HRMIS/SEDHR

In Professional Way


(1)    How to Update PER / ACR of Gazetted on HRMIS/SEDHR

(2)    How to Update PER / ACR of Non-Gazetted on HRMIS/SEDHR

(3)    How to Update PER / ACR Upate on HRMIS/SEDHR In Professional Way

(4)    Adverse Remarks on PER / ACR



2022ء کی PERs / ACRs کو HRMIS / SEDHR پر Update کرنے کا Timeline Issue ہو چکا ہے۔


31 دسمبر 2022ء تک تمام قابل عزت ٹیچرز اپنی

PERs / ACRs کا Part-I Update کریں گے۔



کافی زیادہ قابل عزت ٹیچرز

PERs / ACRs کو Foramlity Consider کر کے آدھی ادھوری Submit کر دیتے ہیں۔

اب سسٹم Online ہو چکا ہے۔

لہذا PER / ACR کو Proper & Professional Way میں Update کرنی چاہییں۔



PERs / ACRs کو Submit کرنے سے پہلے تمام Tabs کو لازمی Review کر لینا چاہیے۔

کہ ان میں متعلقہ ڈیٹا Update کیا ہے۔

Spellings دیکھ لینے چاہیں۔



آپ کی PER / ACR ہر حوالے سے

Professional & Proper ہونی چاہیے۔

تاکہ جو بھی آپ کی PER / ACR کو View کرے۔

آپ کا بہترین Professional Impact ہو۔



گزٹئیڈ قابل عزت ٹیچرز اپنی PERs / ACRs کو 

Proper & Professional Way میں کیسے Update کر سکتے ہیں۔ 



نان-گزٹئیڈ قابل عزت ٹیچرز اپنی PERs / ACRs کو

Proper & Professional Way میں کیسے Update کر سکتے ہیں۔ 



اگر آپ کی PERs / ACRs پر Adverse Marks لکھے جاتے ہیں۔ 

تو اس کا پروسیجر کیا ہوتا ہے۔

آپ ایسی صورت میں کیا کر سکتے ہیں۔



مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Tuesday, November 22, 2022

G.P. Fund Final Payment Complete Case, G.P. Fund Final Payment Zakat Not Deducted Procedure, Bill

G.P. Fund Final Payment Complete Case

G.P. Fund Final Payment Zakat Not Deducted Procedure

Affidavit, Bill & Change Form


جیسے ہی آپ کی Service Regular ہوتی ہے۔ 

ہر ماہ آپ کی Gross Salary سے G.P. Fund Subsctiption ہوتی ہے۔

ہر مالی سال میں حکومت کی جانب سے G.P. Fund Interest Rate % Fix ہوتا ہے۔ 

اس Interest Rate %  کے مطابق جون تک کے آپ کے G.P. Fund Balance پر Interest لگتا ہے۔


جب آپ کی ریٹائرمںٹ ہوتی ہے.

تو جیسے ہی آپ Retirement Notification Issue کا ہوتا ہے۔

پنشن کیس کے ساتھ آپ کو G.P. Final Payment Case بھی آفس میں Submit کروانا ہوتا ہے۔


جی پی فنڈ Final Payment جو بنتی ہے۔ 

اس G.P.Fund Final Payment کی 2.5% زکوۃ کٹوتی ہوتی ہے۔ 

اس کے بعد آپ کو G.P.Fund Final Payment ہوتی ہے۔


جی پی فنڈ Final Payment مکمل کیس


جی پی فنڈ Final Payment کیس 

گزٹئیڈ & نان-گزٹئیڈ سرکاری ملازمین کے لئے


اگر آپ زکوٰۃ خود سے کٹوانا چاہتے ہیں تو اس کا کیا Procedure ہو گا۔ 

کون سے Form Attach ہوتے ہیں۔


جی پی فنڈ Final Payment کیس کے لئے درخواست

 

جی پی فنڈ Final Payment کے لئے کون کون سے Form Attach ہوتے ہیں۔

ان کو کیسے مکمل کیا جائے۔


جی پی فنڈ Final Payment کیس میں Documents کون کون سے Attach ہوتے ہیں۔


جی پی فنڈ Final Payment کا Bill کیسے بنایا جائے۔ 


جی پی فنڈ Final Payment کا Change Form کیسے بنایا جائے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Wednesday, November 16, 2022

General Provident Fund (GPF) Interest Free, GPF Interest Free Benefits

 General Provident Fund (GPF) Interest Free

GPF Interest Free Benefits

GPF Interest Free Affidavit, Application & Change Form


(1)    GPF Interest Free Benefits

(2)    GPF Interest Free Affidavit

(3)    GPF Interest Free Application

(4)    GPF Interest Free Change Form

جیسے ہی آپ Regular ریگولر ہوتے ہیں۔

ہر ماہ آپ کی Gross Salary سے General Provident Fund (GPF) کی Deduction ہوتی ہے۔


حکومت ہر مالی سال کا Interest Rate % Fix کرتی ہے۔

ہر سال جون تک آپ کا جتنا G.P. Fund Balance ہوتا ہے۔


اس G.P.Fund Balance پر آپ کو Interest Rate % کے مطابق Interest ملتا ہے۔


اگر آپ اپنے G.P.Fund Balance پر Interest نہیں لینا چاہتے۔

اور اپنا G.P.Fund Interest Free رکھنا چاہتے ہیں۔

تو اس کے لئے آپ اکاؤنٹ آفس سے G.P.Fund Interest Free کروا سکتے ہیں۔

اکاونٹ آفس آپ کو G.P.Fund Interest Free کی درخواست دینا ہوتی ہے۔

درخواست کے ساتھ لف ہوتا ہے۔

CNIC Copy

Affidavit

Change Form

Latest Salary Slip


اگر آپ G.P.Fund Interest Free کرواتے ہیں۔

حکومت سے بلا سود ہاؤس بلڈنگ، موٹر سائیکل یا موٹر کار ایڈوانس حاصل کرسکتے ہیں۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Tuesday, November 15, 2022

Regularization Late Pay Fixation

Regularization late pay Fixation


جیسے ہی آپ کے REGULAR تقرری آرڈر ایشو ہوں.


اسی ماہ اکاؤنٹ آفس سے REGULAR GRADE میں اپنی تنخواہ Fix کروا لیا کریں۔

نہیں تو بعد میں کافی Recovery دینا پڑ جاتی ہے۔


جس تاریخ سے آپ کے Regular Order Issue ہوتے ہیں۔

اسی تاریخ سے REGULAR GRADE میں آپ کی تنخواہ FIX ہوتی ہے۔

لہذا Late Pay Fixation کا کوئی فائدہ نہیں۔ بلکہ نقصان ہی ہوتا ہے۔


روٹین کی Salary کے مطابق ہم نے اپنے معاملات کو ساتھ مینج کیا ہوتا ہے۔ ریکوری کی وجہ سے کافی Issues Face کرنا پڑتے ہیں۔


ایک تو Regular ہونے کی وجہ سے Gross Salary سے Deductions ہونے کی وجہ سے ویسے ہی تنخواہ کم ہو جاتی ہے۔

پھر اس Net Salary میں سے ہر ماہ اتنی زیارہ Recovery of Over Payment (ROP) دینا پڑتی ہے۔

جی پی فنڈ کا بھی Loss برداشت کرنا پڑتا ہے۔


ریگولر ہونے کے بعد Late Pay Ficxation کیسے کی جائے۔


لیٹ عرصہ کی Recovery of Over Payment (ROP) کیسے Calculate کی جائے۔


Pay Scale Revised

ہونے کے بعد لیٹ عرصہ کی Recovery of Over Payment (ROP) کیسے Calculate کی جائے۔


سروس بک پر

& Late Pay Fixation

Recovery of Over Payment (ROP)

کی Entries کیسے کریں گے۔


Change Form کیسے بنائیں گے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Sunday, November 13, 2022

Service Book Lost, Service Book - Part 7

 Service Book Lost

Service Book - Part 7


 سروس بک 

آپ کی سروس کی سب سے اہم ترین دستاویز ہوتی ہے۔


سروس بک کو ساتھ ساتھ ہر حوالے سے آپ Up-To-Date رکھا کریں۔


جیسے جیسے آپ کی سروس بک پر Entries ہوں۔ 

ساتھ ساتھ ہی ان انٹریز کو اپنی Concern Authorities سے Sign & Stamp  کروا لیا کریں۔

کیونکہ بعد میں اتھارٹیز & کنسرن آفیسرز کے ٹرانسفر ہو جانے کی وجہ سے پھر ان کو Special Approach کرنا پڑتا ہے۔ تب ان کے Sign & Stamp ہوتے ہیں۔

کبھی کبھار ان کے Busy Schedule کی وجہ سے آپ کا کام Delay ہو جاتا ہے۔ آپ کو دوبارہ چکر لگانا پڑ جاتا ہے۔ 

لہذا اس تمام پروسیس کو ان ٹائم ہی کروا لیا جائے۔


خدانخواستہ اگر سروس بک گم ہو جائے تو کافی Lengthy Process ہے۔


سب سے پہلے سروس بک کی گمشدگی کا اخبار میں اشتہار شائع کروانا پڑتا ہے۔


متعلقہ پولیس اسٹیشن میں سروس بک گمشدگی کی FIR درج کروانی پڑتی ہے۔


بیان حلفی جمع کروانا پڑتا ہے۔


ایک فائل میں تمام سروس کے متعلقہ ڈاکومنٹس تصدیق شدہ لگانے پڑتے ہیں۔ 


آپ کی تمام کنسرن اتھارٹی سے ہوتی ہوئی آپ کی متعلقہ اتھارٹی تک پہنچتی ہے۔


متعلقہ اتھارٹی انکوائری کمیٹی تشکیل دیتی ہے۔


متعلقہ اتھارٹی آپ کو ڈپلیکیٹ سروس بک کا نوٹیفیکیشن ایشو کرتی ہے۔


 لہذا اپنی سروس بک پراپر سیف کسٹڈی میں رکھیں۔


جب بھی کسی آفس اپنی سروس بک بھیجیں تو ڈائری لازمی کروا لیا کریں تاکہ گم ہونے کا خدشہ نہ ہو۔


اگر کوئی کہے کہ آپ کی سروس بک گم گئی ہے تو کیا کیا جائے۔ 

تو اس کے خلاف Through Proper Channel آپ Legal Action بھی لے سکتے ہیں۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Thursday, November 3, 2022

E-PERs 2022 on HRMIS Schedule

 E-PERs 2022 on HRMIS Schedule 


The System is Open

w.e.f. 01-11-2022

For submission of E-PERS. 


The Last Date of Submission of 

E-PER in the System is 

31-12-2022 on HRMIS.


Date / Period of

Initiation E-PERs (Online) Through System 

01-11-2022 To 31-12-2022


Scheduled Date for

Reporting Officer and Countersigning Officer

01-01-2023 To 31-03-2023

Thursday, October 27, 2022

E-Transfer Policy 2022

 E-Transfer Policy 2022

  E-Transfer Policy 2022 

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے

قابل عزت ٹیچرز کے لئے 

ای-ٹرانسفر 2022ء کے لئے 

نئی ٹرانسفر پالیسی ایشو کر دی گئی ہے۔


اس لنک پر کلک کر کے آپ ای ٹرانسفرپالیسی 2022ء 

PDF میں ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

E-Transfer Policy 2022

Wednesday, October 26, 2022

School Census Annual 2022-23 Through SIS

Punjab School Census

  Annual 2022-23 Through

School Information System (SIS)

 

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی

Annual School Census 2022-2023

رواں برس 27 اکتوبر سے شروع ہو گی۔


اسکول کی سالانہ مردم شماری 2022-2023 اسکول انفارمیشن سسٹم (SIS) کے ذریعے۔


2. روایتی طور پر، PMIU ہر سال 31 اکتوبر کو اسکول کی سالانہ مردم شماری کا انعقاد کرتا ہے۔ پچھلے سال اپنائے گئے عمل کی بنیاد پر، اسکول کی سالانہ مردم شماری اسکول انفارمیشن سسٹم (SIS) کے ذریعے کی جائے گی۔ 

تمام سرکاری اسکول بشمول مسجد مکتب، پرائمری، ایلیمنٹری، سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری کو 31 اکتوبر 2022 کو اسٹیٹس کے مطابق اپ ڈیٹ شدہ ڈیٹا جمع کرانے کی ضرورت ہوگی۔


(3)    اس لیے تجویز ہے کہ 21 نومبر 2022 کو  "اسکول مردم شماری کا دن"  منایا جائے۔

اس دن، تمام سرکاری اسکولوں کو اپنے ٹیبلٹس میں SIS ایپلیکیشن میں لاگ ان کرنے اور 31 اکتوبر 2022 کو اسٹیٹس کے مطابق اپ ڈیٹ شدہ ڈیٹا جمع کرنے کی ضرورت ہوگی۔ CEO سے لے کر AEOS تک کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو ذاتی طور پر اسکولوں کا دورہ کریں اور سرگرمی کی کامیابی سے تکمیل کو یقینی بنائیں۔ ڈیٹا جمع کرنا 2 مراحل میں کیا جائے گا یعنی


1: فرضی مشق:

فرضی مشق میں تمام اسکولوں کو 27 اکتوبر 2022 سے 15 نومبر 2022 تک ڈیٹا داخل کرنے اور اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔


2: آخری مرحلہ:

آخری مرحلے میں فرضی مشق میں جمع کرائی گئی جمع آوری کو ہٹا دیا جائے گا اور تمام اسکولوں کو 21 نومبر 2022 کو مردم شماری کا حتمی فارم جمع کرانا ہوگا۔


مردم شماری کے اعداد و شمار جمع کرانے کے لیے، تمام اسکولوں کے سربراہوں کو:

(i)     تمام SIS ان پٹ فیلڈز کو یقینی بنائیں (طلبہ کے ریکارڈ، اساتذہ اور عملے کے ریکارڈ اور اسکول کی سہولیات وغیرہ)


(ii)     21 نومبر 2022 کو SIS APP (اسکول مردم شماری سیکشن) میں

 "مردم شماری فارم جمع کروائیں"  کے بٹن پر کلک کرکے فارم جمع کروائیں۔


(iii)     اسکول کے سربراہان جمع کرائے گئے فارموں کا پرنٹ آؤٹ لیں اور پھر متعلقہ AEO/DMO آفس میں جمع کروانے سے پہلے اپنے اسکول کے مردم شماری کے فارم پر دستخط اور مہر لگائیں۔ 

(نوٹ؛ پرنٹ ایبل مردم شماری فارم AEO کی تصدیق کے بعد ہی دستیاب ہوگا ان کی AEO ایپ (پرائمری، ایلیمنٹری اسکول کی صورت میں) اور ڈی ایم او آفس کی تصدیق کے بعد ڈی ایم او ڈیش بورڈ (ہائی/ہائر سیکنڈری اسکول کی صورت میں


(4)    پرائمری اور ایلیمنٹری اسکولوں کے معاملے میں، جمع کرایا گیا مردم شماری فارم AEOs کو SIS کی AEO ایپ میں نظر آئے گا۔  28 نومبر 2022 تک AEOs ڈیٹا کی الیکٹرانک طور پر توثیق کرے گا اور AEO اس کے بعد اوپر پیرا 3 (iii) میں مذکور مردم شماری کے فارم پر دستخط اور مہر لگائیں گے اور 5 دسمبر 2022 تک تمام فارم DMO آفس میں جمع کرائیں گے۔


(5)    ہائی کے معاملے میں، ہائیر سیکنڈری اسکول DMOS ڈیٹا کی توثیق کے لیے ذمہ دار ہیں اور 30 نومبر 2022 تک DMOS  ڈیٹا کی الیکٹرانک طور پر توثیق کرے گا۔ ہائی/ہائر سیکنڈری اسکول 5 تاریخ تک متعلقہ ڈی ای او سیکنڈری سے تصدیق کے بعد مردم شماری کے پرنٹ شدہ فارم 5 دسمبر 2022 تک ڈی ایم او آفس میں جمع کرائیں گے۔ 


(6)     براہ کرم اس بات کو یقینی بنائیں کہ اس سلسلے میں ہدایات متعلقہ افسران اور اسکول کے سربراہوں کو بروقت پہنچائی جائیں۔


Grant of Special Conveyance Allowance To Disabled Employees Punjab

Grant Of Special Convence Allowance 
To Disabled Employees Punjab

ڈس ایبل ملازمین کو خصوصی کنوینس الاؤنس کی منظوری


فنانس ڈیپارٹمنٹ کے لیٹر نمبر FD.PR.12-5/2015 مورخہ 18.07.2016، 19.07.2019 اور 08.10.2019 (نقلیں منسلک) کے تسلسل میں اور مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد وزیر اعلیٰ، گورنر آف دی پنجاب نے پنجاب حکومت کے سرکاری ملازمین کو ملنے والے نارمل کنوینس الاونس کے علاوہ پنجاب حکومت کے معذور ملازمین کے لیے اضافی قابل قبول خصوصی کنوینس الاؤنس کی شرح 2,000/- روپے ماہانہ سے بڑھا کر 6000/- روپے ماہانہ کرنے پر خوشی محسوس کی ہے۔
اس کا اطلاق 18-10-2022 سے ہو گا۔

2.    اس الاؤنس کی قبولیت کے لیے دیگر تمام شرائط و ضوابط یکساں رہیں گے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Friday, October 21, 2022

Recruitment of Non-Teaching Staff (BS-01 TO BS-04) Under SCHOOL EDUCATION DEPARTMENT PUNJAB

Recruitment of Non-Teaching Staff (BS-01 TO BS-04) 

Under SCHOOL EDUCATION DEPARTMENT PUNJAB

گورنمنٹ آف پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور

نان ٹیچنگ سٹاف کی بھرتی کی منظوری

نوٹیفیکیشن و پالیسی جاری


مضمون:    محکمہ سکول ایجوکیشن کے تحت غیر تدریسی عملے ‏(BS-01 سے BS-04) کی بھرتی


مجھے مندرجہ بالا مضمون کا حوالہ دینے اور یہ بتانے کی ہدایت کی گئی ہے کہ مجاز اتھارٹی / وزیر اعلیٰ پنجاب نے غیر تدریسی عملہ (BS-01 سے BS-04) کی خالی آسامیوں پر بھرتی کی اجازت دی ہے۔ جس کا مقصد ابتدائی بھرتی کے لیے ہے۔ کنٹریکٹ اپائنٹمنٹ پالیسی 2004، ریکروٹمنٹ پالیسی 2022 اور رائج سروس رولز کے مطابق مشتہر کی جانے والی منظور شدہ پوسٹوں کا بریک-اپ ضمیمہ A کے طور پر منسلک ہے۔


2.     آپ سے درخواست ہے کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ بھرتی صرف ان آسامیوں پر کی جائے جو خدمت کی فراہمی کے لیے ضروری ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ بھرتی سلیکشن کمیٹی کے ذریعے کریں جو محکمہ سکول ایجوکیشن لیٹر نمبر SO(SE-REC)2-40/2019/22 مورخہ 11 اکتوبر 2022 (ضمیمہ -B) کے ذریعے وزیر اعلیٰ/مجاز کی طرف سے منظور کی گئی ہے۔ 


3.     چیئرپرسن، ڈسٹرکٹ ریکروٹمنٹ کمیٹی (DRC) کی طرف سے غیر تدریسی عملے (BS-1 سے BS-4) کی اسامیوں پر بھرتی کے لیے اشتہار جاری کیا جائے گا جو واضح طور پر کیٹاگری وائز کوٹہ کی نشاندہی کرے گا یعنی معذور افراد کے لیے 3%، 5% اقلیتوں کے لیے، 15% خواتین کے لیے، 20% حاضر سروس/ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے بچوں کے لیے (BS-1 سے BS-11) اور جنرل کوٹہ/ اوپن میرٹ۔ آپ کو اچھی طرح سے مشورہ دیا جائے گا کہ استحکام کے مقصد (ضمیمہ-C) کے لیے اشتہار کے معیاری سانچے پر عمل کریں۔

Federal Pension Amendments 2025

Federal Pension Amendments 2025 Federal Pension Calculation Formula 2025 Federal Multiple Pensions Federal Pension Increase Method