PEC LSA (large scale assessment)
E-Marking Registration 2023
PEC E-Marking Procedure
PEC E-Marking Remuneration
PEC E-Marking Payment
پیک LSA (Large Scale Assessment) 2023 کی
E-Marking Registration کا آغاز ہو چکا ہے۔
(1) ای-مارکنگ کی کیسے ہم اس کی رجسٹریشن کریں گے۔
(2) ای-مارکنگ کا Procedure کیا ہوتا ہے۔
(3) ای-مارکنگ کا معاوضہ کیا ہوتا یے۔
(4) ای-مارکنگ کے معاوضے کی ادائیگی کیسے ہوتی ہے۔
اس Link پر Click کر کے
E-Marking Registration
کر سکتے ہیں
جو قابلِ عزت ٹیچرز
PEC LSA (Large Scale Assessment) Online Marking
کے لئے Eligible ہوئے ہیں۔
Subject Wise
WhatsApp Groups
بنا کر ان کو Add کیا جائے گا۔
وہاں ہی Zoom Training Link بھی Forward کیا جائے گا۔
Zoom Link کے زریعے ہی Online Training ہو گی۔
آپ کی ٹریننگ کے بعد آپ کو اسی WhatsApp Groups میں
Online Marking Link
ID & Password
کا Text کیا جائے گا۔
Online Marking Link
کے زریعے اپنی ID & Password انٹر کرکے آپ
Log In ہوں گے۔
(1) آپ کو پہلے Pilot Questions بھیجے جائیں گے۔
مارکنگ کا آپ کا معیار چیک کیا جائے گا۔
(2) پھر آپ کو اہل قرار دے کر آپ کی ID Unlocked کی جائے گی۔
پھرآپ باقاعدہ مارکنگ شروع کریں گے۔
(3) مارکنگ کے وقت آپ کی Marking ID Unlocked رہے گی۔
(4) آپ کو فقط 1 ہی Question Allot کیا جائے گا۔
آپ کی ID پر فقط وہی 1 سوال مارکنگ کے لئے آئے گا۔
تاکہ آپ اس میں Expert ہو جائیں۔
(5) 1000 Questions کو Mark کرنے کے بعد ہی آپ
Remuneration کے Eligible ہوں گے۔
(6) آپ روزانہ جتنے چاہے مرضی سوالات چیک کر سکتے ہیں۔
E-Marking Remuneration
(7) جو آپ کو Question Allot ہو گا۔
اس کے نمبروں کے مطابق معاوضہ کی ادائیگی ہوتی ہے۔
جتنے زیادہ نمبر کا سوال ہو گا اتنی ہی زیادہ معاوضہ کی ادائیگی ہوگی۔
E-Marking Remuneration Payment
(8) جیسے ہی مارکنگ تمام Subjects کی مکمل ہو جاتی ہے۔
رجسٹریشن کرتے ہوئے جو بینک اکاونٹ نمبر آپ نے دیا ہوتا ہے۔
اس میں آپ کی Payment Credit کر دی جاتی ہے۔
آپ کے رجسٹرڈ Cell # پر بھی آپ کو معاوضے کی ادائیگی کا Text کر دیا جاتا ہے۔
متعلقہ بینک جا کر وہ Text دکھا کر اپنا معاوضہ حاصل کر سکتے ہیں۔