Search This Blog

Monday, January 16, 2023

Self Enemuration Through Web Portal / Digital Application (App) in Digital Census 2023

Self Enemuration

Through Web Portal / Digital Application (App)

in Digital Census 2023







Self Enemuration Through Web Portal / Digital Application (App) in Digital Census 2023 How to Update Census 2023 data by Self Enemuration


پاکستان کی 7 اور پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ہونے جا رہی ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ

شہریوں کو جدید ترین, آسان اور محفوظ سہولت مہیا کی جائے گی۔ شہری خود ہی

آفیشل آن لائن ویب پورٹل /

ایپلیکیشن

سے Log In ہو کر

خود ہی اپنے گھرانے کا مردم شماری کا ڈیٹا

Online Update کر سکیں گے۔


شہری آفیشل ڈیجیٹل ویب پورٹل کے ذریعے Log In ہو کر خود ہی اپنے گھرانے کا مردم شماری کا ڈیٹا اپ ڈیٹ کر سکیں گے۔


خود شماری ڈیٹا جب Submit کریں گے۔

تو ایک Serial Number Generate ہو گا۔


مردم شماری کے لئے سرکاری نمائندہ جب آپ کے گھر آئے گا۔

اسے پھر سے انفارمیشن دینے کی ضرورت نہیں۔

اسے بس وہ Serial Number دے دیں گے۔


مردم شماری کا سرکاری نمائندہ ڈیجیٹل مردہ شماری کے لئے Official Tab میں جیسے ہی آپ کے گھرانے کے ڈیٹا کے لئے آپ کا فراہم کیا گیا Serial Number ٹیب میں انٹر کرے گا۔

سسٹم آپ کا آپ ڈیٹ کیا گیا تمام ڈیٹا سسٹم سے آٹو مین سرور پر آپ ڈیٹ کر دے گا۔

آپ کا تمام ڈیٹا محفوظ رہے گا۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Sunday, January 8, 2023

Pay Start Change Form

 Pay Start Change Form



Pay Start Change Form

How to Prepare Pay Start Change Form

(1)    Pay Start Change Form on New Appointment

(2)    Pay Start Change Form on Regularization

(3)    Pay Start Change Form on Promotion

(4)    Pay Start Change Form on Transfer


جب بھی کسی سرکاری ملازم کی 

Regularization

Promotion

Transfer

ہوتی ہے۔


تو اس کو New Station کے 

DDO Account سے Pay Start کروانا ہوتی ہے۔


جب بھی کسی سرکاری ملازم کی 

Regularization

ہوتی ہے۔


تو اس کو Regularized Grade میں

اپنی Pay Start کروانا ہوتی ہے۔


ان تمام صورتوں میں Pay Start Change Form کیسے بنا کر 

اکاؤنٹ آفس Submit کروا کر 

اپنی Pay Start  کروائیں گے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Thursday, January 5, 2023

Pay Fixation & Re-Fixation of Pay on Option with Pre-Mature Increment on Promotion / Up-Gradation

Pay Fixation

Re-Fixation of Pay on Option

With Pre-Mature Increment 

on Promotion / Up-Gradation



Pay Fixation & Re-Fixation of Pay on Option 

With Pre-Mature Increment 

On Promotion / Up-Gradation


Entries on Service Book to Keep Up-to-Date Service Book 

In Proper & Professional Way


اگر کسی سرکاری ملازم کی 

2 دسمبر سے 1 جون تک پرموشن / اپ گریڈیشن ہوتی ہے۔

اور وہ Pre-Mature Increment کا حقدار ہے۔

تو اس کی Pay Fixation کیسے کریں گے۔


اگر کسی سرکاری ملازم کی 

2 جون تا 30 نومبر تک پرموشن / اپ گریڈیشن ہوتی ہے۔

اور وہ Pre-Mature Increment کا حقدار ہے۔


1 دسمبر تک اس کی اس گریڈ میں سروس 6 ماہ سے کم ہوتی ہے۔

 لہذا وہ سالانہ ترقی کا حقدار نہیں ہوتا۔


تو کیسے

Pay Fixation & Re-Fixation of Pay On Option 

کا استعمال کریں گے۔

تاکہ اس سرکاری ملازم کو زیادہ سے زیادہ بینفٹ مل سکے۔


6 مئی 1986ء کے فنانس ٖڈیپارٹمنٹ پنجاب کے نوٹیفیکشن کے مطابق سرکاری ملازم 

Option for Re-Fixation of Pay on Promotion / Up-Gradation

کا استعمال کر سکتا ہے۔


سروس بک پر کیسے Proper & Professional Way میں Entries کرکے ہم اپنی سروس بک کو ہر حوالے سے Up-to-Date رکھ سکتے ہیں۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Saturday, December 31, 2022

PEC LSA (Large Scale Assessment) E-Marking Registration 2023

PEC LSA (large scale assessment)

E-Marking Registration 2023

PEC E-Marking Procedure

PEC E-Marking Remuneration 

PEC E-Marking Payment



پیک LSA (Large Scale Assessment) 2023 کی 

E-Marking Registration کا آغاز ہو چکا ہے۔


(1)    ای-مارکنگ کی کیسے ہم اس کی رجسٹریشن کریں گے۔


(2)    ای-مارکنگ کا Procedure کیا ہوتا ہے۔


(3)    ای-مارکنگ کا معاوضہ کیا ہوتا یے۔


(4)    ای-مارکنگ کے معاوضے کی ادائیگی کیسے ہوتی ہے۔


اس Link پر Click کر کے

 E-Marking Registration 

 کر سکتے ہیں

E-Marking Registration Link


جو قابلِ عزت ٹیچرز

 PEC LSA (Large Scale Assessment) Online Marking 

کے لئے Eligible ہوئے ہیں۔


Subject Wise

WhatsApp Groups

بنا کر ان کو Add کیا جائے گا۔


وہاں ہی Zoom Training Link بھی Forward کیا جائے گا۔


Zoom Link کے زریعے ہی  Online Training ہو گی۔


آپ کی ٹریننگ کے بعد آپ کو اسی WhatsApp Groups میں

Online Marking Link

ID & Password 

 کا Text کیا جائے گا۔


Online Marking Link

کے زریعے اپنی ID & Password انٹر کرکے آپ 

Log In ہوں گے۔


(1)    آپ کو پہلے Pilot Questions بھیجے جائیں گے۔

مارکنگ کا آپ کا معیار چیک کیا جائے گا۔


(2)    پھر آپ کو اہل قرار دے کر آپ کی ID Unlocked کی جائے گی۔ 

پھرآپ باقاعدہ مارکنگ شروع کریں گے۔


(3)    مارکنگ کے وقت آپ کی Marking ID Unlocked رہے گی۔


(4)    آپ کو فقط 1 ہی Question Allot کیا جائے گا۔ 

آپ کی ID پر فقط وہی 1 سوال مارکنگ کے لئے آئے گا۔

تاکہ آپ اس میں Expert ہو جائیں۔


(5)    1000 Questions کو Mark کرنے کے بعد ہی آپ 

Remuneration کے Eligible ہوں گے۔


(6)    آپ روزانہ جتنے چاہے مرضی سوالات چیک کر سکتے ہیں۔


 E-Marking Remuneration 

(7)    جو آپ کو Question Allot ہو گا۔ 

اس کے نمبروں کے مطابق معاوضہ کی ادائیگی ہوتی ہے۔

جتنے زیادہ نمبر کا سوال ہو گا اتنی ہی زیادہ معاوضہ کی ادائیگی ہوگی۔


 E-Marking Remuneration Payment  

(8)    جیسے ہی مارکنگ تمام Subjects کی مکمل ہو جاتی ہے۔ 

رجسٹریشن کرتے ہوئے جو بینک اکاونٹ نمبر آپ نے دیا ہوتا ہے۔

اس میں آپ کی Payment Credit کر دی جاتی ہے۔

آپ کے رجسٹرڈ Cell # پر بھی آپ کو معاوضے کی ادائیگی کا Text کر دیا جاتا ہے۔

متعلقہ بینک جا کر وہ Text دکھا کر اپنا معاوضہ حاصل کر سکتے ہیں۔



مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Friday, December 30, 2022

Death During Service Financial Assistance Package

Death During Service

Financial Assistance Package

To Family of Civil Servant Rules

Documents Require



دورانِ سروس وفات پانے والے سرکاری ملازمین کی فیملی کیلئے مالی امدادی پیکج


(1)    دورانِ سروس وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کی فیملی کے لئے 

مالی امدادی پیکج کی تفصیل۔


(2)    متوفی سرکاری ملازم کی 

فیملی کو ہر ماہ تنخواہ کیسے ملتی ہے۔


(3)    متوفی سرکاری ملازم کی Seat کو کیسے

فنانس ڈیپارٹمنٹ سے OST POST Create کروایا جاتا ہے۔


(4)    متوفی سرکاری ملازم کی فیملی کو 

Lum Sum Amount کتنی ملتی ہے۔


(5)    متوفی سرکاری ملازم کی 

فیملی کو کون کون سا مالی امدادی پیکج ملتا ہے۔


(6)    متوفی سرکاری ملازم کی فیملی کو 

انشورنس کی کتنی رقم ملتی ہے۔


(7)    متوفی سرکاری ملازم کی فیملی کیلئے 

مالی امدادی پیکج کیس کی منظوری کے لئے 

کون کون سے اہم ڈاکومنٹس فراہم کرنا ہوتے ہیں۔


(8)    متوفی سرکاری ملازم کے 

تمام مالی امدادی پیکج کا کون حقدار ہوتا ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Wednesday, December 28, 2022

ACR-PER of Non-Teaching Staff Online Update on HRMIS-SEDHR

ACR-PER of Non-Teaching Staff 

Online Update on HRMIS-SEDHR



 ACR-PER of Non-Teaching Staff  

How to Update ACR/PER of Non-Teaching Staff 

Online on Their HRMIS / SEDHR Profile


نان ٹیچنگ اسٹاف بھی

2022ء کی PERs / ACRs کو

اپنی HRMIS / SEDHR Profile پر Update کریں گے۔


نان ٹیچنگ اسٹاف کی سروس بک اور سروس سے متعلقہ تمام ڈاکومنٹس بھی اسکین کر کے ان کی

SEDHR / HRMIS Profile پر Update کیے گئے تھے۔


نان ٹیچنگ اسٹاف کی 

2022 PERs / ACRs کو 

HRMIS / SEDHR پر Update کرنے کا Option Update ہو چکا ہے۔


31 دسمبر 2022ء تک 

تمام نان ٹیچنگ اسٹاف بھی 

اپنی PERs / ACRs کا Part-I Update کریں گے۔


نان ٹیچنگ اسٹاف کا بھی تمام سروس ریکارڈ

SEDHR / HRMIS Profile پر ساتھ ساتھ 

Online Update ہوتا رہے گا۔


نان ٹیچنگ اسٹاف کی

2022ء PERs / ACRs کو 

HRMIS / SEDHR پر کیسے Update کیا جائے گا۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Monday, December 26, 2022

Regular Appointment under PM Package for In-Service Death Employee's Families

Regular Appointment 

Under the Item "Employment"

In PM Assistance Package

for Families of Govt. Employees

Who Die In-Service


حکومت پاکستان کیبنٹ سیکرٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن


آفس میمورنڈم


مضمون:-

سروس کے دوران فوت ہونے والے سرکاری ملازمین کے خاندانوں کے لیے وزیر اعظم کے امدادی پیکج میں آئٹم "روزگار" کے تحت ریگولر تقرری کا انتظام


زیر دستخطی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس ڈویژن کے O.M نمبر 7/40/2005-E.2 مورخہ 13-06-2006 اور O.M. 8/10/2013-E-2 مورخہ 04-12-2015 مذکورہ بالا موضوع پر اور یہ بتانے کے لیے کہ وزیر اعظم نے آئٹم "روزگار" کے تحت درج ذیل ترمیم/اضافے کی منظوری دی ہے:


(i) PMAP-2015 کے تحت "کنٹریکٹ تقرری" کی فراہمی کو سرکاری ملازمین (تقرری، پروموشن اور ٹرانسفر) رولز، 1973 کے مطابق، فوری اثر کے ساتھ "باقاعدہ تقرری" سے بدل دیا گیا ہے ۔سوائے اشتہار کی شرط کے جس میں وزیر اعظم پہلے ہی نرمی کر چکے ہیں۔


(ii) PMAP-2015 کے تحت باقاعدہ تقرری کی صورت میں، اگر درخواست دہندہ سول سرونٹس، (APT) رولز، 1973 کے تحت BS-15 تک کسی مخصوص پوسٹ کے لیے درکار اہلیت/مہارت کا امتحان پاس کرنے میں ناکام ہو جاتا ہے، تو باقاعدہ تقرری کا موقع اگلی نچلی پوسٹوں تک توسیع دی جائے گی۔


2. وزیر اعظم کو یہ منظوری دیتے ہوئے مزید خوشی ہوئی ہے کہ PMAP-2006 اور PMAP-2015 کے تحت تعینات کنٹریکٹ ملازمین کی خدمات، جو اب بھی موجودہ کنٹریکٹ کے تحت کام کر رہے ہیں، فوری اثر کے ساتھ ایک وقتی ڈسپنسیشن کے طور پر ریگولرائز کر دی جائیں گی۔


3. تمام وزارتوں/ ڈویژنوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ مذکورہ بالا ترمیم/اضافے کو اپنے منسلک محکموں اور ان کے انتظامی کنٹرول کے ماتحت دفاتر میں مکمل طور پر لاگو کرنے کو یقینی بنائیں۔


Tuesday, December 20, 2022

Pay Stopped Change Form

 Pay Stopped Change Form



Pay Stop Change Form

(1)    Pay Stop Change Form in Promotion

(2)    Pay Stop Change Form in Transfer

(3)    Pay Stop Change Form in Retirement


جب بھی کسی سرکاری ملازم کی 

پرموشن / ٹرانسفر / ریٹائرمنٹ 

ہوتی ہے۔


تو اس کے Serving Station کے DDO Account سے پہلے اس کی Pay Stop ہوتی ہے۔


پھر New Serving Station جہاں اس کی پرموشن / ٹرانسفر کے بعد جوائننگ ہو گی۔ 

اس DDO Account سے اس کی Pay Start ہوتی ہے۔


ریٹائرمنٹ کی صورت میں Pay Stop ہوتی ہے۔

پھر پنشن، گریجویٹی، جی پی فنڈ& فرینج بینفٹس کی Payment ہوتی ہے۔


ان صورتوں میں Pay Stopped Change Form کیسے بنا کر 

اکاؤنٹ آفس Submit کروا کر Pay Stop کروائیں گے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Friday, December 16, 2022

Transfer Service Book Entries, Transfer Complete Case Documents

Transfer Service Book Entries

Transfer Complete Case Documentation 

Leave Account on Service Book 




(1)    Transfer Service Book Entries

(2)    Leave Account on Service Book Entries 

(3)    Pay Stop Change Form 

(4)    Pay Start Change Form 

(5)    Last Pay Certificate (LPC) 


These Steps Should be Considered When we have Transferred

So that Our Service Book & Service Record Completed & Up-to-Dated in all Aspects


جیسے ہی آپ کی ٹرانسفر ہوتی ہے تو

سروس بک پر ٹرانسفر کی انٹریز ہوتی ہیں۔


جس اسٹیشن سے آپ کا ٹرانسفر ہوا ہے 

وہاں سے سروس بک پر Reliving Entry ہوتی ہے۔


جس اسٹیشن پر آپ کا ٹرانسفر ہوا ہے 

وہاں سے سروس بک پر Joining Entry ہوتی ہے۔


پروفیشنل و بہترین انداز میں اپنی سروس بک کو ہر حوالے سے اپ ٹو ڈیٹ رکھنا چاہیے۔


ٹرانسفر کروانے کے ساتھ اہم پوائنٹس کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے۔


کچھ اہم ڈاکومنٹس کو بھی ساتھ ہی مکمل کر لینا چاہیے۔


تاکہ ہماری سروس بک اور سروس ریکارڈ ہر حوالے سے مکمل اور اپ ٹو ڈیٹ ہو۔

تاکہ ہمیں دوبارہ ان آفسز کے چکر نہ لگانے پڑیں۔


سروس بک پر Reliving Entry کر کے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروا لیں گے۔


سروس بک پر Service Verification Entry کر کے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروا لیں گے۔


سروس بک پر Leave Account مکمل کر کے  کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروا لیں گے۔

اگر آپ کی انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسفر ہو رہی ہے تب لازمی لیو اکاؤنٹ مکمل کر کے  کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروا لیں گے۔


جس اسٹیشن سے آپ کا ٹرانسفر ہو رہا ہے۔

وہاں سے 

Pay Stop Change Form

Last Pay Certificate (LPC)

مکمل کروا کر اکاؤںٹ آفس سے Pay Stop کروائیں گے۔ 


جس اسٹیشن پر آپ کا ٹرانسفر ہو رہا ہے۔

وہاں سے 

Pay Start Change Form

مکمل کروا کر اکاؤںٹ آفس سے Pay Start کروائیں گے۔ 


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Sunday, December 11, 2022

Zakat Declaration Form, CZ-50, Zakat Not Deduct on Saving & PLS Account

Zakat Declaration Form

CZ-50 Form

Zakat Declaration Affidavit




Zakat Declaration Form (CZ-50)

Zakat Declaration Affidavit

Zakat Not Deduct on Saving  Account

Zakat Not Deduct on Profit & Loss Sharing (PLS) Account


اگر آپ اپنے 

Saving / PLS Account 

پر زکوۃ کٹوتی نہیں کروانا چاہتے۔


زکوۃ خود اپنے قریبی مستحقین کو ادا کرنا چاہتے ہیں۔

کیونکہ زکوۃ پر پہلا حق ہمارے قریبی مستحقین کا ہی ہوتا ہے۔

Mentally Satisfaction بھی ہوتی ہے کہ اپنے ہاتھوں سے زکوۃ مستحقین کو ادا کی ہے۔


15 شعبان سے پہلے

یکم رمضان المبارک سے 1 ماہ پہلے

100 روپے کے اشٹام پیپر پر 

 Declaration Form (CZ-50)

پرنٹ آوٹ کروا کر بینک میں جمع کروانا ہوتا ہے۔


اس کے بعد آپ کے Saving / PLS Account  سے زکوۃ کی کٹوتی نہیں ہوتی۔

زکوۃ آپ اپنے قرینی مستحقین کو خود ادا کر سکتے ہیں۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024

Punjab New Pension Gratuity Calculation Calculator 2024 Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024 Punjab New Pension & Gr...